نتائج تلاش

  1. خرم

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    شکریہ شگفتہ بہنا، اب آپ بتائیے کہ آگے کون سی کتاب کی پروف ریڈنگ شروع کروں؟
  2. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں بھیڑ کے ساتھ بھیڑیے کی مثال بھی دی جاتی ہے۔ س) پاکستان میں ٹائیگر ریزرو کہاں کھولا جائے؟
  3. خرم

    معیشت و تجارت کا فورم

    خیر اپنے وطن سے محبت تو آپ کا حق ہے اور بہت اچھا لگتا ہے آپ کی باتیں پڑھنا۔ میرے خیال میں ترقی ملک کی جسامت نہیں اس کے باشندوں کے شعور پر منحصر ہوتی ہے۔ جاپان، تائیوان، کوریا، فرانس، برطانیہ سب ہندوستان سے چھوٹے ملک ہیں لیکن ترقی کے میدان میں بہت آگے۔ اور ہم پاکستانی، ہم تو ترقئی معکوس کے ماہر...
  4. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    قسیم بھائی شبیر احمد عثمانی اور ان کے ساتھی علماء یقیناً پاکستان بنانے کے عمل میں شریک تھے لیکن ان کی تعداد کتنی تھی یہ بھی آپ کو معلوم ہے۔ ہاں علماء کے برعکس مشائخ نے پاکستان کے قیام کی بھرپور حمایت کی اور آج بھی کبھی کسی پیر خانے سے پاکستان کے خلاف نہ کوئی بیان آیا نہ کبھی انہوں نے اس کی...
  5. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اگر آپ برا نہ مانیں ، اور اگر آپ کے علم میں ہو تو بتا دیں کہ حدیث مذکورہ کی یہ تشریح کس محدث کی بیان کردہ ہے ؟ اگر تورات اور انجیل کو پڑھنا حرام ہے تو پھر تو اکابرینِ امت میں سے کسی نے کبھی بھی انہیں پڑھا ہی نہ ہوگا؟ اگر ایسا ہے تو پھر تو ہمیں تورات کی کسی آیت کا کوئی حوالہ نہیں ملنا چاہئے...
  6. خرم

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    ظہور بھائی آپ یہ فانٹ شائع کرنے کے بعد ہی جائیے گا۔ وگرنہ ہم تو جمہوریت کی طرح اس کی بھی راہ ہی دیکھتے رہ جائیں گے۔
  7. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    قسیم بھائی کیوں‌گڑے مردے اکھاڑتے ہیں؟ پاکستان تو ایک "کافرِ اعظم" نے بنایا تھا نا؟ توبہ توبہ یہ میں نہیں کہتا یہ تو وہی علماء کرام کہتے تھے جو نہ پاکستان بنانے کے "گناہ" میں شامل تھے یہ اور بات کہ پاکستان کے مجاور یہی لوگ بن بیٹھے ہیں۔ مودودی ہوں کہ مفتی سب پاکستان کے خلاف اور کانگریس کے ہمنوا و...
  8. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق بھائی تورات کی تلاوت کو برائے ثواب سمجھ کر پڑھنا یا اس سے شرعی مطالب اخذ کرنا ممنوع ہیں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو اسی لئے منع فرمایا گیا۔ ایک اور واقعہ کا حوالہ دیتا ہوں جب صحابہ کرام (غالباً حضرت عبداللہ ابن سلام) سے دریافت کیا کرتے تھے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے...
  9. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اللہ دونوں سے ہی بچائے۔ ویسے انسان سب سے زہریلا ہے س) ٹُن ہو کر تقریر کرنا کیوں‌ضروری تھا؟
  10. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    شکار پور س) اب غ سے۔
  11. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جہاز کی رفتار پر منحصر ہے۔ ہمارے مقامی جہاز تو چند قدم ہی چل کر لینڈ کر جاتے ہیں۔ س)آج آپ اتنا اونچا کیوں اُڑ رہے ہیں؟
  12. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    گلی گلی ہیں جہاں "جہاز" لینڈ کرتے ہیں۔ س) ایئر پورٹ‌ہوتا تو زمین پر ہے پھر اسے ایئر پورٹ کیوں‌کہتے ہیں؟
  13. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    یہ تو میں نے بتایا تھا بھائی۔ کوئی اور بتائیں۔
  14. خرم

    شہر کا نام تو بتائیں

    سسلی اب چ سے
  15. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کھایا پیا آرام کیا۔ س) گائے کی دُم کے پانچ فائدے بتائیں۔
  16. خرم

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    نبیل بھائی ان لوگوں‌کے اپنے مقاصد ہیں اور انہیں پورا حق ہے کہ ان مقاصد کو پورا کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں۔ جب ہم خود ہی تماشہ بن گئے تو اور تو تماش بینی کریں گے۔
  17. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    پہیوں والی س) راول پنڈی کو راول پنڈی کیوں کہتے ہیں راول پنڈ کیوں نہیں کہتے؟
  18. خرم

    عمران خان، امید کی کرن؟

    نبیل بھائی مسلم لیگ (ن) کی قیادت تو ویسے ہی مطلب پرست ہے اور آزمائے ہوئے اور پٹے ہوئے مہرے ہیں۔ جو اپنی جماعت میں جمہوریت نہ لا سکیں وہ ملک میں جمہوریت کہاں لائیں‌گے؟ اور رہ گئی جماعت اسلامی تو بھائی جماعت تو آئی ایس آئی کی بریفنگ کے بغیر ایک قدم نہیں چلتی ہاں ٹوپی ڈرامہ جتنا مرضی کروالیں ان سے۔...
  19. خرم

    معیشت و تجارت کا فورم

    فرید بھائی اک وہ کہ جنہیں صورت بنا آتی ہے اک ہم کہ بگاڑ لی تصویر اپنی سو پاکستان کی سٹاک مارکیٹ‌تو ایمرجنسی ایمیوزمنٹ پارک میں سلائیڈ لے رہی ہے۔
  20. خرم

    عمران خان، امید کی کرن؟

    نبیل بھائی اس سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ عمران کا رویہ مشرف سے بھی زیادہ آمرانہ ہے اور اسی بناء پر اس کی جماعت آج تک عوام میں اپنی جڑیں نہیں‌بنا سکی۔ فی الحال تو کسی قائد کے بغیر ہی تحریک چلے گی ہاں‌شاید سابق چیف جسٹس ہی اسے لیڈ کریں لیکن ایسی صورت میں انکی زندگی بھی خطرے میں‌ہوگی۔
Top