نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا - نعت حضرت احمد رضا بریلوی

    ایک ایک شعر دل میں اتر جانے والا ہے بہت زبردست نعتیہ کلام ہے ماشاءاللہ کلام الامام امام الکلام سید شہزاد ناصر بھائی جزاک اللہ
  2. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ

    شمشاد بھائی میں نے جو بھی اول فول لکھا ، وہ یقیناً آپکی دل آزاری کا سبب ہوا ہوگا بہت معذرت چاہتی ہوں چاہیں تو ان مراسلوں کو حذف کردیں
  3. مہ جبین

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    میرا خیال ہے کہ یہ تحریر کچھ عرصے پہلے جنگ کے سنڈے میگزین میں شائع ہوئی تھی
  4. مہ جبین

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    سبحان اللہ غیر منقوط الفاظ میں سیرتِ طیبہ کو احاطہء تحریر میں لانا کچھ آسان نہ تھا لیکن محترم محمد ولی صاحب نے اس کام کو کرکے ثابت کردیا کہ محبتِ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم سچی ہو تو ایسے ایسے کارنامے وجود میں آتے ہیں جن کو سوچنے سے عقل عاجز رہتی ہے
  5. مہ جبین

    ہادی عالم: سیرت ِ طیبہ پر پہلی غیر منقوط کتاب

    ماشاءاللہ سیرتِ طیبہ پر بہت عمدہ و لاجواب کتاب ہے غیر منقوط اردو سمجھنے میں تھوڑی سی دشواری تو ہوتی ہے لیکن پھر بھی ایسی کوشش کرنا بھی بہت اونچے علمی و ادبی منصب کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کے لئے بلا شبہ مصنف محمد ولی رازی صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں اللہ انکے اس اظہارِ عقیدت کو اپنی بارگاہ میں...
  6. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ

    شمشاد بھائی کے پاس یہ " عقل " ہی تو بہت وافر مقدار میں ہے جس کی گواہی تو خود انکے مراسلے بھی دے رہے ہوتے ہیں :p
  7. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ

    :laugh::laugh::laugh::laugh: بالکل درست فرمایا یوسف-2 بھائی :laughing:
  8. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ

    میں اس بات میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتی ہوں خلیل بھائی :p لیکن محمد خلیل الرحمٰن بھائی عمر چھپانے کا بھی کوئی جواز میری نظر میں تو نہیں بنتا :D اب یہاں اس محفل میں کتنے مرد حضرات ہیں جنہوں نے اپنی عمر پروفائل پر بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہے؟ مرد ہی خواتین کو بدنام کرتے ہیں کہ وہ عمر چھپاتی ہیں...
  9. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ

    پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی :D ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے :p
  10. مہ جبین

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    محب علوی کو دس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کتنے پر بہت بہت مبارکباد
  11. مہ جبین

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    سخت مشکل ہے کہ ہر بات کنایہ سمجھو ہے زباں میرے بھی، گفتار کروں یا نہ کروں؟ موسمِ گُل ہے ، میں صیّاد سے جا کر یارو ذکرِ مرغانِ گرفتار کروں یا نہ کروں؟ بہت خوب انتخاب ہے سید شہزاد ناصر بھائی
  12. مہ جبین

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ماہا خطرے سے باہر آگئی ہے الحمدللہ بس اب وہ بہت جلد روبصحت ہوگی ان شاءاللہ ہوسکے تو یاسلامُ کا کثرت سے ورد جاری رکھو اللہ اپنا کرم کرے گا ان شا ءاللہ کوئی فکر نہ کرنا
  13. مہ جبین

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    بہت شکریہ دعا کا محمد بلال اعظم بیٹا ویسے "شاد باد" سے میرے ذہن میں اگلا لفظ " منزلِ مراد " آگیا :)
  14. مہ جبین

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    جاگنا ہے جاگ لے افلاک کے سائے تلے حشر تک سوتا رہے گا خاک کے سائے تلے بہت شکریہ نیلم دعا ہے کہ اللہ ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی توفیق دے آمین
  15. مہ جبین

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    اُسی سے دور رہا اصلِ مدّعا جوتھا گئی یہ عمرِ عزیز آہ رائگاں میری ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا گئی ہے فکرِ پریشاں کہاں کہاں میری عمدہ انتخابِ کلام ہے سید زبیر بھائی
  16. مہ جبین

    چین میں زلزلے سے تباہی

    اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
  17. مہ جبین

    مبارک ہو مھسن وقار علی بیٹا آٹھ ہزار سے زائد مراسلے۔۔۔۔۔کمال ہے بھئی کمال

    مبارک ہو مھسن وقار علی بیٹا آٹھ ہزار سے زائد مراسلے۔۔۔۔۔کمال ہے بھئی کمال
  18. مہ جبین

    اقوال (مترجم خاکسار)

    کیونکہ ساری تحریریں اسمِ بامسمیٰ ( نیرنگ خیال ) ہوتی ہیں خیر سے :laugh:
  19. مہ جبین

    اقوال (مترجم خاکسار)

    اور وہ آدھی آدھی تحریریں کوئی " خاکسار " لے اڑا تو اپنے نام سے شائع کردے گا ۔۔۔:p خیر چلو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے :)
  20. مہ جبین

    اقوال (مترجم خاکسار)

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D تم نے وعدہ کیا تھا کہ ایک تحریر معاشرے کے ناسوروں پر لکھو گے :(۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنوز دلی دور است :-(
Top