نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    بنت حوا سلام، اجازت دیجئے کہ میں‌کہہ سکوں کہ آپ کامیرے بارے میں مفروضہ تھوڑی سی ترمیم چاہتا ہے۔ میں آیات اور روایات (اقوال و اعمال )‌نبوی دونوں پیش کرتا ہوں اور ان کا قائل ہون۔ میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ کوئی روایت قران مجید کے مخالف نہ ہو۔ یہ نکتہ نظر میں کسی سے زبردستی نہیں منواتا۔ لیکن میرے...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    شمشاد بھائی ، سلام درست فرمایا آپ نے ۔ ایک تعلیم یافتہ ماں‌کو گود ایک تعلیم یافتہ قوم کا گہوارہ ہے۔ ہمت علی ایسے ہی غیر سنجیدہ شرارتیں‌کرتے رہتے ہیں ، اپنا پی ایچ ڈی مکمل کرلیں گے تو سنجیدہ ہوجائیں گے ۔
  3. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    عارف بھائی۔ سلام۔ بات یہ ہے کہ یہ بحث عرصہ ایک سال سے جاری ہے۔ جہاں‌بھی میں قران کا حوالہ دیتا ہوں ۔ چند اشخاص کو ناگوار گزرتا ہے۔ بنیادی سوال یہ ہے۔ "کیا درست ہے کہ ان حضرات کا کا نکتہ نظر ، بلکہ ایمان یہ ہے کہ کسی روایت کو قرآن سے پرکھا نہیں جاسکتا، وہ من و عن درست ہے اگر وہ ان مخصوص کتب سے...
  4. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    باذوق صاحب: اس پر زیک کا تعجب http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=170218&postcount=28 باذوق کا دفاع http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=170651&postcount=38 نماز کی حدیث کی بابت سوال بہت ہی پرانا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=170725&postcount=43...
  5. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    السلام و علیکم۔ بہت شکریہ۔ آپ نے بالکل درست فرمایا۔ تمام بزرگوں اور تمام نبیوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اور علم حاصل کرنے کو بہت اہم قرار دیا ہے۔ آیات کی وجہ سے یہ ایک طویل جواب ہو گیا ہے۔ میں نے اپنے جواب کو ہرے رنگ سے لکھا ہے۔ کوشش میری یہ رہی ہے کہ اس ضمن میں آیت پیش کروں اور...
  6. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    ذرا اُس پوسٹ کا لنک دیں جہاں میں نے کچھ ایسا کہا ہو کہ ۔۔۔ روایات کو قرآن کی روشنی میں پرکھنا درست ہے کیا درست ہے کہ آپ کا نکتہ نظر ، بلکہ ایمان یہ ہے کہ کسی روایت کو قرآن سے پرکھا نہیں جاسکتا، وہ من و عن درست ہے اگر وہ ان مخصوص کتب سے ہو جن کا آپ تذکرہ کرچکے ہیں؟
  7. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    1۔ بقول باذوق برادرم محمد عویدص ، شائد آپ کو بھی علم ہوگا کہ "مشکوٰۃ المصابیح" حدیث کی کوئی اصل کتاب نہیں ہے بلکہ مختلف کتبِ احادیث سے لی گئیں احادیث کا ایک منفرد انتخاب ہے۔ کچھ کتب پر ایمان اور کچھ کتب کوضعیف کہہ کر "رد" کر دیا جاتا ہے۔ جو محمد عویدص پیش کریں وہ ضعیف ہے۔ وہ اصل کتاب نہیں...
  8. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    سلام علیکم سمارا، آپ کا سوال ایک بہترین اور بہت اہم سوال ہے۔ مجھے بہت کم توقع ہے کہ کوئی اس کا جواب یہاں دے۔ اس سے پیشتر کہ اس سوال کے جواب میں‌کچھ عرض‌کروں ۔ بصد احترام، آپ سے ایک سوال ہے۔ کیا آپ نے کبھی کوئی چیز بنائی ہے؟‌ کوئی سوئٹر بنا ہے؟ کوئی کپڑا سیا ہے؟ کوئی ایسی چیز جس کو بنا کر...
  9. فاروق سرور خان

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    اگر آیت کا ریفرنس ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ نبیل نے آیات کے ریفرنس کا بہت اچھا انتظام اس ایڈیٹر میں‌کیا ہے۔ آپ عربی کے بعد آیت کا بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ اس مکمل آیت کا حوالہ: 4:103 پھر جب تم ادا کرچکو نماز تو یاد کرتے رہو اللہ کو کھڑے بیٹھے اور اپنے پہلوؤں کے بل (ہر حال میں) پھر جب خوف دُور...
  10. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    ہم جیسے قرآن کے طالب علموں کو یہ بات معلوم ہے کہ بہت سے احکام ہیں جو قرآن میں نہیں ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے سنت کے ذریعے انہیں بتایا۔ ۔ اس نکتہ نظر اور میرے نکتہ نظر میں کیا فرق ہے جناب من؟‌ موضوع یہ نہیں۔ بلکہ یہ ہے کہ جو کچھ قران کی روشنی سے نہ صرف ‌ثابت نہیں بلکہ قرآن کے مخالف ہے وہ کس...
  11. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    بقول باذوق: یہ ضرور یاد رکھئے کہ ، وہ اعتراض ذاتی طور پر میں نے نہیں کیا ہے۔ 2 معروف علماء کی حال میں منظر عام پر آئیں کتب سے اقتباس لیا ہے۔ اور تمام حوالہ جات بذات خود چیک کیے اور درست پائے ہیں۔ اب آپ کا جو جواب ملے گا (بشرطیکہ علمی ہو) ان شاءاللہ وہ مذکورہ علماء تک بھی ضرور پہنچایا جائے گا۔...
  12. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    باذوق صاحب۔ آپ اب تک میرے سوالات کے جواب دینے سے قاصر ہیں۔ صرف الفاظ کو گھما پھرا کر چھوڑ دیا ہے۔ ان چاروں کتب میں سے کسی میں بھی یہ جملہ نہیں ہے جس میں " یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی ریب نہیں"‌ موجود ہو۔ اور نہ ہی قرآن ان میں سے کسی کتاب کا نام لیتا ہے۔ میرے تینوں سوالات کے واضح‌ جوابات آپ اب...
  13. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    جناب خلیفہ صاحب، سلام بھائی۔ میں سب کی طرح‌اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہوں جس کی کوئی نہ کوئی مظبوط وجہ کسی آیت کی صورت میں موجود ہوتی ہے۔ ایک مستقل معمولی طالب علم کی حیثیت سے قرآن کی آیات صرف بطور ریفرنس اسلامی تعلیمات کے ضمن میں شئیر کرتا ہوں، کسی قسم کا کوئی بھی دعوی نہیں‌ کرتا۔ آپ کو پسند...
  14. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    باذوق صاحب ، آپ سے میں‌نے کبھی سوال نہیں‌کیا، آپ صرف ان آیات پر ناراض ہوتے رہتے ہیں جو یہاں‌ پیش کی جاتی ہیں۔ آپ کے بن باز کے خط پر اعتراض‌ کا جواب آپ کو جلد مل جائے گا، مزید نیچے آپ کو قران کی وہ آیات دے رہا ہوں جو قرآن کو پچھلی کتابوں کی کسوٹی قرار دیتی ہیں۔ رسول کو دیں لے لو، لیکن آپ کے پاس...
  15. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    جب لوگوں کے پاس دلائل ختم ہوجاتے ہیں تو وہ "‌نظریاتی اختلافات کی سزا موت " کے فلسفہ پر عمل شروع کردیتے ہیں۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔ سامنے والے کی کردار کشی -۔۔۔۔ اور اصل اصول یا موضوع کے ارد گرد بھاگ دوڑ۔ بنت حوا کو اور دیگر احباب کو میر امشورہ یہ ہے کہ ایسے تمام ذاتی حملہ ایسے ڈسکاؤنٹ کردیں جیسے...
  16. فاروق سرور خان

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    طاہر القادری صاحب ایک اچھے معلم ہیں ۔ ایک اچھے مسلمان ہیں اور ایک اچھے عالم ہیں۔ ان کی سوچیں صرف ایک مخصوص فرقہ کی آئینہ دار ہیں اور انکا کام زیادہ تر ایک تعلیمی ادارہ کومالی طور پر چلانا ہے ۔ اس ادارہ کا کام مذہبی ہے اور مذہب کو اس ادارہ کی مارکیٹینگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اب تک اس ادارہ...
  17. فاروق سرور خان

    انسانی حقوق اور مساوات کے بارے میں فرمان الہی

    انسانی حقوق و مساوات کے بارے میں دیکھتے ہیں کہ قرآن ‌کیا کہتا ہے۔ پیدایشی مساوی عزت و اکرام آدم کی اولاد کے لیے 17:70 اور بیشک ہم نے اولادِ آدم کو عزت دی اور ان کی خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو ستھری چیزیں روزی دیں اور ان کو اپنی بہت مخلوق سے افضل کیا صنفی (‌مرد و عورت کی) معاشی و...
  18. فاروق سرور خان

    اسلام اور علم دست شناسی

    بھائی خرم، آپ نے ایرو ‌بہت بار دیکھا ہوگا۔ اس کے معنی تیر کے بھی ہوتے ہیں اور نشان کے بھی۔ الازلام کے عمومی معنی تمام لوگوں نے "جوئے کے تیر"‌ کیا ہے یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ کوئی طریقہ ہوتا ہوگا جوا کھیلنے کا لیکن یقین سے سب مترجمین نے کچھ نہیں‌کہا، قیاساً ‌ کہا ہے۔ یہاں‌ الازلام کا بہتر ترجمہ...
  19. فاروق سرور خان

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    تمام کی تمام وحی یعنی اللہ تعلای کی وہ آیات جو رسول اکرم پر نازل ہوئیں، قران حکیم میں‌مکمل طور پر موجود ہے۔ اس سے باہر کسی وحی کے بارے میں رسول اکرم یا اللہ تعالی نے نہیں اشارہ کیا۔ ایسا ماننے والے لوگ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ شاید وحی خفی وہ وحی ہے جو رسول اکرم کے بعد روایات کی شکل میں...
Top