نتائج تلاش

  1. رضوان

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    محب اگر آپ کے لیے یہ ممکن ہے تو آپ شاکر(دوست) مجھے اور ثنااللہ صاحب(اور بھی جو ساتھی دلچسپی رکھتے ہوں) کو اپنا بینک اکاؤنٹ ایڈریس وغیرہ “ذ،پ“ کے ذریعے بھیج دیجیے۔
  2. رضوان

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    پاکستان سے بھیجنے میں گھسائی رگڑائی کا خرچہ اتنا ہے کہ اصل زر وہیں کہیں غائب ہوجائے گا۔ ویسٹرن یونین فی ٹرانزیکشن 3500 چارج کرتی ہے۔ پاکستان میں کسی ایک ساتھی جس کے پاس valid کارڈ ہو اسے دے دیے جائیں اور بیروںِ پاکستان والے خود سیانے ہیں۔ یہ کام صرف فعال ارکان اپنی جیبِ خاص سے کریں۔ باہر سے فنڈ...
  3. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آبجکشن الیکشن کمیشن “ یہ پہلا نعرہ لگا ہے اور اس میں صنفی امتیاز کوٹ کوٹ کر بھرا ہے“ جبکہ اس الیکشن میں کسی بھی قسم کارنگ و نسل اور جنسی امتیاز پر مبنی نعرہ نہیں ہونا چاہیے۔ اب ساتھ ہی قیصرانی جوکہ آجکل بی بی ہاتھی کا رول ادا کر رہے ہیں اور فیصل کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے یہ نعرہ ان کی...
  4. رضوان

    غالب اور ماریشس

    غالب اور ماریشس (رضاعلی عابدی کے سفر نامہ ماریشس “جہازی بھائی“ سے اقتباس) کبھی کسی نے سوچا ہے کہ ماریشس سے میرزا غالب کا کیا رشتہ ہے؟ جزیرے کے صدر قاسم التیم صبح اپنی تقریر میں یہ سوال کرکے چلے گئے۔ اس کے بعد دن بھر غالب کا ذکر رہا لیکن اس سوال کی طرف کسی نے توجہ نہیں کی۔ غالب کی 125ویں...
  5. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    (1) اسلامی تاریخ میں مذہب وسیاست کے درمیان جو رشتہ اور تعلق رہا ہے، اس کا اظہار خصوصیت سے عباسی انقلاب کے بعد ہوا (750) کیونکہ اس نے مذہب اور سیاست کے درمیان تصادم کو ایک فیصلہ کن حیثیت دے دی۔ چونکہ سیاسی انقلاب لانے والے اور اسے کامیاب بنانے والے ایرانی تھے اس لیے نئے ریاستی انتظام اور اداروں...
  6. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہاں الیکشن کمیشن موجود ہے نا۔ تھانے کچہری کی کیا ضرورت ہے۔ کوئی نعرہ شعرہِ؟؟؟ ہمارے لیڈر کا جلسہ عام دیکھا قیصرانی صاحب عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا جلوس ان کے پیچھے تھا۔
  7. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کچھ نہیں بھائی ایک ہی امید وار ہے میدان میں دوسرا(ی) بور ہوکر کنارے بیٹھے ہیں ہاں کبھی کبھی ان کے حمایتی آکے بڑھکیں شڑھکیں لگا جاتے ہیں بس پاکستانی سیاست والا حال ہے۔ بی بی اور بابا باہر ہیں اندر ہم لوگ باکسنگ کر رہے ہیں۔
  8. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    سوریsorry بہت بہت مبارک ہو توصیف ہماری ہمدردیاں ہارنے والے کے ساتھ ہیں۔ گلوّز اتار کر پوسٹ کر دیتے ایسی کیا مشکل تھی۔ 1993 سے 1995 اسلامیہ کالج میں کھیلوں کے کوئی مقابلے ہی نہیں ہوئے :lol: اسی وجہ سے کئی لوگ دستانے پہن کر بیٹھے رہے۔ بابو جی ویسے دنگل نہیں الیکشن کا دھاگہ ہے :idea:
  9. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    مذہب اور سیاست : امتزاج تصادم اور علیحدگی مذہب اور سیاست دونوں اقتدار کے حصول میں کوشاں رہتے ہیں۔ مذہب عقیدے کی بنیاد پر لوگوں کے جزبات و احساسات کو استعمال کر کے اقتدار کے لیے راہیں ہموار کرتا ہے تو سیاست تدبیر زیرکی سازش مسلخ طاقت اور لوگوں کی رائے اور اجتماعی خواہشات کے تحت ----- اپنے مقاصد...
  10. رضوان

    صحت کے لیے دعا

    تبھی اتنے عرصہ تک ان کی کوئی تحریر نہیں آئی۔ ورنہ ایک کھلبلی سی مچی رہتی ہے۔ ہم سب کی تمنائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں کہ جلد آپ کی تکلیف ختم ہو اور اپنے درمیان دیکھیں۔
  11. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    اگر یہ کافی ہے تو پھر یزمان ۔ جنوبی پنجاب پاکستان قدیم منڈی جہاں مویشیوں اور اجناس کی تجارت ہوتی تھی۔ روہی کی تپتی جھلستی ریتوں سے ضرور تعلق ہوگا۔ جہاں نازک ناز جٹیاں رہتی تھیں شاہ فرید کے زمانے میں
  12. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    لیں جناب “ آبِ گم “ کا ایک اور باب “حویلی“ مکمل ہوچکا۔ اب “دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ“ زیرِ تحریر ہے پھر باقیماندہ ابواب تحریر ہوں گے اگر زندگی رہی تو۔۔۔
  13. رضوان

    تعارف اسلام علیکم

    بہت بہت خوش آمدید حسان صاحب (ماوراء ہوشیار باش گنتی رہو بس: :wink: )
  14. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    ميں پاپن ايسي جلي کوئلہ بھئي نہ راکھ انھيں اس رات نيند نہيں آئي۔ فجر کي اذان ہورہي تھي کہ کہ ٹمبر مارکيٹ کا ايک چوکيدار ہانپتا کانپتا آيا اور خبر دي کہ “صاحب جي! آپ کي دکان اور گودام ميں آگ لگ گئي ہے۔ آگ بجھانے کے انجن تين بجے ہي آگئے تھے۔ سارا مال کوئلہ ہوگيا۔ صاحب جي! آگ کوئي آپ ہي آپ تھوڑي...
  15. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    کون کيسے ٹوٹتا ہے دس پندرہ منٹ بعد وہ دکان ميں تالا ڈال کر گھر چلے آئےاور بيوي سے کہہ ديا، اب ہم دکان نہيں جائيں گے۔ کچھ دير بعد محلّے کي مسجد سے عشاء کي اذان کي آواز بلند ہوئي۔ اور وہ دوسرے ہي اللہ اکبر پر وضو کرکے کوئي چاليس سال بعد نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو بيوي دھک سے رہ گئيں کہ خير تو ہے۔...
  16. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    آخري گالي کاروبار مندا بلکہ بالکل ٹھنڈا۔ طبعيت زنگ رنگ۔ بے دلي کے عالم ميں دن گزر رہے تھے۔ دکان داري اب ان کي مالي نہيں، نفسياتي ضرورت تھي۔ سمجھ ميں نہيں آتا تھا کہ دکان بند کردي تو گھر ميں پڑے کيا کريں گے۔ پھر ايک دن يہ ہوا کہ ان کا نيا پٹھان ملازم زرين گل خان کئي گھنٹے دير سے آيا۔ ہر چند...
  17. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    جدھر جائيں دہکتے جائيں کراچي ميں دکان تو پھر بھي تھوڑي بہت چلي، مگر قبلہ بالکل نہيں چلے۔ زمانے کے تغير اور گردش پر کس کا زور چلا ہے جو اُن کا چلتا۔ حوادث کو روکا نہيں جاسکتا۔ ہاں تہذیبِ حواس سے حوادث کا زور توڑا جاسکتا ہے۔ شخصيت ميں پيچ پڑجائيں تو دوسروں کے علاوہ خود کو بھي تکليف ديتے ہيں۔...
  18. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    معذور بيوي اور گشتي چلم ان کي زندگي کا ايک پہلو ايسا تھا جس کا کسي نے انکو اشارتاً بھی ذکر کرتے نہيں سنا۔ ہم اس کي طرف ابتدائي حصّے ميں اشارہ کرچکے ہيں۔ ان کي شادي بڑے چاؤ چونچلے سے ہوئي تھي۔ بيوي بہت خوب صورت، نيک طينت اور سليقہ شعار خاتون تھيں۔ شادي کے چند سال بعد ايک مرض لاحق ہوا کہ پہنچوں...
  19. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اب تو ڈرامہ کہنا ہی ہے آپ نے اے ہارے بلکہ بور ہونے والے لیڈر کے حمایتیو :lol: ہمارا لیڈر ہر دلعزیز ہے مقبول ہے( نام محمد مقبول والا نہیں ) جب ہی ایک پاؤں لاہور تو دوسرا کراچی تیسرا اسلام آباد پھر چوتھا مانچسٹر پانچواں نیویارک دنیا چشم براہ ہے اس کے لیے۔ :P :P اور ہمارا نشان کیتلی...
  20. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    قبلہ کا ريڈيو اونچا سنتا تھا دريا کے بہاؤکے خلاف تيرنے ميں تو خير کوئي نقصان نہيں۔ ہمارا مطلب ہے کہ دريا کا نقصان نہيں۔ ليکن قبلہ تو سينکڑوں فٹ کي بلندي سےگرتے ہوئے آبشار نياگرا پر تير کر چڑھنا چاہتے تھے، يايوں کہيے کہ تمام عمر نيچے جانے والي ايس کے ليٹر سے اوپر چڑہنے کي کوشش کرتے رہے اور ايس...
Top