نتائج تلاش

  1. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بورنگ نہیں، کہیے خوف آرہا ہے۔ نتیجے سے بھئی اکیلا آدمی کا تو یہ کام نہیں ہے نہ۔ الیکشن کمیشن نے کمیشن دوسری پارٹی سے کھا لیا ہے۔ منشور جس کاغز پر لکھا تھا اسے ایک بکرا کھاگیا اور کھاتے ساتھ ہی باؤلا ہوگیا وہی بکرا لیکر تو لیڈر پہلے لاہور پھر اب کراچی گیا ہے۔ بکرا منشور کے مقبول ترین لفظ (...
  2. رضوان

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    کچھ ساتھی بوجوہ ٹائپ نہیں کرسکتے مگر باقی کاموں میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں انہیں اس کمیٹی میں‌فعال کیا جائے۔ پیغامات ہی صرف نہیں بڑھتے باقی ارکان بھی مہمیز ہوتے ہیں۔ اور خود ٹائپ کرنے والے کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی رہتی ہے۔ اگر ایک ہی ساتھی کام کر رہا ہو تو جیسے مناسب ہو وہ کر لیں لیکن زیادہ تر مل جل...
  3. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جس کو برا منانا ہو وہ اس دھاگے پہ آئے کیوں؟ جنت کی اچھی کہی ج سے جویریہ۔ پتہ چل جائے گا ہم تو پھر بھی چاہے ۔۔۔۔ کی جنت میں تو رہتے ہیں۔ باقیوں کیا دانشمندوں کی ۔۔۔۔ میں رہتے ہیں۔ اتنے زیادہ سیانے اور دانش مند لوگ ہوں گے تو وہ مقام کوئی رہنے کے قابل ہوگا؟ ؟ بہرحال جیت ہماری ہے ہم تو جیتیں...
  4. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    پاکستان تقسیم کے بعد بہت سے سیاسی نشیب و فراز سے گزرا ہے۔ کبھی یہاں جمہوریت رہی تو ایک طویل عرصے تک فوجی آمروں نے غاصبانہ قبضہ کر کے اس کو اپنے تسلط میں رکھا۔ مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا تو ایک نیا پاکستان وجود میں آیا۔ جب سیاسی حکومتیں ناکام ہوئیں عوام کے مسائل بڑھتے چلے گئے، غربت و افلاس نے لوگوں...
  5. رضوان

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    خوش آمدید فرضی صاحب اگر آپ اتنی عنایت کریں کہ لکھیں آپ کو سائٹ کیسے لگی، مسائل کیا درپیش ہوئے لکھنے یا پیغامات ڈھونڈھنے میں اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس سائٹ کو مزید بہتر اور مقبول کیسے بنایا جاسکتا ہے تو یہ معلومات بہت قیمتی ہوں گی ہمارے لیے۔
  6. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کشیدگی تو اب پھیل گئی ہے اب کیا فائدہ روکنے کا۔ (بڑی مشکل سے تو مخالف پارٹی کے تھیلے سے بلی نے سر نکالا ہے۔ آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ) آپ لوگ جس طرح کی منفی سیاست کر رہے ہیں یہ مجھے اور میرے لیڈر کو زیب نہیں دیتی ہم نے نہ تو آپ کے پوسٹر پھاڑے نہ ہی ان پر کارٹون یعنی داڑھی مونچھیں بنائیں، نہ ہی...
  7. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور چوٹ بھی نئی ہے ابھی ( خاصی شدید چوٹ لگی ہے مخالف امیدوار کو) منشور والی پوسٹ میں بے انتہا تکنیکی خرابیاں ہیں خود منشور بھی غلط ہے۔ مقابلے سے پہلے ہی رونا پیٹنا اور دھاندلی اور ہم نہیں لڑتے(الیکشن) کا مطلب ہے ہار کا خوف :oops: ویسے تو بڑی مساوات اور برابری...
  8. رضوان

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔ پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
  9. رضوان

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم 786 صاحب خوش آمدید اب آپ آگئے ہیں تو بات گھریلو ٹوٹکوں سے آگے باقاعدہ علاج تک پہنچ جائے گی۔ ایک التماس ہے آپ سے کہ پوسٹ ہونے والے گھریلو ٹوٹکوں پر بھی نظر رکھیے کیوں کہ ہر ایک ٹوٹکا مستند نہیں ہوتا۔ اس سلسلے میں آپ سے بڑھ کر کوئی اور مدد گار ثابت نہیں ہوسکتا۔ شکریہ
  10. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بھائی میں نے پہلے ہی کیس کیا ہوا ہے۔ دوسرا الیکشن کمیشن جانبدار ہے ثبوت ماوراء کے 3000 پیغامات کے دھاگے پر ملاحظہ فرمائیں۔ باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہیں ہم وعدے دوسروں سے لیکن ووٹ صرف محب کو دیجیے۔
  11. رضوان

    مرثیہ از فیض احمد فیض ۔۔۔ تبصرہ ، استفسار

    یہ چھ ہے جناب اور گیند بھی اسٹیڈیم سے باہر گئی۔ ویسے قیصرانی صاحب اتنی بذلہ سنجی اور حاضر جوابی !!!!!! :lol: :lol:
  12. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    منشور یہ کون سی ڈش ہے اور کائے سے کھاتے ہیں؟ ہم کچھ نہیں جانتے بس منشور ونشور ہمیں تو جتوانا ہے محب کو یہی طے ہوا تھا۔ اور کیس بھی دائر کردیا ہے کریم کورٹ میں کہ ماوراء تو الیکشن میں حصہ لے ہی نہیں سکتی نا اہل ہے آنکھیں بند کرتی ہے تو اسے کچھ دِکھتا نہیں۔ چلنے میں پاؤں ہلاتی ہے اور آٹا گوندھتے...
  13. رضوان

    گانوں کا کھیل

    جب چلی ٹھنڈی ہوا جب اٹھی کالی گھٹا ہم کو اے جانِ وفا تم یاد آئے اب ض سے
  14. رضوان

    یوم مئی

    اس پر لکھنا بہت کچھ قرض ہے! رہی شفٹوں اور اوقاتِ کار والی بات اب تقریباً تمام بڑی پروڈکشن کمپنیاں اوقات کار کے حوالے سے بارہ گھنٹے کام لے رہی ہیں۔ جو پھیل کر اٹھارہ گھنٹے آسانی سے ہو جاتا ہے۔ کارخانوں میں ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ پر ہی کام ہوتا ہے۔ کراچی کی لانڈھی کورنگی مِل ایریا سے کوئی...
  15. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    اولتي کي ٹپاٹپ ستر سالہ بچے کے ذہن ميں تصویريں گڈمڈ ہونے لگتيں۔ خوشبوئيں، نرماہٹيں اور آوازيں بھي تصوير بن بن کر ابھرتيں۔ اسے اپنے گاؤں ميں مينہ برسنے کي ايک ايک آواز الگ سنائي ديتي۔ ٹين کي چھت پر تڑ تڑ بجتے ہوئے تاشے۔ سوکھے پتوں پر کراري بوندوں کا شور۔ پکے فرش پر جہاں اُنگل بھر پاني کھڑا...
  16. رضوان

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    میرے خیال میں صرف وہی منصوبے جو مستقبل قریب میں میری دسترس میں ہوں وہی لکھوں نہ کہ خواہشیں تاکہ دوسرے لوگ اگر ان پر کام کرنا چاہیں تو اس وجہ سے نہ رکیں کہ کسی اور کی لسٹ میں وہ چیزیں شامل ہیں۔ میں ڈاکٹر مبارک علی کی “تاریخ کی تلاش“ لکھنا چاہتا ہوں “آبِ گم“ کے ساتھ ساتھ
  17. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    ميرے ہي من کا مجھ پر دھاوا يوں وہ حتي الامکان اپنے غصے کو کم نہيں ہونے ديتے تھے۔ کہتے تھے، ميں ايسي جگہ ايک منٹ بھی نہيں رہنا چاہتا جہاں آدمي کسي پر غصہ ہي نہ ہو سکے۔ اور جب انھيں ايسي ہي جگہ رہنا پڑا تو وہ زندگي ميں پہلي باراپنے آپ سے روٹھے۔ اب وہ آپ ہي آپ کڑھتے، اندر ہي اندر کھولتے، جلتے،...
  18. رضوان

    یوم مئی

    یوم مئی شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام مزدور تحریک بنیادی طور پر 1860ء سے شروع ہو چکی تھی جو مختلف جوروستم کے مراحل طے کرتے ہوئے 1886ء کو اسٹارک ہارویسٹر کے 80ہزار مزدوروں نے اپنے مطالبات حکومت تک پہنچانے کے لئے احتجاج شروع کیا۔ فیکٹریوں میں دوران کام مزدور محنت طلب کام کی زیادتی کی وجہ سے...
  19. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    رباط ۔ مراکش کا شہر پاکستان میں اسلامی کانفرنس کے حوالے سے مشہور اور دنیا میں مغربی افریقا کا یہ ملک اپنی سیاحتی مقامات کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ بربر قبائل، مورش تہزیب، ہسپانیہ کڑی سے کڑی جڑی ہے ۔۔۔۔۔
  20. رضوان

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    رفتار مایوس کن ہے۔ شروع میں بڑا جوش ہوتا ہے پھر صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں۔ اب محب اور میں مقامی تعلیمی اداروں سے کچھ طلباء اکٹھے کریں گے۔ اس کے بعد جو پیش رفت ہوئی اس پر آگاہ کر دیں گے۔
Top