نتائج تلاش

  1. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    تلوا دیکھ کر قسمت کا حال بتانے والا حالانکہ انکا اپنا گھر پختہ اور اسکول نیم پختہ تھا، لیکن مولوی مظفر نے اپنی دیانت اور قرونِ اولٰی کے مسلمانوں کی سادگی کا نمونہ پیش کرنے کے غرض سے اپنا دفتر ایک کچے ٹن پوش مکان میں بنا رکھا تھا۔ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسی جگہ ہونے والا تھا۔ بشارت سمیت کل تین...
  2. رضوان

    ہاشم

    پہلی دفعہ اتنا چھوٹا خان دیکھا ہے۔ :lol: عمر دراز ہو اور بزرگوں کا سایہ تا دیر سر پر قائم رہے۔
  3. رضوان

    تبصرے و تجاویز کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“

    کلیاتِ خلیل جبران کو اردوویب پر شیئر کرنا ایک کارنامے سے کم نہیں ہے۔ خلیل جبران ایک زندہ و جاوید نام ہے جس کی تحریروں نے ایک عالم کو مسخر کیا ہے۔ امیدِ محبت نے ہمیں نئے سرے سے خلیل جبران سے وابستگی کی امید دلائی ہے۔ مبارکباد اور صد آفرین۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2306...
  4. رضوان

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    اندر کی کہانی کا تو علم نہیں لیکن بھائی فیصل اگر آپ دلبرداشتہ ہیں تو حالی کا قطعہ آپ کی نظر ہے جسکا عنوان تو صلہِ خدمتِ قوم ہے لیکن اردو کے لیے بھی حسبِ حال ہے! کہہ دو جنہیں اصلاحِ قوم کا ہے چاؤ طعنے جھیلو، برا سنو، گالیاں کھاؤ یہ قوم کی خدمت کا صلہ ہے سرِدست گر اس پہ قناعت کا ارادہ ہے تو آؤ
  5. رضوان

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    ظفری کو ایڈوانس میں وعلیکم سلام اور دوبارہ خوش آمدید جس کام کا بیڑا ماوراء اٹھا لے پھر پار سمجھو۔ اور یہ بھی یقین ہے کہ ظفری یہاں انجوائے کریں گے ۔
  6. رضوان

    گانوں کا کھیل

    وہ دیکھو جلا گھر کسی کا رو پڑے ہیں ستارے (شاید یہی ہے؟) ک سے
  7. رضوان

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہے غمِ روزِ جدائی نہ نشاطِ شبِ وصل ہوگئی اور ہی کچھ شام و سحر کی صورت میں بچا تیرِ حوادث سے نشانہ بن کر آڑے آئی مرے تسلیمِ سپر کی صورت
  8. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    ٹیپو نام کے کتّے انھیں یہ دیکھ کر دکھ ہوا کہ حلوائی اور بچے اس کتّے کو ٹیپو! ٹیپو! کہہ کر بلا اور دھتکار رہے تھے۔ سرنگا پٹم کی خون آشام جنگ میں ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد انگریزوں نے کثرت سے کتّوں کا نام ٹیپو رکھنا شروع کردیا تھا۔ اور ایک زمانے میں یہ نام شمالی ہندوستان میں اتنا عام ہوا کہ خود...
  9. رضوان

    تعارف بندہ نا چیز

    عقیل صاحب بھی غائب خوش آمدید لیکر :roll:
  10. رضوان

    فرائڈ

    بہت عمدہ وہاب اعجاز صاحب
  11. رضوان

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    یورپ میں یہی تاثر مضبوط ہورہا ہے کہ امریکہ ہی کو شدت پسندوں سے نمٹنے دیا جائے۔ یعنی امریکہ کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ ٹوٹ گیاہے۔ امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اندرونی اور یورپی سطح پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو آسانی سے منعطف کردیا ہے۔ مجموعی طور پر مسلمان حکومتیں ابھی تک لابنگ اور...
  12. رضوان

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    کافی حیرت انگیز باتیں ہیں یہ۔۔۔۔ حالیہ(گزشتہ) کارٹونس والے معاملے کا بھی اگر غیر جزباتی تجزیہ کیا جائے تو امریکہ جو اکیلا مسلمانوں کی لعن طعن جھیل رہا تھا اور یورپ میں عراق افغانستان یا مشرقِ وسطیٰ کے تناظر میں جو امریکہ مخالف جزبات زور پکڑ رہے تھے، وہ مسلمانوں کے اندھادھند احتجاج کے بعد ٹھنڈے...
  13. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    حلوائی کی دکان اور کتے کا ناشتہ حلوائی کی دکان اور کتے کا ناشتہ انٹرویو کی غرض سے دھیرج گنج جانے کے لیے بشارت صبح تین بجےہی نکل کھڑے ہوئے۔ سات بجے مولوی مظفر کے گھر پہنچے تو وہ تخت پر بیٹھے جلیبیوں کا ناشتہ کر رہے تھے۔ بشارت نے اپنا نام پتہ بتایا تو کہنے لگے “ آئیے آئیے! آپ تو کان ہی پور کے...
  14. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    مولوی مجن سے تانا شاہ تک حفظِ ماتقرر کے طور پر تحصیل دار تک سفارش پہنچانے میں کوئی دشوواری پیش نہیں آئی۔ البتہ مولوی مظفر ( جو حقارت، اختصار اور پیار میں مولی مجّن کہلاتے تھے) کے بارے میں جس سے پوچھا اس نے ایک نیا عیب نکالا۔ ایک صاحب نے کہا: قوم کا درد رکھتا ہے، حکام رس ہے، پر کم ظرف۔ بچ کے...
  15. رضوان

    میاں مگرمچھ

    میاں مگرمچھ اگر نگر کے میا ں مگرمچھ ہم کو بتاؤ با لکل سچ د م ہے تمہاری اتنی موٹی آنکھیں کیوں ہیں اتنی چھو ٹی مسکراتے ہو تم ایسے کوئی بات ہوئی ہو جیسے اچھا بابا کچھ نہ بولو دانتوں والا منہ نہ کھولو تم کوئی گپ شپ نہیں کرو گے جو ہوا سامنے ہڑپ کرو گے[/color]
  16. رضوان

    گھریلو نسخے۔ (استفسار اور تجاویز)

    ساری باتیں سر آنکھوں پر لیکن یہ گھریلو نسخے آخر گوشہ اطفال پر کیوں قابض ہیں یہ وہی بات تو نہیں کہ خالی گھر پر ۔۔۔۔۔ قابض ہو جاتے ہیں۔ سرکار اپنی دکان بڑھائیے :wink: اور برابر میں مینا بازار ہے جہاں منیاری کے سامان کا چلن ہوگا۔ یہاں بچے کھیلیں کودیں گے آپ کے نسخوں کی تو خیر ہے انہیں چوٹ لگنے...
  17. رضوان

    سونیا گاندھی کا استعفٰی

    راجہ جی یہ پوسٹ سوال گندم جواب جو میں ہونی چاہیے تھی آپ نے غلط جگہ پوسٹ کردی۔ :lol:
  18. رضوان

    اردو نثر میں نئے زمرہ جات

    شکریہ آپ نے وضاحت کردی ورنہ مصاحبت سے میں تو چاپلوسی اور خوشامد کا زمرہ ہی سمجھتا۔ :lol: جس کی کوئی کمی نہیں ہے۔
  19. رضوان

    اردو نثر میں نئے زمرہ جات

    سیدہ شگفتہ آپ نے نئے زمرہ جات کے لیے ایک لفظ لکھا ہے مصاحبہ اس کی وضاحت فرمائیں گی؟
  20. رضوان

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    شکر ہے شمشاد بھائی ماوراء لوٹ آئی یہی کیا کم ہے۔ اب وظیفوں کی کیا ضرورت ہے۔
Top