نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بخش دے اپنے کرم کے نام پر صدقہِ شاہِ امم کے نام پر
  2. محمد شکیل خورشید

    آپ کی ہدائت کے مطابق سمت کے لئے دو تحاریر بھیج رہا ہوں پہلی ایک افسانہ ہے "مسز زمان" یہ وضاحت...

    آپ کی ہدائت کے مطابق سمت کے لئے دو تحاریر بھیج رہا ہوں پہلی ایک افسانہ ہے "مسز زمان" یہ وضاحت کر دوں کہ یہ ایک آن لائن سائٹ "ہم سب" پر پبلش ہو چکا ہے دوسرا ایک تبصرہ ہے مشتاق یوسفی کی کتاب "آبِ گم" پر میری مرحومہ اہلیہ کا لکھا ہوا، یہ بالکل غیر مطبوعہ ہے امید ہے آپ رہنمائی فرمائیں گے اور قابلِ...
  3. محمد شکیل خورشید

    شکریہ محترم، اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے، اور ہمیں آپ کی رہنمائی تا دیر میسر رہے آمین۔

    شکریہ محترم، اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے، اور ہمیں آپ کی رہنمائی تا دیر میسر رہے آمین۔
  4. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رمزِِ ہجر و وصال و حسن و جمال اور کیا ہے غزل، بس اُن کا خیال
  5. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ٹوٹنا بکھرنا، یہ پھر بکھر سمٹنا یہ عشق کی ادائیں، کیسی ہیں قاتلانہ
  6. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ رات اپنا خراج لے گی، ضرور لے گی یہ رت جگوں کا بیاج لے گی، حضور لے گی
  7. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں بدل لیتے ہیں اپنی بات ہم یاد کر لیتے ہیں سُر کی رات ہم
  8. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بل کی خبر پہ کیوں ہیں سبھی بلبلا اٹھے کیا مالِ مفت سوچ کے دعوت اڑائی تھی
  9. محمد شکیل خورشید

    مسز زمان

    محترم الف عین کی نذر
  10. محمد شکیل خورشید

    'سَمت' کا جشن زریں ( گولڈن جوبلی ) نمبر

    محترم الف عین سر معذرت، ہاتھ کے لکھے نسخہ سے ٹائپ کرنے میں تاخیر ہو گئی۔ یہ تحریر کہیں چھپی نہیں تھی۔ میری مرحومہ اہلیہ نے، جب وہ تدریس کے شعبے سے وابستہ تھی، کہیں نوے کی دہائی میں اسے اپنے کالج میں " بک ریویو" کے طور پر پڑھا تھا۔ اور بس۔ ذیل میں یہ تبصرہ شئر کر رہا ہوں اگر قابلِ اشاعت محسوس...
  11. محمد شکیل خورشید

    مسز زمان

    پذیرائی کا شکریہ راحل بھائی
  12. محمد شکیل خورشید

    مسز زمان

    "زمان نہیں رہے" مسز زمان نے شدتِ جذبات سے لرزتی آواز میں فون پراسے بتایا۔ اور اس کے ذہن میں بیتے دنوں کی یادیں در آئیں۔ **** زمان کے ساتھ اس کے خاندانی مراسم ، دوستی، بے تکلفی اور احترام ، ہر طرح کا رشتہ تھا۔ تقریباَ دس گیارہ سال قبل ایک دن زمان نے باتوں باتوں میں ذکر کیا،...
  13. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شوخیاں شرارت، یہ روٹھنا منانا اندازِ دل لگی ہے، ہم نے تو ہے یہ جانا
  14. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ٹوٹنے پائے نا لڑی یہ کہیں بیت کی بازی یہ مدام چلے
  15. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ بر موقع یہ خوب کہا شعر اچھا ہوا کہ زیادہ نہ ہوئی دیر رہ گذارِ زیست میں کیا ڈھونڈتے پھرتے ہیں لوگ کچھ نظارے تھے وہاں ، عبرت کا ساماں میں بھی تھا
  16. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فورم بیت بازی سے مکالمہ بازی میں تبدیل ہوتا جارہا ہے ماشا اللہ
  17. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    راستے شہر کے تیرے نہ تھے اتنے آسان راہ میں موڑ بھی تھے تیرے مکاں سے پہلے
  18. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    افشا جو زندگی کی حقیقت ہوئی شکیل سب ٹھاٹ، رعب، شان زمانے کی بجھ گئی
Top