نتائج تلاش

  1. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ماوراء فرق صاف ظاہر ہے :lol: محب کی خوبیوں تک تو فیصل پر سب کو یقین ہے ۔ البتہ جب ماوراء خود ہی انکاری ہے تو اس کا مطلب ہے کہ فیصل کی تقریر مشکوک ہے۔ :wink: :roll: :roll: لاؤ ترازو تول کے دیکھو محب کا پلڑا بھاری ہے ( یہ سوا لاکھ کا نعرہ ہے )
  2. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    جویریہ شہر کا نام پوچھا تھا آپ مقابلے کے لیے پہلوان لے آئیں۔ رستم توران سے تھا تو سہراب ایران سے ( یا بالعکس ) اس لیے مشہد ۔۔ ایران کا شہر
  3. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    پاکستان کی تاریخ نویسی میں ایک اور اہم مسئلہ یہ ہے کہ اس علاقائی تاریخ کو کیسے لکھا جائے؟ کیونکہ علاقائی تاریخ اور نظریہ پاکستان میں تعلق پیدا کرنا، اور ان تاریخوں کو جدید نظریات سے ہم آہنگ کر کے اسے پاکستان کی تاریخ کا ایک حصہ بنانا، یہ دشوار مرحلہ ہے۔ مثلاً پنجاب میں سکھوں کے دورِ حکومت کو رد...
  4. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    قرطبہ ۔ اسپین اپنے اپنے تصور کے گھوڑے دوڑایے۔ مجھے قرطبہ مستنصر حسین تاڑر کی آنکھ سے دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
  5. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    دوڑتا ہوا درخت کراچي شہر انھيں کسي طور پر اور کسي طرف سے اچھا نہيں لگا۔ جھنجھلا کر بار بار کہتے “اماں! يہ شہر ہے يا جہنم؟“ مرزا کسي دانا کے قول ميں تصرفِ بے جا کر کے فرماتے ہيں کہ قبلہ اس دار المحن سے کوچ فرمانے کے بعد اگر خدانخواستہ وہيں پہنچ گئے جس سے کراچي کو تشبيہ ديا کرتے تھے تو چاروں طرف...
  6. رضوان

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    بات پھر وہیں پہنچ جاتی ہے۔ ناقدیں اور اہلِ علم کے نزدیک اسکول اور سکول کم از کم 70 سال سے تصفیہ طلب ہے۔ عوام میں چلن اسکول کا ہی ہے۔ لیکن اغلاط کی نشاندہی اور درست سمت میں رہنمائی یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آج اخبارات اور نشرواشاعت کے ادارے ہی اپنے اثر ونفوذ سے کوئی بات منواسکتے ہیں۔ کسی اور...
  7. رضوان

    یوم مئی

    یوم مئی شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام یکم مئی ہر برس آتا ہے اپنے ساتھ کیے سوالات لیے۔ آٹھ گھنٹے اوقات کار (دوبارہ کب کے سلب ہوچکے) مزوروں کے حقوق اور انجمن سازی (یہ کیا ہوتی ہے) کام کے لیئے بہتر ماحول کم از کم اجرت کا تعین (بھٹہ مزدور تو سامنے کی بات ہے بیسیوں دیگر جیسے کھیت مزدوری پر پردہ پڑا...
  8. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    :lol: :lol: اے میرے معزز امیدوار آپ کو یہاں آکر اپنی بے عزتی خراب کروانے کی کوئی ضرورت نہیں آپ بس وہ والا کام کریں جو کرنے نکلے ہیں۔ اپنے وعدہ یاد رکھیں۔ اور قیصرانی صاحب سے گبھرانے کی بھی ضرورت نہیں ان سے بھی سمجھیں بات ہوچکی۔ :wink: (یہ اپنے آدمی ہیں ذرا سُن گُن لینے کے لیے مخالف کیمپ کی...
  9. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    امیدوار تو جب آئے گا جیتا ہوا ہی آئے گا۔ اب الٹے سیدھے الزامات سے مخالفین کی بوکھلاہٹ ظاہر ہورہی ہے۔ ایک دفعہ پھر آوے ہی آوے محب ہی آوے
  10. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اب اہلِ محفل کو سمجھ جانا چاہیے کہ جو فریق اور اس کے حواری الیکشن کو ملتوی کرنے پہ تلے ہوں وہ دراصل دلی طور پر ہار چکے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں نے تو الیکشن کمیشن پر اعتراضات کی بوچھاڑ کردی :oops: کچھ خوف کرو آنے والے وقت کا اور شمشاد دی چیف الیکشن کمیشنر کا۔ اب ڈھنڈیا پڑی ہے مارکیٹ میں سے اپنے...
  11. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    مير تقي مير کراچي ميں پہلي نظر ميں انھوں نے کراچي کو اور کراچي نے ان کو مسترد کرديا۔ اٹھتے بيٹھتے کراچي ميں کيڑے ڈالتے۔ شکايت کا انداز کچھ ايسا ہوتا تھا: “حضت! يہ مچھر ہیں يا مگرمچھر؟ کراچي کا مچھر ڈي ڈي ٹي سے بھي نہيں مرتا۔ صرف قوالوں کي تاليوں سے مرتاہے۔ يا...
  12. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی صاحب آپ کو کوئی حق نہیں ہے ہمارے امیدوار کو دُم لگانے کا۔ (ہم خود کس لیے ہیں؟) :wink: شمشاد بھائی اب تو کنویسنگ میں اتنا دور آگئے ہیں کہ واپسی مشکل ہے۔ میں نے اور محب نے کئی منصوبے تشکیل دیے ہیں مثلاً بینر لگانے کے مارگلہ کے درختوں پہ چاکنگ کے اور پنڈی کے ہر چوک پہ کھڑے فقیروں کی ٹولی...
  13. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    وہ انتظار تھا جس کا يہ وہ شجر تو نہيں پھر يکا يک ان کا کاروبار ٹھپ ہو گيا۔ وہ کٹّر مسلم ليگي تھے۔ اس کا اثر ان کي بزنس پر پڑا۔ پھر پاکستان بن گيا۔ انھوں نے اپنے نعرے کو حقيقت بنتے ديکھا۔ اور دونوں کي پوري قيمت ادا کي۔ گاہکوں نےآنکھيں پھر ليں۔ لکڑ منڈي کے چو ہے شير ہوگئے۔ عزيز و اقارب جن سے وہ...
  14. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    بلي پہ لٹکا دوں گا منشي ديا نرائن نگم کے رسالے “زمانہ“ کے کاتب سے عرفي کا مشہور شعر احاطے کي ديوار پر ڈامر سي لکھواديا: عرفي تو ميندیش زغوغائے رقيباں آواز سگاں کم نہ کندر رزق گدارا* ہميں اس شعر سے نسلي عصبيت اور جانب دار کي بو آتي ہے۔ کتّے اگر شعر کہہ سکتے تو دوسرا مصرع کچھ يوں ہوتا...
  15. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے دنیا کے طعنوں کی کوئی پروا نہیں محب ہی ہے جو اردو محفل کی کشتی کو منجدھار سے نکالے گا۔ (پہلے ڈالے گا پھر ہی نکال سکے گا نا)
  16. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    درج ذیل پیغام لکھا تو کل رات تھا مگر پھر نٹ میں راشنی نہ رہی اب بھی اتنی دیر نہیں ہوئی کہ پوسٹ نہ کیا جاسکے۔ شمشاد بھائی الیکشن کمیشن آپ ہی ہیں میں نہیں آنے والا ان بھَروں میں۔ اپنے زمانے میں جس کو کوئی عہدہ نہیں دینا ہوتا تھا یا الیکشن سے باہر رکھنا ہوتا تھا اس کو الیکشن کمیشن بنا دیا جاتا...
  17. رضوان

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    فرزانہ مبروک میں سوچتا ہی رہا اور آپ نے یہ سلسلہ شروع ہی کردیا۔ محنت کر حسد نہ کر میں‌اسے بچپن میں محنت کر حد نہ کر پڑھتا تھا اور سوچتا تھا کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ میں وَل آساں دکھی نہ تھی۔ (میں لوٹ آؤں گا غم نہ کرو)
  18. رضوان

    آب گم ۔ تبصرے

    پھر میری طرف سے بھی شکریہ۔
  19. رضوان

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    شمشاد صاحب آپ کے نسخے پر میں عمل کرنا چاہتا ہوں مگر جزو اعظم تو بھیجیے۔ فون نمبروں کا توڑا ہے، مٹھی بھر کسی کے ہاتھ بھجوائیں تو مشکور ہوں گا۔
  20. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ایک دفعہ پھر سعودیہ ہی سے ینبع البحر ینبع نام کے دو شہر ہیں ایک ینبع البحر جو بحر احمر (Red Sea ) پہ ایک اہم صنعتی بندرگاہ ہے یہ جدہ سے تبوک کے راستے میں پڑتا ہے اور زمانہ قدیم میں مصر کے حجاج اسی بندرگاہ کو استعمال کرتے تھے۔ لکڑی کی بنی کئی قدیم عمارات آج تک گرتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں (...
Top