اعجاز صاحب
آپ کو تو بڑا مان تھا ماوراء پہ اب تو یہ خفا ہوگئیں :roll:
اب کون منائے گا۔ چھوڑو بھئی ٹائپنگ وائپنگ پہلے ایک وفد تشکیل دیں جو مذاکرات کرے پھر ایک کمیٹی بنائی جائے جو حقائق معلوم کرے پھر ایک سب کمیٹی تو ان حقائق کی روشنی میں لائحہ عمل بنائے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ :?: :?:
منجانب ماوراء کو...
کونسا کی بورڈ لوگوں کے کمپیوٹروں پر اپنی پسند کے پروگرام تو انسٹال نہیں ہوسکتے اس لیے ڈیفالٹ ہی win xp جو دے رہی ہے لکھے جارہے ہیں۔ بات ڈیش یا وقف کی تھی میری تمام ٹائپنگ میں انگلش والا ۔ فل اسٹاپ استعمال ہوا ہے، باقیوں نے بھی شاید یہی کچھ کیا ہے اردو کے وقف کا یہی مترادف دکھائی دیا تھا- یا...
اس سے تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ ہم ابھی تک قبائلی اور جاگیرداری دور کے آس پاس کہیں گھوم رہیں ہیں۔ کولہو کے بیل کی طرح۔ یا پھر سرمایہ داری بھی رخصت ہو چکی اور اسی وجہ سے ہمیں حقیقی جمہوریت سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ہمارے لیے مغربی جمہوریت ایک نظامِ فرسودہ ہے۔ :idea:
ساتھیوں کو دعوتِ اظہار ہے...
نیک چلنی کا سائن بورڈ
اشتہار میں مولوی سیّد محمد مظفّر نے، کہ یہی اسکول کے بانی، منتظم، مہتمم، سرپرست اور خازن و خائن کا نام تھا نے مطلع کیا تھا کہ امیدواروں کو تحریری درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ اپنی ڈگری اور نیک چلنی کے دستاویزی ثبوت کے ساتھ صبح آٹھ بجے اصالتاً پیش ہوں۔ بشارت کی سمجھ میں نہ...
بشارت اور شاہ جہاں کی تمنّا
بالآخر دوسرا خدشہ پورا ہوا۔ وہ پاس ہو گئے، جس پر انہیں مسرت، پروفیسروں کو حیرت اور بزرگوں کو شاک ہوا۔ اس دن کئی مرتبہ اپنا نام اور اس کے آگے بی اے لکھ لکھ کر دیر تک مختلف زاویوں سے دیکھا کیے۔ جیسے آرٹسٹ اپنی پینٹنگ کو ہٹ ہٹ کر دیکھتا ہے۔ ایک مرتبہ تو B. A کے بعد...
صاحب جمہوریت اور تعلیم آج بوؤ کل کاٹو۔
یہ درست ہے کہ جنوبی ایشیا کے سیاستدانوں کی اکثریت جس طبقے سے تعلق رکھتی ہے اس کے لیے رائے عامہ کوئی ریفری کی حیثیت نہیں رکھتی۔ جیسا کہ جمہوری طور پر ترقی یافتہ معاشروں کا چلن ہے۔ لیکن دوسروں کو فاؤل کھیلنے سے باز رکھنے کا ہتھیار تو ہے۔ وہ سیاسی لیڈر اور...
بہت عمدہ رانا صاحب
آپکی خدمات سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے ایک فہرست مرتب کی ہے نبیل صاحب نے۔جلد ہی آپ وصول فرمائیں گے۔ (اگوں تیرے بھاگ لچھیے۔) یعنی آگے آپ کے نصیب
بلديہ کا اجلاس زوروں پر تھا، ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلاف معمول ايک ممبر بھي غير حاضر نہ تھا، بلديہ کے زير بحث مسئلہ يہ تھا کہ زنان بازاري کو شہر بدر کر دياجائے، کيوں کہ ان کا وجود انسانيت، شرافت اور تہذيب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔
بلديہ کے ايک بھاري بھر کم رکن جو ملک و قوم کے سچے خير...
جیہ بچن کے خلاف عدالتی فیصلے اور سونیا گاندھی کے اسی سے ملتے جلتے معاملے کے تحت خود سے استعفٰی نے ایک بار پھر بھارت میں جمہوریت کی گہری جڑوں کی توثیق کی ہے۔ یہ اس بات کا ایک اور اٹل ثبوت بھی ہے کہ بار بار کے انتخابات اور عوام کے سامنے جوابدھی کا تصور ہندوستانی معاشرے میں رچ چکا ہے۔ یہی امتیاز...
واہ کيا بات کورے برتن کي
واہ کيا بات کورے برتن کي!
بشارت کي زباني تعارف ختم ہوا۔ اب کچھ ميري کچھ ان کي زباني سنيے اور رہي سھي زبان خلق سے جسے کوئي نہيں پکڑسکتا۔
کانپور ميں پہلے بانس منڈي اور پھر کوپرگنج ميں قبلہ کي عمارتي لکڑي کي دکان تھي۔ اسي کو اپ ان کا حیلہ معاش اور وسيلہ مردم آزاري کہہ...
لفظ کے لچّھن اور بازاري پان
تمباکو، قوام، خربوزے اور کڑ ہے ہوئے کُرتے لکھنو سے حقہ مراد آباد اور تالے علي گڑھ سے منگواتے تھے۔حلوہ سوہن اور ڈپٹی نذير احمد والے محاورے دلّي سے۔ دانت گرنے کے بعد صرف محاوروں پر گزارا تھا۔ گالياں البتہ مقامي بلکہ خانہ ساز ديتے جن ميں سلامت ورواني پائي جاتي تھي۔ طبع...
نبیل بھائی آپ اپنا بچپن بھول گئے؟ آپ میں اور مجھ میں فقط ایک سال کا فرق ہے (مجھے پہلے آنا پڑا تھا) اور مجھے تو یاد ہے سب ذرا ذرا۔ :)
اور افسوس یا تحسین مجھے تو کچھ بھی چھپانے لائق نظر نہیں آتا اس سائٹ پر، تبھی تو میرے بچے زیادہ ٹھہرتے نہیں یہاں :lol: