نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    یہ سوال آپ کو بہت سے حلقوں سے ملے گا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں‌ مکمل لکھا ہوا قرآن موجود نہیں تھا۔ اس پیغام میں‌آپ کو وہ تمام روایات مل جائیں گی جو قرآن کے پہلے دو نسخوں‌کی تدوین کے بارے میں‌ہیں۔ اگر کوئی دوست ان روایات کا اردو اور عربی ترجمہ بھی فراہم کرسکیں‌تو لنک اور متن...
  2. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    ترجمہ کے بارے میں آپ سب کی آراء کا شکریہ۔ اپنی گفتگو و ہیں پر لے جاتے ہیں جو اصل موضوع ہے۔ آپ سب کے سامنے میرے خیالات مع قرآن و سنت کے حوالات سے ، بہت ہی واضح اور وجوہات کے ساتھ موجود ہیں۔ میں‌چاہتا ہوں کہ آپ میں‌سے جو بھائی اس موضوع میں کوئی انٹریسٹ رکھتا ہو وہ ان بنیادی اصول - کہ نبی پاک...
  3. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بہت ہی شکریہ۔ شائد آپ حافظ نذر احمد کی بات کررہے ہیں؟ یہ لنک دیکھئے، اس پر تصویری ترجمہ بھی ہے۔ http://www.understandquran.com/turnxt.asp
  4. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    طالوت سلام۔ انکا ای میل اڈریس یہ ہے drshabbir@bellsouth.net یا drshabbir@comcast.net جو کتب آ ن لائن ہیں‌ان کا لنک یہ ہے۔ http://www.ourbeacon.com/?page_id=11605 آپ تقریباً تمام انگریزی کتب آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ بقایا اور ادو کتب کے لئے آپ ان کو ای میل کرسکتے ہیں۔ جو کتب آن لائن نہیں ہیں...
  5. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    سلام عادل، میرا خیال ہے کہ میں آپ کے سوال کا بہت ہی تفصیلی جواب دے چکا ہوں۔ جو میرا خیال ہے وہ بہت واضح ہے۔ اگر آپ کا اس سلسلے میں کوئی نظریہ ہے تو براہ کرم واضح فرمائیے۔ ہم سب کو آپ سے کچھ سیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔ میں‌ہمیشہ ایک کھلا دماغ رکھتا ہوں اور کسی بھی قسم کے نظریہ پر غور کرنے کے لئے...
  6. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    سلام طالوت، میری معلومات کے مطابق، آپ ان کی اردو اور انگریزی کتب کا سیٹ‌پاکستان میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے 30 کے قریب کتب تصنیف کی ہیں۔ جس میں‌ احادیث سے ایک انتخاب بھی شامل ہے۔ میرے پسندیدہ مصنفین میں‌سے ایک ہیں۔ ان کی دو کتب متنازعہ ہیں۔ ایک "اسلام کے مجرم" اور دوسری کربلا سے تعلق...
  7. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    عادل عربی کے ترجمہ کے ضمن میں آپ کا‌ فرمانا اب بھی نصف درست ہے، دوسری ضبر میں نہیں کا لفظ نہیں‌ہے لہذا یہ مکمل جملہ نہیں گو کہ لفظ "ما" سے لے رہا ہے، لیکن نہیں کا لفظ موجود نہیں۔ لہذا اردو میں بھی اسی طرح اس کو رقم کیا جائے گا کہ مکمل جملہ میں میں "نفی"‌ دونوں خبروں احاطہ کرے۔ آپ کے کئے گئے...
  8. فاروق سرور خان

    امریکہ بہادر

    اس سارے قصے میں جو باتیں سمجھ میں‌نہیں آتی ہیں اور سوال اٹھتے ہیں کہ 1۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انٹرپریٹرز یعنی ترجمان کی کیا ضرورت تھی جبکہ وہ خود امریکہ میں پڑھی ہوئی تھیں اور انگریزی جانتی تھیں، ایف بی آئی کے رکن انگریزی جانتے تھے اور جن لوگوں نے ایف بی آئی کو خوش آمدید کہا وہ انگریزی جانتے...
  9. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    حدثنا محمد بن كَثِيرٍ أخبرنا سُفْيَانُ عن الْأَعْمَشِ عن إبراهيم التَّيْمِيِّ عن أبيه عن عَلِيٍّ رضي الله عنه قال ما كَتَبْنَا عن النبي صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم إلا الْقُرْآنَ وما في هذه الصَّحِيفَةِ قال النبي صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم((( الْمَدِينَةُ حَرَامٌ ما بين عَائِرٍ إلى كَذَا...
  10. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    میری سابقہ بات جو غیر القران کو نہ لکھنے اور لکھے ہوئے کو مٹا دینے اور پھر حدیث شریف لکھنے کی اجازت سے متعلق تھی اس کا جواب عنایت فرمایے ، اللہ آپ کا بھلا کرے سلام اور بہت ہی شکریہ وضاحت کا۔ میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالاء آپ کا سوال ہے۔ بھائی آپ کی تحقیق یہ کہتی ہے ‌کہ پہلے احادیث‌کا لکھنا...
  11. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    برادر من، تمام تر خلوص‌کے ساتھ۔ آپ کا سابقہ سوال تھا ناسخ و تنسیخ‌کے بارے میں‌۔ اقتباس: ---- معمالہ ناسخ و منسوخ کا تو بھائی اللہ تعالی کے اس فرمان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ --- مجھے کوئی اور سوال اس تحریر میں‌ نظر نہیں‌آتا - آپ واضح‌کردیجئے۔ ترجمہ کے متعلق۔ خوشی کا باعث‌ہے...
  12. فاروق سرور خان

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فرمائیں اور تمام گناہ دانستہ و نادانستہ درگزر فرمائیں۔ آمین
  13. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    برادر من سلام، آیات کی تنسیخ‌ کا جواب اتنا ہی ہے جتنا پہلے دیا ہے۔ دوبارہ عرض ہے۔ اسی آیت کے بارے میں کہ آیات الہی ، آیات الہی ہی تھیں‌جو قرآں سے پہلے نازل ہوئںیں وہ بھی آیات الہی ہی تھیں۔ قرآن نے سابقہ کتب کے احکامات کو انسانوں‌کی سمجھ کے لئے بہتر آیات سے تبدیل کیا اور اس تبدیلی کے نتیجے...
  14. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    سلام، رسول اللہ کی زبان سے صرف حق ہی نکلا۔ اس پر کوئی دوسری رائے ہو ہی نہیں سکتی۔ لیکن کیا رسول اللہ سے جو کچھ منسوب کیا گیا - کیا وہ سب منسوب کرنے والے سچے ہیں؟ کتب روایت کی امتداد زمانہ کے باعث حالت اتنی کمزور ہے کہ یہ حق ڈھونڈنے کے لئے قرآن الفرقان کا استعمال رسول اللہ کی ہدایت کے...
  15. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    یہ نوٹ‌ایک اور جگہ پوسٹ کیا اور استدعا کی کے وہاں‌سے حذف کردیا جائے۔ اس فورم کا مقصد جیسا کہ نبیل نے کہا، علم کا فروغ‌ہے نا کہ اپنی انا کی تسکیں اور اس کا ٹکراؤ۔ پس۔۔۔ برادران ، موضوع پر توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اصول پرستی بہر طور شخصیت پرستی سے بہتر ہے۔ یہی ہمارے رب کا اور رسول کا...
  16. فاروق سرور خان

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    برادران ، موضوع اگر پر توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اصول پرستی بہر طور شخصیت پرستی سے بہتر ہے۔ یہی ہمارے رب کا اور رسول کا پیغام ہے۔ وہ ہیرو، وہ مسیحا، وہ نبی، وہ واحد مکمل و معصوم شخص آ بھی گیا اور اللہ کا پیغام پہنچا بھی گیا۔ لیکن کچھ لوگ اب تک اپنی انسان پرستی اور ہیرو پرستی کی توقیت کے لئے...
  17. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    میرا نکتہ نظر سمجھنے میں‌مزید آسانی رہے اس کے لئے۔ قرآن کے فرقان ہونے کے الوہی اعلان کے علاوہ رسول اکرم کی یہ حدیث بہت مددگار ہے۔ یہ ذہن میں‌ رکھئے کہ قرآن الفرقان ایک ایسی کسوٹی ہے جس پر آپ کے بہت سے عقائد جن کو ممکن ہے آپ آج تک اسلام سمجھتے رہیں ہے کھوٹے نکلیں گے۔ ایس وقت میں‌ سکون سے اور...
  18. فاروق سرور خان

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    یہ دھاگہ پہلے ہی موجود ہے۔ ہر مخلصانہ سوال کا جواب آپ کو ہر حال میں‌ خلوص سے ملے گا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12055
  19. فاروق سرور خان

    حدیث‌قدسی : ایک تعارف

    سلام علیکم برادران سے عرض ہے کہ روزانہ تھوڑا تھوڑا قران حکیم بامعنی --- اعوذ باللہ من الشیط۔ٰن الرجیم -- پڑھ کے پڑھا کیجئے۔ انشاء اللہ علم و دانش میں مزید اضافہ ہوگا۔ انشاء اللہ ۔۔۔ احادیث قدسیہ کی قرآت سے نماز صحیح نہیں ہوتی ۔جنبی حائض اور نفساءکے لئے احادیث قدسیہ کاچھونا حرام نہیں ہے...
  20. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    منکرین حدیث صرف قران کا دعوی کچھ مزید بات کرنے سے پہلے یا میرے بارے میں اپنا تصور قائم کرنے سے پہلے استدعا ہے کہ یہ دھاگہ بھی پڑھ لیجئے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12055 اور یہ دھاگہ پڑھ لیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=319342&postcount=76 اصل بات...
Top