نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    جنرل مشرف کے دور میں شروع ہونے والے میگا پراجیکٹ کی ایک مختصر لسٹ: List of Mega Projects 1. Lyari Expressway 2. Karachi Northern Bypass 3. Makran Coastal Highway 4. Gwadar-Khuzdar-Ratodero Road(M8) 5. Lowari Tunnel 6. Gwadar Deep Sea Water Port 7. Islamabad-Peshawar Motorway (M1)...
  2. مہوش علی

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    نبیل بھائی، پتا نہیں کیا بات ہے لیکن میرے پاس اردو سرور میں جملہ انسٹال کرتے ہوئے پرابلم ہے اور جب بھی میں phpmyadmin انسٹال کرنے کی کوشش کرتی ہوں تو یہ میسج آتا ہے [align=left:53a932299f] Warning: require_once(./lang/arabic-windows-1256.inc.php) [function.require-once]: failed to open...
  3. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    محترم شاکر القادری صاحب نے کنز الایمان کا یہی ترجمہ لیا ہے۔ جہاں تک مجھے علم ہے، اس یونیکوڈ ترجمے کے علاوہ کنز الایمان کا کوئی اور ترجمہ یونیکوڈ میں نہیں ہے، اور جو آپ کو ویب پر مختلف جگہوں پر یہ نظر آ رہا ہے، وہ سب اسی کی کاپی ہے۔ والسلام پی ایس: ہمہں انتظار رہے گا کہ آپ کب پروگرامنگ...
  4. مہوش علی

    شیر لاہور میں حملہ آور (ویڈیو)

    پاکستان سے میرے ایک چھوٹے سے کز نے یہ لنک میل میں مجھے بھیجا ہے http://www.youtube.com/watch?v=iUnJNxZWE1M میل میں یہ تبصرہ بھی ساتھ میں موجود تھا۔ [align=left:9e4e6777e2] but very brave from other people who did not leave him alone and tried continuous to help him. One of them even...
  5. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اگرچہ کہ اس ترجمے کی ایک مرتبہ پر ایک مرتبہ نظر ثانی کی جا چکی ہے، مگر اغلاط سے سو فیصد پاک کرنے کے لیے شاید مزید کام کرنا پڑے۔ بہرحال میری رائے میں ترجمہ کافی محفوظ حالت میں ہے۔ یہ کاپی رائیٹ سے آزاد ترجمہ ہے اور آپ اسے ہرر جگہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اگرچہ کہ ڈیجیٹائزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے...
  6. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    اعجاز صاحب، ایک سطر میں صرف ایک آیت کا ترجمہ کروائیں۔
  7. مہوش علی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    محب، آپ نے ایم کیو ایم کا تقابل ذیل کی جماعتوں سے کیا ہےََ سرحد میں اے این پی ، بلوجستان میں پونم ، پنجاب میں سرائیکی بیلٹ سے تعلق رکھنے والی قوم پرست جماعتیں ، سندھ ہی میں جی ایم سید کی جماعت اور دیگر قوم پرست جماعتیں بھی انہی حالات کا دعوی کرتی ہیں جن کا ایم کیو ایم دعوی کرتی ہے مگر ان...
  8. مہوش علی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    آصف برادر، یہ وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے ایل ایف او کے تحت حلف لیا تھا۔ اور جسٹس صاحب نے اس معاملے کو ڈیل کرنے کے لیے سب سے پہلے اسے سیاسی رنگ دینے کے لیے سب سے پہلے اعتزاز احسن صاحب کو اپنا وکیل مقرر کیا۔ اور اُس وقت سے تمام سیاسی و مذھبی جماعتیں عدلیہ کے نام کے پیچھے حکومت مخالف تحریک چلا...
  9. مہوش علی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    محب، جہاں تک میں ایم کیو ایم کا تجزیہ کرتی رہی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ ایم کیو ایم کے قیام کے حالات دیگر جماعتوں سے کافی مختلف ہیں اور انہیں ان کا موازنہ اس لحاظ سے کرنا شاید صحیح نہ ہو۔ بلکہ صوبے کی جن محرومیوں کی وجہ سے ایم کیو ایم کو کراچی کی عوام میں اتنی مقبولیت ملی ہے، ان کا موازنہ...
  10. مہوش علی

    میرا پرچم کہاں ہے ۔ ۔۔ ۔

    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے اظہر۔ ہم سب کچھ ہو گئے سوائے پاکستانی ہونے کے۔
  11. مہوش علی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    محب، میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ احتجاج کرنے کا حق جمہوریت میں سب کو حاصل ہے۔ مگر ایک بنیادی نکتہ ہے جس پر میڈیا میں کوئی تنقید ہوئی اور نہ علمی حلقوں میں۔۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ کیا چیف جسٹس صاحب کو یہ زیب دیتا تھا کہ وہ ایک آئینی ایشو کو یوں سیاسی ایشو بنا دیں؟ کوئی مانے یا نہ مانے، مگر اپوزیشن...
  12. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    محب، قیصرانی بھائی نے مجھے پیغام بھیجا تھا کہ اردو لائبریری میں کچھ ٹیکنیکل پرابلم ہے اور بہتر ہے کہ اس پر کام ذرا دیر کے لیے روک دیا جائے۔ مزید تفصیلات نبیل بھائی ہی دے سکتے ہیں۔ بلکہ میں انتظار کر رہی ہوں کہ نبیل بھائی دوسری چیشوں سے فارغ ہو کر ایک مرتبہ مکمل توجہ لائبریری پر مرتکز...
  13. مہوش علی

    ویب ہوسٹنگ کمپنیز

    تو آپ میں سے جو اپنی پرائیویٹ ویب سائیٹ بنانا چاہیں، وہ اس پیشکش کا فائدہ اٹھائیں۔
  14. مہوش علی

    ویب ہوسٹنگ کمپنیز

    اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ہوسٹ سروس کو متعارف کروا دہں جو کہ جملہ ویب سائیٹ پر پہلے نمبر پر تصور کی جاتی ہے اور واقعی میں ان کا پیکج پڑھ کر حیران رہ گئی اور جملہ فورم پر تمام یوزرز اسکی بہت تعریف کرتے ہیں۔ [align=left:d5bc8d7b7b]http://www.siteground.com/ Price: 5.95 USD per month...
  15. مہوش علی

    ضیا ء النبی شریف

    وکی کے ڈومین نام میں تھوڑی سی پرابلم ہو رہی ہے۔ یہ مسئلہ حل ہوتے ہی ہم دوبارہ وکی پر کام شروع کر دیں گے انشاء اللہ۔
  16. مہوش علی

    password recovery software

    winscp ایک FTP (SFTP) سافٹوئر ہے۔ اس میں موجود ایک پاسورڈ ریکور کرنا ہے
  17. مہوش علی

    password recovery software

    براہ مہربانی مدد فرمائیں شکریہ
  18. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    پراجیکٹ کو دیکھ کر میری رائے یہ ہے کہ مجھے نہیں لکتا کہ یہ پراجیکٹ مضبوط بنیادوں پر قائم کیا گیا ہے اور اسکے مستقبل میں کامیابی کے چانسز ہیں۔ اس کی کچھ وجوہات یہ ہیں: 1۔ فیروز اللغات کاپی رائیٹڈ ہے۔ 2۔ یہ صرف اردو ٹو اردو ، اور اردو ٹو انگلش لغت ہے، جبکہ ہماری کمیونٹی کی 90ي ضرورت...
  19. مہوش علی

    سعادت حسن منٹو، تبصرے

    شمشاد برادر اور دیگر اراکین، ہماری لائبریری کی میڈیا وکی سائیٹ 95 فیصد فعال ہو چکی ہے۔ بہت بہتر رہے گا اگر آپ نئے افسانے ڈائریکٹ ہی وہاں پوسٹ کر دیں۔ آپ کی سہولت کے لیے ایک افسانہ بطور سیمپل بنا دیا گیا ہے linkpage آپ کو ہر افسانے سے پہلے بس ذیل :) کی معلومات پُر کرنی ہیں اور...
  20. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، آپ کے سائیٹ پر دو طرح کے کاپی رائیٹ نوٹس ہیں 1۔ آزاد 2۔ اجازت شدہ مگر ان کی کوئی تفصیل نہیں دی گئی ہے۔ مجھے یاد ہے کہ بہت شروع میں جب میں نے نعمان کے ساتھ مل کر ای بکز بنانی شروع کی تھیں تو ہم GNU لائسنس استعمال کرتے تھے۔ اس کے علاوہ اجازت شدہ کتب کے لیے بھی کیا صرف...
Top