آلات اخراجِ خون: جونک، سينگي، لاٹھي
ہمہ وقت طيش کا عالم طاري رہتا تھا۔ سونے سے پہلے ایسا موڈ بنا کر ليٹتے کہ آنکھ کھلتے ھي غصہ کرنے ميں آساني ہو۔ پيشاني کے تين بل سوتے ميں بھي نہيں مٹتے تھے۔ غصے کي سب سے خالص قسم وہ ہوتي ہے جو کسي اشتعال کي محتاج نہ ہو یا کسي بہت معمولي سے بات پر آجائے۔ غصے...