نتائج تلاش

  1. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    مخالف ٹیم کی ٹیسٹ ٹیم میں ضرور ہونا چاہئے۔ س) پرویز مشرف سویلین بننے کے بعد کتنا بے عزت ہوگا؟
  2. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    نسیم اشرف کہے گا کہ "ٹیم میں مذہبی رحجانات کی وجہ سے" س) آخر اس شخص کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین کیوں لگایا گیا ہے؟
  3. خرم

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اتنے دن ریمانڈ پر اسے دودھ کون پلائے گا؟
  4. خرم

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    زندگی بھر کی محبت تو لازوال ہے تفسیر بھائی لیکن کیا یہ محبت کی کمزوری نہیں کہ آپ میں اتنی جرات تو نہ ہو کہ آپ زمانے کی مخالفت کرسکو مگر جوابا ایک انجان آدمی کے حق پر ڈاکہ ڈال لو؟ مجھے ان بہکے ہوئے لمحوں پر اعتراض ہے جو کہانی کے اختتام میں زندگی بھر کی جدائی کا پھل بن کر سامنے آتے ہیں۔ پیار کرنے...
  5. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ نے کسی کے سر میں مارنی ہے کیا؟ س) آج کیا تاریخ ہے؟
  6. خرم

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھائی جتنی اذیت میں وہ نظر آرہی ہے، اس سے زیادہ آپ کیا سزا دیں گے اس بیچاری کو؟ حقوق نسواں کیس میں جب دونوں جانب نسائیت ہو تو کسی منصف کی ضرورت نہیں رہتی۔ :cool: بات ہے سمجھ کی ڈھولن خان۔۔۔
  7. خرم

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    موضوع تو میری دلچسپی کا ہے اور بات بھی بہت اچھی آگے بڑھ رہی ہے۔ سالِ گزشتہ میں نے بھی انہی خطوط پر سوچا تھا اور ایک ڈومین بھی بنام www.letsbuildpakistan.org رجسٹر کروایا تھا۔ مگر ابھی تک افکارِ پریشان پریشان ہی رہے۔ ارادہ تو یہی تھا کہ ایک ایسی سیاسی تحریک کی ابتداء کی جائے جس کی اساس معاشرتی...
  8. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    مل تو جاتا ہے مگر ذرا جیب ڈھیلی کرنا پڑتی ہے۔ س) خالص دیسی گھی کا تڑکا لگا پکوان کھائیے گا؟
  9. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    اللہ کی مرضی س)کنے کنے جانا ایہہ بلو دے گھر؟
  10. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ تین لگا لیں کسی نے منع تو نہیں کیا۔ س) سپیڈ بریکر کا مقصد کیا ہے؟
  11. خرم

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    اندازِ بیاں بہت اچھا ہے مگر کہانی کا موضوع میرے تئیں اختلافی ہے۔ پیار کا ثبوت چند بہکے ہوئے لمحے نہیں وہ طویل ماہ و سال ہونے چاہئیں جو آپ آتشِ فراق میں گزارتے ہیں۔ بھول تو میرے خیال میں پیار کی کمزوری کی نشانی ہوتی ہے، اس کی پائیداری کی نہیں۔ بہرحال یہ تو میرا ذاتی خیال ہے، کہانی بہرحال خوبصورت ہے۔
  12. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ نہ لگایا کریں س) گرمی میں پسینہ کیوں آتا ہے؟
  13. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    اگر آپ کا فلسفہ دہریت پر اعتقاد ہے تو پھر نک بھی تو کسی ایسے بندے کا ہی ہونا چاہئے جو اس فلسفہ کے پیروکاروں میں ممتاز ہو۔ اسی لئے لینن اور خروشچیف وغیرہ کے نام پیش کئے تھے۔ اب اگر آپ کا یقین دہریت پر ہے اور آپ اپنے آپ کو کہلوانا منصور حلاج چاہتے ہیں تو بات کچھ جمتی نہیں۔ کچھ قول و فعل میں تضاد...
  14. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    مطلب کیا ہے آپ کا؟ :mad: س) اب پھر ایسا سوال پوچھیں گے؟
  15. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    جو شہر پاکستان میں نہیں‌ہے۔ س) تھانیدار بڑا ہوتا ہے کہ پٹواری؟
  16. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    لاہن لگا ایہہ بھائی۔ س) ہُن آرام ایہہ؟
  17. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    تو آپ نے منصور حلاج کو بھی دہریہ شمار کر لیا؟ باقی رہی بات دلائل سے خدا کا وجود ثابت کرنے کی تو اس موضوع پر صرف اتنا کہوں گا کہ ایک علیحدہ مباحثہ ہونا چاہئے۔
  18. خرم

    بنوں میں برقعہ‌پوش خودکش بمبار

    ہوتے ہیں دھماکے یہاں‌دن رات مسلسل رہتی ہے میرے دیس میں شب برات مسلسل اللہ ان انسانی پٹاخوں کو ہدایت دے انسانی جان کی احترام کرنے کی۔ آمین۔
  19. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    کہاں‌نازک ہوتے ہیں سب؟ کبھی گوبھی کا پھول سر پر مارئیے گا کسی کے۔ س) لوگوں کو Intellectual بننے کا شوق کیوں ہوتا ہے؟
  20. خرم

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور اسلام کے احکام تو جو قرآن میں بیان فرما دئیے گئے وہ اٹل ہیں۔ تبدیلی انسان کی فکر میں آتی ہے اور ہر دور کا انسان اپنے دور کے فہم کے مطابق ان احکام کی روح کو سمجھتا اور عمل کرتا ہے۔ ایک عام مثال ہے یہ کسی بھی سائنس یا فلسفہ سے پہلے قرآن نے کہا کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔ اس وقت کے...
Top