نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ذوقِ شعر گوئی، یہ شوقِ واہ وا اس محفلِ سخن میں نکھری مری نوا
  2. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام میرا بھی لکھا تھا ،ان کی نسبت میں شکیلؔ کیوں ہوا مجھ پر یہ احساں ،اس پہ حیراں میں بھی تھا
  3. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کیا کہ چال عدو کی سمجھنا بھی چاہو اور اضطراب کے لمحوں سے بچنا بھی چاہو
  4. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اگرچہ خاک سے نکلا ہوا ہے میرا خمیر کسی کے نور کی مجھ میں تجلیاں بھی ہیں
  5. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ وہ اب دھوپ میں تمازت ہے نہ سلگنے کی دل کو عادت ہے
  6. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دارا و سکندر، یہ عارف و قلندر دل نے ہیں دیکھ رکھے سب بھیس یہ بدل کر
  7. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کل طرب کی سجائیں گے محفل آج دل ہے اداس رہنے دو
  8. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو لہجے میں اک لگاوٹ ہے باخدا اس مین بھی بناوٹ ہے
  9. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد اس کی سدا جوان رہے ہے دعا اتنی ایزداں میری
  10. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    راحل بھائی، مجھے عروض کبھی یاد نہیں ہوئے شعر بس زیادہ تر وزن میں ہی ہوجاتے ہیں، البتہ خود کو یقین دہانی کے لئے عروض ڈاٹ کام سے چیک کر لیتا ہوں تو جہاں کہیں کوئی کجی رہ جاتی ہے اسے دور کر لیتا ہوں مجھے یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ پہلے سے سوچ کر کسی بحر میں ساعری کیسے کی جائے
  11. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یک بیک معدوم ہوتے جا رہے تھے ممکنات مٹتے جانے والوں میں سے ایک امکاں میں بھی تھا
  12. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہم تھے موجود ان کی محفل میں ہم نے منظر یہ خواب میں دیکھا
  13. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد سے اس کی ڈر نہیں کوئی اک خلش ہے نہیں یہ کوئی سزا
  14. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رحم ہم پر شتاب کر دیجے اپنے رخ پر نقاب کر دیجے
  15. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو سر بریدہ بدن بدل ڈالو
  16. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    طبع زاد کی شرط تھی غالباَ، کیا فی البدیہہ ہونا بھی ضروری ہے؟
  17. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں حوادث میں زندگی بیتی پل بھی گزرا نہیں امان کے ساتھ
  18. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    افوہ! شائد ایک ہی وقت دونوں شعر پوسٹ ہوگئے
  19. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نئے انداز سے سجاؤ چمن برگ و بار و سمن بدل ڈالو
Top