آپ انا للہ کی بات کرتے ہیں اور میں سوچتا ہوں کہ ان کو "لائیو" یہیں پر گولی مار دی جائے ۔۔۔:mad: ۔۔ افسوس تو یہ ہے ایسے ایسے کئی "روح پرور" مناظر دیکھنے کے بعد بھی افراد شہید بی بی ، جئے الطاف قدم بڑھاؤ نواز شریف اور ظالمو قاضی آ رہا ہے جیسے نعروں سے گلے پھاڑتے نظر آتے ہیں ۔۔
وسلام