نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    ونڈوز ایکس پی اور سروس پیک 2 یہ تو میرے پاس بھی انسٹال ہیں ایک بات اور وہ یہ کہ کلک کے ساتھ ایک ونڈوز ایکس پی پیچر بھی ہوتا ہے ہو سکتا ہے اس کو چلانے کے بعد آپ کا معاملہ درست ہو جائے ویسے یہ ونڈ ایکس پی سروس پیک 1 کے ساتھ بھی چلتا ہے آپ اسے ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کر لیں شاید بات...
  2. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    [align=justify:9be9243163]گزارش احوال انبیائے کرام اور اولیائے عظام سے دعا میں توسّل کرنا صدیوں سے اولیائے کرام، علماء و اکابرین امت کا معمول رہا ہے۔ کیونکہ دعوات میں توسل کرنا خواہ اعمال صالحہ سے ہو یا عاملین صالحین سے، اولیا ء اللہ سے ہو یا انبیائے کرام سے اجابتِ دعا میں بہت مفید و مؤثر ہے...
  3. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    ۔۔۔۔۔۔۔۔انتساب۔۔۔۔۔۔ ۱۴۲۵ ہجری سلطان المشائخ حضور نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ اور سلطان الشعراء حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ کے سات سو سالہ عرس مبارک کا سال ہے اسی مناسبت سے میں اپنی اس حقیر سی کاوش کو انہی کے نام سے منسوب کرتا ہوں سحابِ تو ہمہ بر باغ و راغ می بارد نسیمِ...
  4. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    ضابطہ مصنف و ناشر کی اجازت سے اردو محفل کے لیے نام کتاب : چشمۂ فیض موضوع : شجرۂ طیبۂ نفوس قدسیہ منسلک بہ سلسلۂ عالیہ چشتیہ نظامیہ نظم و ترتیب و تحشیہ : سید شاکرالقادری چشتی ، مدیر اعلیٰ ’’ن والقلم‘‘ اٹک نظر ثانی : سید آل اظہر آنس، پروفیسر، جی ایٹ ڈگری کالج پشاور بہ اہتمام : سید محرم...
  5. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    اللہ ہو چشمۂ فیض شجرۂ طیبۂ نفوس قدسیہ منسلک بہ سلسلۂ عالیہ چشتیہ نظامیہ رحمۃ اللہ علیھم اجمعین ترتیب و تحشیہ سید شاکرالقادری چشتی خلف الرشید خواجہ سید محمد سلیمان القادری چشتی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ ناشر ن والقلم ادارہ مطبوعات ، اٹک ، پاکستان
  6. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    ٹیوٹورل بنا نا تو مجھے نہیں آتا البتہ اگر کلک کو استعمال کرنے والے صاحبان سوالات کرتے جائیں تو میں یہاں جوابات کے ذریعہ وضاحت کرنے کی کوشش کرتا رہونگا :lol:
  7. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    ویسے او ایس کمپیٹ ایبل موڈ کو منتخب کرنے کے بعد اپنے کی بورڈ کی مدد سی ڈائلاگ کے ٹیکسٹ ایریا میں براہ راست بھی ٹائپ کر سکتے ہیں لیکن اس ایریا میں چونکہ ٹیکسٹ پڑھا نہیں جا سکتا اس لیے کاپی پییسٹ کا آپشن بہترین ہے ایک دفعہ میرے سسٹم پر نہ جانے کیا ہوا کہ یہ ٹیکسٹ درست طور پر پڑھا جارہا تھا...
  8. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    کلک میں ایسا نظام رکھا گیا ہے کہ اس میں نقاط اور دوسرے واولز کو علیحدہ سے ایک پینل میں رکھ دیا گیا ہے سٹنڈر مینیو بار میں واولز کا پینل مہیا کیا گیا ہے جس پر کلک کرنے کے بعد آپ مختلف نقاط وغیرہ کا انتخاب کر کے اسے اپنی مرضی کے مقامات پر جا گزین کر سکتے ہیں اسی لیے کلک میں جو کچھ ٹائپ کیا جاتا...
  9. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    پاکستانی! اس بات کا تعلق یوزرز پرمشن سے ہے آپ اپنے ایڈمن پینل میں سے auth ____ Managment کے ذریعہ گیسٹ یوزر اور رجسٹرڈ یوزر کو یہ اجازت فراہم کر سکتے ہیں ویسے بابائے اردو کو چاہیئے کہ وہ اس کی ایسی سیٹنگ بنا دیں کہ یہ اجازت نامے بطور ڈیفالٹ منتخب ہو جایا کریں :idea:
  10. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    بہت شریہ جزاکم اللہ خیرا اب سب ٹھیک ہے کی رپورٹ ہے
  11. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نبیل بھائی! خیر میرے ہاں تو یہ معاملہ اس طرح درست ہو گیا ہے کہ میں نے مطلوبہ فائل ۔۔۔۔ کلاس ۘ۔۔ سرچ پہلے والے پیکیج جو میں نے آپ ہی کے بتائے ہوئے ایک لنک پر سے ڈائوں لوڈ کیا تھا میں سے اٹھا کر موجودہ پیکیج کی مططلوبہ ڈائریکٹری میں رکھ دی پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ باقی صاحبان جنہوں نے اس...
  12. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    class_search.php ۔۔۔۔۔۔ فائل ایرر نبیل بھائی متوجہ ہوں! کیٹگری ہسٹری موڈ کی ٹیسٹنگ کے دوران یہ ایرر سامنے آیا ہے۔ 1۔۔۔۔۔ آپ کی آخری آمد کے بعد کے خطوط 2۔۔۔۔ اپنے خطوط دیکھیے 3۔۔۔۔ شاکرالقادی کے تمام خطوط تلاش کیجئے 4۔۔۔۔ جن خطوط کے جوابات نہیں دیے گئے ان تمام آپشنز پر کلک کرنے کے بعد...
  13. شاکرالقادری

    ھضرت شاہ ولی اللّہ کی مظر مین تصوف

    مکرمی! آپ کے جانب سے اچھے حوالے اور مواد پیش کیا جا رہا ہے لیکن ذرا املا کی درستی پر خاص توجہ دیں آپ کے پیغام کی ہر سطر میں غلط املا ہوتی ہے شاید آپ کو کی بورڈ کا کوئی مسئلہ درپیش ہے :(
  14. شاکرالقادری

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    ایک دفعہ پھر ٹاپک کی طرف آتے ہیں برادرم مکی! اگر آپ 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایف ایس2 2۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایف ایس 2 ۔۔۔ گولڈ 3۔۔۔۔۔۔۔ ایف ایس2 ۔۔۔۔ گرین 4۔۔۔۔۔۔ میڈیا پلیئر 5۔۔۔۔۔۔ پی ایچ پی بی بی سلور 6۔۔۔۔۔ سحرالشرق نامی ٹیمپلیٹ کو دیکھیں ان ٹیمپلیٹس اور ان کے علاوہ بے تحاشا انتہائی خوبصورت ٹیمپلیٹس کا...
  15. شاکرالقادری

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی بھائی میں ٹیمپلیٹس کے معاملے میں بہت ہی حساس ہوں ایسے رنگوں والے ٹمپلیٹس مجھے قطعی پسند نہیں جو فوری نظر کو نہ بھائیں اور ان میں لکھا گیا ٹیکسٹ درست طورپر نہ پڑھا جائے دوسری بات کہ جب بھی آپ کسی ٹیمپلیٹ کا نام رکھیں تو کم از کم نام سے اس کے رنگوں اور اس کی کلر سکیم کا کچھ اندازہ ہو تا ہو...
  16. شاکرالقادری

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی بھائی ذرا ڈیٹا کی شفٹنگ کا طریقہ کار تو بتائیں براہ کرم اور ٹیمپلیٹ ایڈ کروائیں اور ان سے بات کر کے نبیل کی جانب سے تازہ ریلیز شدہ کیٹگری ہسٹری موڈ شامل کروائیں کیونکہ نئے اردو ٹیمپلیٹس کی عدم دستیابی اور ایک ہی ٹیمپلیٹ میں پابند رہنا ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہری بھری چراہ گاہ ہے اور اس...
  17. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    شکریہ نبیل اب وہ مسئلہ درست ہو گیا ہے اور موڈ کی انسٹالیشن سے پہلے کے لکھے گئے پیغامات جو اردو میں تھے قابل خواندگی ہو گئے ہیں باقی ایک دوروز اور لوکل ہوسٹ پر اطمینان کر لینے کے بعد القلم پر ایپلائی کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  18. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نبیل ذرا اس مسئلہ کو دیکھیں سرخ دائرہ میں وہ پیغامات ہیں جو اس موڈ کی اسٹالیشن سے پہلے کیے گئے اور سبز دائرہ میں وہ ہیں جو بعد میں حالانکہ آپ کی ہدایات کے مطابق لینگویج کیشے ریجنریٹ کرنے کے علاوہ بورڈ میں اردو کو منتخب کر لیا گییا تھا اسی صورت میں کسی ایسے فورم پر جہاں پہلے سے بہت سے...
  19. شاکرالقادری

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    بہت شکریہ نبیل ڈائون لوڈ کر کے دیکھتا ہوں پرورش لوح و قلم کی تاریخ میں آپ کا نام یقینا سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے ایک صاحب جو اپنی تصویری اردو ویب سائٹ چلا رہے ہیں انہوں نے جب یونی کوڈ اردو سپورٹ کی بات کی تو میں نے آپ او ر محفل کا ذکر کردیا اور کہا کہ وہاں سے یہ سپورٹ مل جائے گی...
Top