نتائج تلاش

  1. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    کیسی تشکیل سے گزرتی ہے بڑی تفصیل سے گزرتی ہے رب کی تعمیل سے گزرتی ہے اپنی تکمیل سے گزرتی ہے ہے تو تکلیف پر سنورتی ہے ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے پھر سندیسا جمیل یہ لائے کیسی ہستی شکیل یہ لائے جیسے نعمت مثیل یہ لائے رب کی سچی دلیل یہ لائے ہے تو تکلیف پر سنورتی ہے ماں جو تخلیق سے گزرتی...
  2. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    جو سندیسا ملا ہے اُسکو سلام پھول جو یہ کھِلا ہے اُسکو سلام تری تشکیل کو پسَر ہے سلام تری تکمیل کو جگر ہے سلام ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے کتنی تکلیف سے گزرتی ہے ثمر جب اِس ازار کا ملتا جیسے گل بے بہار کا ملتا زندگی کو نکھار ہے ملتا دیکھ جیسے سنگھار ہے ملتا ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے کتنی...
  3. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    جناب مغل صاحب جزاک اللہ خیر مشکور اظہر
  4. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    جناب مغل صاحب، بہت شکریہ آپ کا، کافی مشکل اردو ہے پر سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، کیا مجھے یہ لفظ ہی استعمال نہیں کرنا ہے یا اسے سندیسا کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں؟ ازراہِ کرم راہ نمائی کیجیے والسلام اظہر
  5. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    اساتزہ کرام، شائد ناقابِلِ معافی کوئی خطا سرزد ہو گئی ہے پر واللہ سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔ اگر مناسب سمجھیں تو بتا دیجیے- کیا سندیسہ اردو کا لفظ ہی نہیں ہے؟ والسلام اظہر
  6. م

    محترم اُستاد، دلی معزرت قبول کیجیے، سہوً خطا ہو گئ کچھ جلدی میں تھا، شعر کی تدوین کی تھی مگر کٹ...

    محترم اُستاد، دلی معزرت قبول کیجیے، سہوً خطا ہو گئ کچھ جلدی میں تھا، شعر کی تدوین کی تھی مگر کٹ ن پیسٹ کے بعد بھول گیا، آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ اُمید ہے آپ درگزر فرمائیں گے والسلام اظہر
  7. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    او ہو اب سمجھا یقین مانیے جلدی میں تھا، یہاں دوہا میں کل ھند مشاعرہ کا اہتمام تھا اُسی جلدی میں یہ غلطی سرزد ہو گئی معافی کا خواہستگار ہوں درگزر کیجیے آئندہ ایسا نہیں ہو گا انشا اللہ نادم اظہر "اے ماں تجھے سلام" جو سندیسا ملا ہے اُسے سلام پھول جو آج کھلا ہے اُسے سلام تشکیلِ جستجو تجھے...
  8. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    محترم اُستاد وارث صاحب، کوئی خطا ہوئی کیا ہم سے؟ جاننے کا حق تو دیجیے اظہر
  9. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    "اے ماں تجھے سلام" صبحِ نو کے پیام کو سلام سندیسائے ضو تمام کو سلام تشکیلِ جستجو تجھے سلام تکمیلِ آرزو تجھے سلام ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے بڑی ہی تکلیف سے گزرتی ہے پر جو ثمرِ ازار ملتا ہے جیسے گل بے بہار ملتا ہے زندگی کو نکھار ملتا ہے پدر بس بے قرار ملتا ہے ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے...
  10. م

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    اُستادِ گرامی، بہت دن سے کچھ ذہن میں آ رہا تھا، جیسا آیا ویسا ہی لکھ رہا ہوں- اِسے کیا نظم کہہ سکتے ہیں، اگر نہیں تو کیا کروں کہ بن جائے والسلام اظہر "اے ماں تجھے سلام" سویرائے نو تجھے سلام سندیسائے ضو تجھے سلام تشکیلِ جستجو تجھے سلام تکمیلِ آرزو تجھے سلام ماں جو تخلیق سے گزرتی ہے...
  11. م

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    اُستاد جی آپ سے اور جناب وارث صاحب سے درخواست ہے راہ نمائی کی مشکور اظہر
  12. م

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    محبّت اِس قدر نہ کر، گزارا تو کرو اک پل خدا کے واسطے مجھ سے، کنارا تو کرو اک پل یہ شّدت لے ہی ڈوبے گی، یہ وحشت مار ڈالے گی جدائی کا کوئی لمحہ گوارا تو کرو اک پل مجھے اب ڈر بھی لگتا ہے، مجھے اب خوف سا بھی ہے کرو تھوڑا تدبر تم ، خدارا تو کرو اک پل چلو میں دن نہیں مانگوں، چلو میں شب...
  13. م

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    سخنور جی، بہت شکریہ املا کی اصلاح کے لیے، انشا اللہ کوشش ہو گی آئندہ نہ ہو سہارا اس معنیٰ میں استعمال کیا ہے کے، کچھ توقف تو کرو- گویا ایک جنونی کیفیت سے نکالنے کے لیا والسلام اظہر
  14. م

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    محبّت اِس قدر نہ کر، سہارا تو کرو اک پل خدا کے واسطے مجھ سے، کنارا تو کرو اک پل یہ شّدت لے ہی ڈوبے گی، یہ وحشت مار ڈالے گی جدائی کا کوئی لمحہ گوارا تو کرو اک پل مجھے اب خوف لاگے ہے، مجھے اب ڈر ہی لاگے ہے کرو تھوڑا تدبر تم ، خدارا تو کرو اک پل چلو میں دن نہیں مانگوں، چلو میں شب نہیں چاہوں ذرا...
  15. م

    صریر خامہ وارث کی افادیت ---از راہِ عنایت توجہ کیجیے

    اساتذہ کرام، ابتدائی دور سے گزر رھا ھوں، انشا اللہ یہ بھی ہو گا۔ بس آپ کی عنا یتوں کا طلبگار اظہر
  16. م

    صریر خامہ وارث کی افادیت ---از راہِ عنایت توجہ کیجیے

    اساتزہ کرام، آپ کی محنت اور نوازشوں نے اس قابل کر دیا ہے کہ کچھ ٹوٹے پھوٹے الفاظ لکھ لیتا ہوں- ایک حصہ اس میں صریر خامہ وارث کا بھی ہے- میں تہہ دِل سے مشکور ہوں کے آسان زبان میں لکھا گیا یہ بلوگ کافی مدد گار ثابت ہوا اُسی بلاگ میں دی گئی ایک بحر میں ایک کوشش کی ہے، امید ہے کبھی تو پہلی کاوش میں...
  17. م

    تم جدا ہوئے ، پر بہار آئی ہے ---- محمد اظہر نذیر

    جزاک اللہ خیر یا اُستاذ، میرے کوشش ہو گی کے آئندہ آپ کو مایوس نہ کروں والسلام اظہر
  18. م

    گزر گاہِ خیال

    گزر گاہِ خیال میری پناہ کی ضامن تھی گزرگاہِ خیال اک ازاد فضا میں پنہاں مگر اسکا جمال اسکی گود میں اتر جاتی میری ساری تھکن رنج و الام سے دور، وقت گزرتا تھا مگن پھر اچانک وہ گزر گاہ دھندلا سی گئ کسی خیال کی حدت سے کملا سی گئ حاکمِ وقت کو یہ ازادی کچھ بری سی لگی باب پے سنتری پایا تو...
  19. م

    تم جدا ہوئے ، پر بہار آئی ہے ---- محمد اظہر نذیر

    اُستادِ گرامی، بلاشک درست تجزیہ ہے آپ کا، ایک موقع اور عنایت کیجیے کچھ بہتری ہوئی کیا ؟ مشکور اظہر تم جدا ہو، مگر بہار آئی دل کشی بیچ کر نکھار آئی گلستاں بھی ہے جیسے ویراں سا بے خودی کر کے غم سنگھار آئی عاشقی نے تجھے تلاش کیا دل لگی کیسی بے قرار آئی شام پھیلی مگر سہانی نہ تھی یوں کہ دلہن...
  20. م

    تم جدا ہوئے ، پر بہار آئی ہے ---- محمد اظہر نذیر

    اُستادِ گرامی، آپ کا حکم سر آنکھوں پر، استدعا وہی کہ خطا معاف- ایک کوشش کی ہے اب دیکھیے جناب والسلام اظہر تم جدا ہو، مگر بہار آئی بے کسی، وہ بھی بے قرار آئی گل بھی گلشن بھی لگ رہا ویراں بے خودی، کر کے غم سنگھار آئی عاشقی نے تجھے تلاش کیا شاعری ہر جگہ پکار آئی شام پھیلی مگر...
Top