نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    پھر وہی بات۔۔بھاشن ہیں کہ نشر ہونے کیلئے ہمہ وقت بے قرار رہتے ہیں، لیکن کونسا بھاشن کس موقع پر اور کس کیلئے نشر کرنا ہے، اس پر غور کرنے سے سر میں درد ہونے کا احتمال ہے۔:) ایک بندہ اپنی افتادِ طبع کے ضمن میں بچپن اور لڑکپن کے واقعات بتا رہا ہے (جو بلوغت کی عمر نہیں ، اور بچہ شریعت کا مکلف نہیں...
  2. محمود احمد غزنوی

    دعا کا بلینک چیک ۔ جاوید چوہدری

    اچھی کھچڑی پکائی ہے۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    آپکا قصور نہیں ہے، بہتر ہوتا کہ آپ کتاب کی بیک سائیڈ پر موجود مصنف کے چند تنبیہی کلمات پڑھ لیتے جن میں لکحا گیا ہے کہ انکی کتابیں کن لوگوں کیلئے لکھی گئی ہیں اور کن لوگوں کو انہیں نہیں پڑھنا چاہئیے۔۔۔;) میرے پاس اس وقت کتاب موجود نہیں ہے ورنہ وہ disclaimer ٹائپ کے جملے یہاں ضرور درج کرتا۔
  4. محمود احمد غزنوی

    عوام کا خون نچوڑ بجٹ

    اس بجٹ سے یہ بات کلیر ہوگئی کہ حکمران ملک میں مڈل کلاس کا وجود تسلیم کرنے پر تیار نہیں ہیں انکی ویژن کے مطابق ملک میں دو ہی طبقے ہی اور دو ہی ہونے چاہئیں یعنی غریب اور امیر۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    زبردست۔۔۔بس یہ خیال رکھنا کہ کاک پٹ میں کوئی چھپکلی ، یا کوئی چوہا نہ گھسنے پائے۔۔۔ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے:p
  6. محمود احمد غزنوی

    عورت

    اگر کچھ نہ کرے تو بیچارے مرد کو طعنہ ملتا ہے نکھٹو، بے شرم۔۔۔اور اگر کچھ کردے تو پھر دنیا جہان کی لعن طعن:p:D
  7. محمود احمد غزنوی

    عورت

    بیچاری مرد ذات نے کیا گناہ کیا ہے، :p
  8. محمود احمد غزنوی

    زاہدہ پروین دریا کے بہاؤ سی آواز

    زبردست کلاسیکل سنگر تھیں زاہدہ پروین۔۔۔خواجہ غلام فرید کا کلام بہت خوبصورت طریقے سے گایا ہے انہوں نے۔۔۔یہ بھی سنئیے ذرا۔۔ ہے عشق دا جلوہ ہر ہر جا، سبحان اللہ سبحان اللہ
  9. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی گدھوں کی مانگ میں اضافہ

    گدھے کو بیوقوف سمجھنا بیوقوفی ہے۔۔کیونکہ گدھا تو اپنے وقوف کی وجہ سے مشہور ہے اور اسی وقوف کی بناء پر اسے ڈنڈے کھانے پڑتے ہیں چنانچہ وقوف والا بے وقوف تو نہ ہوا ناں:p ۔۔۔ چنانچہ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے اکثر صدر گدھا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں :D
  10. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    یہی ہے یہی ہے۔۔۔:laugh:
  11. محمود احمد غزنوی

    میں یونہی تو حضرت کا عقیدت مند نہیں

    از وسعت اللہ خان کوئی پوچھے کہ پاکستانی سیاست میں میرا آئیڈیل کون ہے تو بلا تامل کہوں گا، حضرت مولانا فضل الرحمان۔میں نے بہت سے سابق و حاضر سیاستدانوں اور علما کی زندگی کا تھوڑا سا مطالعہ کیا ہے مگر حضرت کا ہمسر دور دور تک نہیں۔دینی معاملات سمجھنے ہوں کہ دنیا کی تہہ چھاننا ہو۔حضرت جیسی پہلودار...
  12. محمود احمد غزنوی

    یہ سخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے۔۔۔کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی...

    یہ سخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے۔۔۔کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی مدتیں۔۔فیض احمد فیض
  13. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    بجا فرمایا۔۔۔چونکہ آپ سائنسدان ہیں اسلئیے ریاضی کی زبان میں ایک فارمولا پیشِ خدمت ہے: مُلّا + امتی (امت اخبار والا) = ملامتی :p:laugh:
  14. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    "بچے برداشت کرنا" کیا یہ کوئی نیا محاورہ ہے؟:p
Top