نتائج تلاش

  1. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ہرن پور شیخوپورہ کا پرانا نام
  2. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ضبان۔ سعودی عرب شاہراہ ہجرہ پر مکہ اور مدینہ کےدرمیان ینبع کے خروج سے پہلے (شمشاد صاحب شکریہ آپ کی بدولت خیال نے ایک دفعہ پھر ماضی کی شاہراہوں پر سفر کیا)
  3. رضوان

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    لو فیصل آپ تو آگ لینے نکلے تھے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو مجھ سے کچھ نہ ہوسکے گا کوئی امید نہ رکھنا۔ پہلے بتادینا اچھا ہوتا ہے۔ :lol:
  4. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    کاکا تیرا کجھ نہیں ہوسگدا:oops: شمشاد صاحب کو آج میں نے بھی مرشد مان لیا ہے۔ وہی بتا سکتے ہیں شہر کا نام۔ واہ بھئی واہ :cry:
  5. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    [rainbow:66a90ccef8]،، واہ ،،[/rainbow:66a90ccef8]
  6. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    واہ جی ٹی روڈ پر حسن ابدال اور تاریخی شہر ٹیکسلا( جو کبھی عالم میں اپنی درسگاہوں کی وجہ سے مشہور ہوگا ۔ آج پتھر کی چند ڈھیریاں ہیں۔ ) کے درمیان واقع ہے واہ انتہائی خوبصورت اور منظم شہر۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی لکھی آبادی ( locality )
  7. رضوان

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بھائی کس لاحاصل بحث میں پڑ گئے ہیں۔ باذوق صاحب سے ہی پوچھ لیتے ہیں امید ہے ان کے پاس اچھی تجاویز ہوں گی۔ منتقل اور انتقال بھی سوچا جاسکتا ہے مگر عام بول چال میں ثقیل ہوجاتے ہیں۔ آصف صاحب اگلے قدم کے لیے تیاری ہے۔ امید ہے اب کے ٹیم بڑھ چکی ہو گی۔
  8. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ہٹیاں بالا (کشمیر) ( فرذوق ٹھٹھہ سندھ کا تاریخی شہر ہے کراچی سے بزریعہ نیشنل ہائی وے کینچھر جھیل کے راستے میں آتا ہے۔ شاہجہانی دور کی شاہجہانی مسجد جس کے سو سے زائد گنبد ہیں اور میلوں میں پھیلا ہوا تاریخی قبرستان مکلی اس شہر کی وجہ شہرت ہیں۔ لوک رومانوی داستاں سسی پنہوں کے شہر بھنبھور کے...
  9. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    سائي کے ساتھ عزتِ سادات بھي گئي يوں تو ان کي زندگي ڈيل کارنيگي کے ہر اصول کي اول تا آخر نہايت کامياب خلاف ورزي تھي۔ ليکن بزنس ميں انہوں نے اپنے ہتھکنڈے الگ ايجاد کيے تھے۔ گاہک سے جب تک يہ نہ کہلواليں کہ لکڑي پسند ہے۔ اس کي قميت اشارتا بھي نہيں بتاتے تھے۔ وہ پوچھتا بھي تو صاف ٹال جاتے۔،، آپ بھي...
  10. رضوان

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    باذوق صاحب آپ کا ارشاد سر آنکھوں پر۔ ہم بھی تو قلی ہیں جو فائلیں اتار رہے ہیں اور فائلیں چڑھارہے ہیں۔ جو الفاظ یا اصطلاحات اردو میں مقبول ہوچکیں ہیں ان کو ویسے ہی چلنے دیا جائے ابلاغ یا کمونیکشن کا مقصد تو اپنی بات موثر انداز میں اوروں تک پہنچانا ہے اگر ٹھیٹ یا متروک الفاط کا چلن بھی ہو جائے تو...
  11. رضوان

    فورمز کی نئی ترتیب

    شکریہ اس ایک لنک سے کافی سہولت ہوگئی ہے۔
  12. رضوان

    فورمز کی نئی ترتیب

    زکریا نئے آنے والوں کو لائبریری تک آسانی سے رسائی نہیں ہوتی احباب بار بار پوچھتے ہیں اور چند ایک ہی گوہرِ مراد پاتے ہیں۔ اس سلسلے میں میری ایک تجویز ہے کہ ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ کا لنک ،، راہنمائے محفل،، میں دیا جائے۔ یعنی ہر پیج پر دائیں ہاتھ لنک ہوگا جیسے صفحہ اول اور فورم ہیں۔
  13. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا انٹرویو سے پہلے تحصیل دار نے گلا صاف کرکے سب کو خاموش کیا تو ایسا سناٹا طاری ہوا کہ دیوار پر لٹکے ہوئے کلاک کی ٹک ٹک اور مولوی مظفّر کے ہانپنے کی آواز سنائی دینے لگی۔ پھر انٹرویو شروع ہوا اور سوالوں کی بوچھار۔ اتنے میں کلاک نے گیارہ بجائے اور سب دوبارہ بالکل خاموش...
  14. رضوان

    آبِ گم (حویلی)

    کانسي کي لٹيا، بالي عمريا اور چگي داڑھي قبلہ اپنا مال بڑي توجہ، محنت اور محبت سے دکھاتے تھے۔ ،محبت، کا اضافہ ہم نے اس ليے کيا کہ وہ گاہک کو تو شير کي نظر سے ديکھتے، مگر اپني لکڑي پر محبت سے ہاتھ پھيرتے رہتے۔ کوئي سا گوان کا تختہ ايسا نہيں تھا۔ جس کے ريشوں کے ابر اور رگوں ( veins ) کا طغرٰي،...
  15. رضوان

    برف کا گولا

    حمزہ برف کا گولا کب کا پگھل چکا اب تو پانی بھی ٹھنڈا نہیں ہے وہ بھی عملِ تبخیر سے بخارات میں بدل کر ہوا ہو گیا۔ بس ایک نشان سا باقی ہے۔ :lol: کہ یہاں برف کا گولہ تھا۔
  16. رضوان

    محمد شمیل قریشی - مارچ 2006 میں اردو محفل کے پسندیدہ شاعر

    شمیل صاحب اب بھی آپ کہیں گے کہ آپ شاعری سے نابلد ہیں! مبارک ہو اردو ویب کا پہلا ایوارڈ۔ اور امید کرتے ہیں کہ یہ آخری نہیں ہوگا بلکہ شوکیس کا آرڈر دے دیں جس میں مستقبل کی تمام ٹرافیاں آپ قرینے سے سجا سکیں۔
  17. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    بلیک ہول آف دھیرج گنج بلیک ہول آف دھیرج گنج بشارت انٹرویو کے لیے اندر داخل ہوئے تو کچھ دیر تک تو کچھ نظر نہ آیا، اس لیے کہ بجز ایک گول موکھے کے، روشنی آنے کے لیے کوئی کھڑکی یا روشندان نہیں تھا۔ پھر دھیرے دھیرے اسی اندھیرے میں ہر چیز کی آؤٹ لائن اُبھرتی، اُجلتی چلی گئی۔ یہاں تک کہ دیواروں پر...
  18. رضوان

    گانوں کا کھیل

    شاید میری شادی کا خیال دل میں آیا ہے اسی لیے ممی نے مری تمہیں چائے پہ بلایا ہے اب ،و، سے
  19. رضوان

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا نبھاتے نہيں

    نفیسہ بہت عمدہ اسی طرح مشق سخن جاری رکھیں املا پر بھی توجہ دیتی رہیں۔
  20. رضوان

    اردو اور غلامی

    ثنااللہ صاحب آپ ماشاءاللہ پرانے بندے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ صرف پرانی چیزوں پر اکتفا کریں۔ نئے مضامین کا دروازہ بھی چوپٹ کھلا ہے۔ آپ نے جو ہانڈی پکائی ہے باقی لوگوں نے اس میں شوربہ ڈالا ہے اب آپ ہی کچھ بوٹیاں ڈالیں تو دیگ چڑھی رہے گی۔ نان روٹی کا بندوبست ہوتا رہے گا جہاں نان روٹی...
Top