نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مزاحیہ متفرق اشعار

    مظفر بخاری ! بہت خوب ، مزا اگیا ، موسم اور سیاست کی گرمی میں ایک خوشگوار جھونکا خدا نے آج تک اس شخص کی بیوی نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی بیوی کے بدلنے کا لیکن یہ سمجھ نہیں آیا کہ اور کیسے خیال کرے بندہ
  2. سید زبیر

    مزاحیہ متفرق اشعار

    امجد علی راجا ! آپ کا انتظار ہے
  3. سید زبیر

    ڈولفن

    بہت خوبصورت تصاویر
  4. سید زبیر

    ون دا بوٹا ۔ شریف کنجاہی

    سر تلمیذ ! تہاڈی محبتاں تے شفقتاں دا مقروض آں ، شریف کنجاہی دا تعار ف تے کلام ، ،زبردست جزاک اللہ، تے نال بیٹی غدیر زھرا دی شراکت ، اللہ تعالیٰ اودے نصیب بلند کرے بوت ای سوہنا کلام شریک محفل کیتا۔ اساں جھٹ دوپہر گزارنی ، اساں بوہتا نہیں پڑاں اساں پنڈ نہ پانے جوگیاں، اساں مَل نہ بہنی تھاں
  5. سید زبیر

    عراق دھماکوں سے گونج اٹھا

    اللہ تعالیٰ سب کو ایسے واقعات سے محفوظ رکھے (آمین ثم آمین) بہت دردناک منظر ہوتا ہے اللہ کریم کسی کو ایسے منظر نہ دکھائے (آمین)
  6. سید زبیر

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    اللہ سب پر رحم فرمائے (آمین ثم آمین)
  7. سید زبیر

    چھوٹی سی بات

    خوش رہیں امجد علی راجا ! بہت خوب
  8. سید زبیر

    وار بھرپور کیا اُس نے۔۔۔

    بے مثال کلام وار بھرپور کیا اُس نے اَنا پر میری خود بھی مغموم ہوا آہ و بُکا پر میری
  9. سید زبیر

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    عاطف بٹ ! مجھے اپنے آپ پر فخر ہونے لگا کہ آپ جیسے با ہمت ،غیرت مند انسان کے ساتھ میری بھی کچھ نسبت ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اور آپ کو حق کی راہ پر چلنے کی ہمت و سعادت عطا فرمائے (آمین) اور جس وقت ٹی وی پر اعلانات ہو رہے تھے اس وقت میں قوم کے ان معماروں کے بارے میں سوچ...
  10. سید زبیر

    محمد یٰسین رضا : یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں

    یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں کشید کرلیا گیا وطن کا خوں نچوڑ کر یہ گل کھلائے جا رہے تھے سب ادارے توڑ کر یہ پی گئے سمجھ کے ماں کا دودھ قومی مال کو گواہ کر رہا ہے'ان کا ماضی 'ان کے حال کو الاٹ کر لیے گئے پلاٹ چھانٹ چھانٹ کر سرے میں محل لے لیا وطن کو لوٹ لاٹ کر یہ معتبر سی...
  11. سید زبیر

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    شباب :laughing: گھوڑے کے ہوا سے یہ اترتا ہی نہیں جانے کے لیے پا بہ رکاب آتا ہے :confused:
  12. سید زبیر

    رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے پہار آجائے جیسے صحرا میں ہولے سے...

    رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے پہار آجائے جیسے صحرا میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے جیسے بوڑھے کو خیالات میں بچپن اپنا جیسے بچے کو شرارت پہ سزا یاد آئے
  13. سید زبیر

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    کیا خوب فن ہے -- زبردست
  14. سید زبیر

    "م" سے شادی

    نہیں بھائی اس شعر میں ' ش' تھا اور اسی سے ہمری بیگم کا نام شروع ہوتا ہے
  15. سید زبیر

    ایک افسر، بااثر خاتون اور سابق حکمران...کس سے منصفی چاہیں…انصار عباسی

    بے شک بہت مشکل ہے مگر اللہ کے وعدے پر یقین بہت اہم ہے اب کیسے ہوگا ، کون لوگ یہ منظر دیکھیں گے اس کا علم عالم الغیب ہی کو ہے ، وہ اپنی چالیں خوب سمجھتا ہے ۔ اس کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئیے ۔
  16. سید زبیر

    ایک افسر، بااثر خاتون اور سابق حکمران...کس سے منصفی چاہیں…انصار عباسی

    ہوا سے چھوٹےچھوٹے پتے تو اڑنے لگ گئے اب انشا اللہ وہ درخت بھی گریں گے جن کےساتھ آکاس بیلیں چمٹی ہوئی ہیں ۔ اللہ کی رحمت سے میوس نہیں ہونا چاہئیے ۔ بہت لوٹا گیا یہ ملک ۔ بہت جلد اچھے دن آئینگے ۔ ہر تنگی کے بعد آسانی ہوتی ہے ۔
  17. سید زبیر

    نئے شادی شداؤں کے نام

    خلیل الرحمن بھائی ! بہت خوبصورت کلام ، سر بہت شکریہ
  18. سید زبیر

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    اللہ آپ کو اور نایاب بھائی کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
  19. سید زبیر

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    روحانی بابا، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، آپ کی منزلیں آسان کریں (آمین ثم آمین)، کبھی زندگی میں جب ہماری یاد آئے تو دعاوں میں ضرور یاد رکھیں
Top