نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    محترمی۔ آپ پیچھے جاکر اسی تھریڈ‌ میں‌ یہ جواب دیکھئے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=305542&postcount=70 والسلام۔
  2. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    سلام ، برادر قسیم حیدر بہت شکریہ۔ میں‌اس مد میں آپ سے صد فی صد متفق ہوں۔ آپ اس میں ان روایات کو نظر انداز کرگئے جو توریت یا انجیل سے آئی ہیں۔ وہ اگر قران میں‌نہیں‌ہیں‌تو ان کے احکامات ذرا مختلف ہیں۔ آُپ تھوڑی روشنی اس پر ڈالئیے۔ جس (‌جن نہیں)‌ روایت کو ضعیف ثابت کیا ہے وہ قرآن کی جس آیت سے...
  3. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    برادران: آبی ٹو کول اور باذوق ، سب سے پہلے ایک بہترین سوال کرنے کا شکریہ۔ میں‌اس جواب میں صرف اور صرف قرآن کے کتابت شدہ نسخہ تک محدود رہا ہوں۔ جب آپ لوگ اس پر متفق ہوجائیں گے تو پھر کتب روایات کی بات کریں‌گے۔ قران کسی کی سنی سنائی اسناد سے آپ تک نہیں پہنچا۔ یہ رسول اللہ صلعم پر نازل ہوا،...
  4. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    میری کوئی بھی تحریر کسی بھی جگہ کسی بھی جائز مقصد کے لئے پیش کی جاسکتی ہے۔ اضافی نوٹ: اوپن برہان ڈاٹا بیس جو کہ 23 تراجم کا مجموعہ ہے وہ بھی اوپن سورس ہے۔ اس کو بھی ڈاؤن لوڈ‌کرکے تمام جائز مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    آخری زمانہ کے بارے میں کبھی کبھی میں اس آٰیت پر سوچتا رہا ہوں۔ 9:33 هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ وہی ہے وہ ذات جس نے بھیجا اپنا رسُول ہدایت اور دین حق کے ساتھ تاکہ غالب کردے اسے تمام ادیان پر...
  6. فاروق سرور خان

    لمحۃ فکریہ

    ایک اور" سازششششششششش"
  7. فاروق سرور خان

    لمحۃ فکریہ

    یہ لنک دیکھئے اس لنک میں لیاقت علی خان کے مئی 1950 کے سرکاری دورہ اور صدر امریکہ ٹرومین کی طرف سے سرکاری استقبال کی تصاویر ہیں ۔ لیاقت علی خان کا دورہ May 3 to May 26, 1950 تھا۔ امریکی ایوان نمائندگان سے لیاقت علی خان کا خطاب یہاں‌ ان کے دورہ کے بارے میں‌ایک آرٹیکل ہے۔...
  8. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    اس زمرہ میں حرکت کچھ زیادہ رہی۔ یہاں لکھنے کا یہ مقصد ہے کہ بہن سمارا صفحہ اول پر اپنے سوال کا ایک تفصیلی جواب دیکھ لیں تو اس کا اگلا حصہ لکھوں۔
  9. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    شکریہ۔ مجھے قادنیوں کے جھوٹے نبی کے بارے میں‌کچھ بھی علم نہیں۔ میرا قادیانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ البتہ اس مد میں رسول اکرم نے کیا فرمایا، وہ اس سے پیشتر پیغام میں احادیث و روایات لکھی ہیں۔ قرآن اسلامی عقائد کا مرکز ہے ۔ آپ 23 مترجمین کا ترجمہ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ان روایات کے لنک سعودی...
  10. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    آپ کی آسانی کے لئے میں نے اپنے جملے ہرے رنگ سے لکھے ہیں ۔ باقی سب کٹ پیسٹ ہے تاکہ آپ کو پیلے سے موجود ریفرنس کی شناخت میں آسانی رہے۔ قرآن واضح طور پر بہت ہی صاف الفاظ میں تعین کرتا ہے کہ کوئی فیصلہ کیسے کیا جائے گا۔ قرآن: 5:48 اور (اے نبئ مکرّم!) ہم نے آپ کی طرف (بھی) سچائی کے ساتھ کتاب...
  11. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    اول بات تو یہ ہے کہ فقط آپکی سمجھ پر تو قرآن کی آیت کی تفھیم کا انحصار ہرگز نہیں آپ جو چاہے سمجھتے رہیں یہ آپکی سمجھ کا کمال ہے رہی بات یہ کہ اس حدیث میں چچا کو باپ کی مانند قرار دیا گیا ہے تو اس میں اتنی پریشانی کی کوئی بات نہیں چچا کو باب با اعتبار نسب یا با اعتبار دیگر وراثتی معاملات کہ نہیں...
  12. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    محترم آبی ٹو کول: یہ خیالات آپ کے کنجیکچرز (تکے) ہیں ہیں یا رسول اللہ صلعم نے "آدمی کا چچا باپ کی مانند ہے:" کی تشریح اس طرح ‌فرمائی تھی؟
  13. فاروق سرور خان

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    آبی ٹو کول ، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط سے کام لیجئے۔ آپ کا نکتہ نظر ہمارے لئے ہر حال میں اہم ہے۔ آپ کے نامناسب الفاظ کا چناؤ اس کو غیر اہم بنا سکتا ہے۔ جب آیک آیت پیش کی جائے تو اس آیت پر تدبر کیجئے نہ کہ آیت پیش کرنے والے یا والی کی کردار کشی شروع کردی جائے۔ کسی بھی آیت پیش کرنے والے کی...
  14. فاروق سرور خان

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    علماء‌یعنی سکالرز یعنی ٹیچرز کو ان کے مقام پر رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ ان کا علم انکے لئے اور انکے علم کا نتیجہ دنیا کے لئے ہوتا ہے۔ اگر کسی بھی تاویل سے، الفاظ کے ہیر پھر سے، معنوی اعتبار سے، تشبیہات سے ، کسی کے علماء اس کے لئے بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہیں تو اس کو مبارک ؛)
  15. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    باذوق صاحب۔ آپ کافی کنفیوژ ہیں ، اور بھول بھی جاتے ہیں‌کہ کیا کہا، کیا پوچھا بقول باذوق: میں نے کب کہا کہ : کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کے خلاف نہیں ہو سکتی ! (‌ باذوق ‌نہیں مانتے ہیں) اصل پيغام ارسال کردہ از: فاروق سرور خان آپ نے بہت ہی اچھا فرمایا : ۔۔اور کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کی...
  16. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    آبی تو کول سلام۔ ، 5:48 اور 5:49 دیکھ لیجئے ۔ شکریہ۔
  17. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    12:2 إِنَّا أَنزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ بیشک ہم نے اس کتاب کو قرآن کی صورت میں بزبانِ عربی اتارا تاکہ تم سب سمجھ سکو 17:9 إِنَّ هَ۔ذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ...
  18. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    محبوب صاحب، سلام۔ اگر آپ عربی کو سیلیکٹ کرکے ایڈیٹر میں "عربی"‌ کے مارک اپ لگا دیں تو عربی پڑھے جانے کے قابل ہو جائے گی۔ والسلام
  19. فاروق سرور خان

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    بڑے ہی دکھ کی بات ہے ۔
  20. فاروق سرور خان

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    محترمی عمران حسینی صاحب۔ سلام مسنون۔ لگتا ہے بھائی کٹ پیسٹ کے دوران کہ آپ کو پہلی تحریر پڑھنے کا موقع نہیں‌ ملا ۔ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں ابتدائی مراسلہ میں لکھا ۔ عُلَمَاءُ اُمَّتِی کَاَنْبِيَاءِ بَنِی اِسْرَائِيْل. ’’میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں۔‘‘ پتہ نہیں...
Top