نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    لمحۃ فکریہ

    یہ نقشہ گلوبل ریسرچ کینیڈا پر ہے۔ پینٹا گون کی سائت پر ایسے نقشے کہاں‌ہیں؟
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور علم دست شناسی

    جناب من، آپ کے سوال بلکہ سوالات کے پہلے حصے کا جواب پچھلے پیغام میں‌دے دیا۔ اب ان سوالات کے سرخ‌ زدہ حصے کا جواب۔ میرے جواب میں‌کوئی درشتگی یا سختی یا غصہ نہیں ہے۔ میں‌آپ کے طریقہ کار اور سوالات اور سوچ کے بہاؤ‌ پر اپنے نکہء‌نظر کا اظہار کروں‌گا۔ ممکن ہے آپ کو یہ بات موضوع سے ہٹ‌کر لگے لیکن...
  3. فاروق سرور خان

    اسلام اور علم دست شناسی

    علم دست شناسی یعنی ہاتھ کی لکیروں کا پڑھنا اسلام کے نزدیک کیسا ہے؟ قرآن اور حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سکہ سیدھا گرے یا الٹا، تیر نشانے پر لگے یا نہیں ۔ لکیر ایک طرح‌کی ہو یا دوسری طرح‌کی۔ اس طرح‌کی نشانیوں سے مجموعی طور پر کوئی نتیجہ اخذ کرنا - یعنی کوے کے دیوار پر بولنے سے مہمان کا...
  4. فاروق سرور خان

    اسلام اور علم دست شناسی

    5:90 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلاَمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اے ایمان والو! بیشک شراب اور جُوا اور (عبادت کے لئے) نصب کئے گئے بُت اور (قسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک...
  5. فاروق سرور خان

    فطرت ( استاد مرتضیٰ مطہری )

    یہ کتاب لائبریری سیکشن میں ہونی چاہئیے؟
  6. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    کیا ترجمان القرآن مکمل ہو چکا ہے؟‌ اگر مل جائے تو اوپن برہان پر شامل کردوں۔
  7. فاروق سرور خان

    مولانا !

    9:51 قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ کہہ دیجیے ہر گز نہیں پہنچتی ہمیں (کوئی بھلائی یا بُرائی) مگر وہ جو لکھ دی ہے اللہ نے ہمارے لیے، اللہ ہی ہمارا مولیٰ ہے، اور اللہ ہی پر چاہیے کہ بھروسہ کریں اہلِ ایمان
  8. فاروق سرور خان

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    10:37 وَمَا كَانَ هَ۔ذَا الْقُرْآنُ أَن يُفْتَرَى مِن دُونِ اللّهِ وَلَ۔كِن تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لاَ رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ اور نہیں ہے یہ قرآن ایسا کہ گھڑلیا جائے (اپنی طرف سے) بغیر اللہ (کی وحی) کے بلکہ (یہ تو) تصدیق ہے اُس کی جو اُس سے...
  9. فاروق سرور خان

    لمحۃ فکریہ

    بہت ہی سادہ سی اور سامنے کی بات ہے کہ نہ صرف پاکستان توڑنے کی چالوں‌کا آغاز ہو چکا ہے بلکہ اس میں بہت کامیابی بھی ہورہی ہے۔ پاکستان کو توڑنا کیوں ضروری ہے؟ 1۔ جو تیل سابقہ روسی ریاستوں میں ہے اسے سرحد اور بلوچستان کے راستے بحیرہ عرب تک لایا جائے۔ 2۔ سابقہ روسی ریاستوں کی منڈی تک زمینی رسائی...
  10. فاروق سرور خان

    جماعت اسلامی

    ایک تالی بان دیشت گرد کی آنکھیں حقیقت کو دیکھ کر ایسے ہی چندھیا جاتی ہیں جیسے اندھیرے کے باسی کو دھوپ میں لا کھڑا کیا جائے۔
  11. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    جزاک اللہ - بہت ہی نیک دلی سے لکھ رہا ہوں۔ جہ جب بھی کوئی روایت یا حدیث پیش کی جاتی ہے تو ہم ہر طرح کا ریفرنس تو دیکھتے ہیں لیکن قرآن کا ریفرنس دیکھنے کی کوشش بہت کم کرتے ہیں ۔ اگر کوئی بات قران کی آیت و احکام سے بھی ثابت ہو تو یقیناً اس بات یا روایت کے مستند ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا۔...
  12. فاروق سرور خان

    تبلیغ کا طریقہ بہتر کرو اور اختیاط سے کام لو

    جی بھائی میں ان کتب میں‌دی ہوئی صرف ان حدیثوں کو مانتا ہوں جو کہ قراں کی روشنی میں پوری اترتی ہیں اور تمام فرقوں‌کو قبول ہیں۔ جن احادیث پر فرقوں‌میں اختلافات ہیں یا وہ قرآن کے مخالف ہیں یا قرآں ان احادیث کو سپورٹ‌نہیں‌ کرتا ، بھائی ، ان سے دور دور رہتا ہوں۔ یہ وضاحت اس لئے ضروری سمجھی کہ آُپ...
  13. فاروق سرور خان

    تبلیغ کا طریقہ بہتر کرو اور اختیاط سے کام لو

    غور سے دیکھئے کہ آیا اسلام اللہ تعالی کا بنایا ہو مذہب ہے یا کسی انسان کا ؟ قرآن کا ہر لفظ منجانب اللہ ہے، اسی لئے جو شخص رسول اکرم کے فرمان کو جھٹلاتا ہے (نعوذ باللہ) وہ اللہ تعالی کے فرمان کو جھٹلاتا ہے ۔ رسول اکرم سے کوئی اضافی سنی سنائی اور غیر مستند بات منسوب کرنا ایک غیر مناسب عمل ہے،...
  14. فاروق سرور خان

    طالبان ؟

    آج جب طالبان کے مذموم ارادے سب کے سامنے ہیں، تو میں کمنٹس کی کمی محسوس کررہا ہوں ۔
  15. فاروق سرور خان

    نہیں جاوں گا

    ہمت علی صاحب آپ ان معصوم لوگوں کی گردن کاٹنے کے حق میں ہیں ، لوگوں کو پھانسی دینے کے حق میں ہیں اور آپ نہیں چاہتے کہ پولیس یا فوج کسی طور پر امن امان قائم کرے۔ پھر بھائی آپ چاہتے کیا ہیں اور آپ کس کی کٹھ پتلی ہیں؟
  16. فاروق سرور خان

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    عمران صاحب، سلام مسنون۔ سب سے پہلے عرض‌یہ ہے کہ درج ذیل میں سے کوئی بھی بات کسی ایک شخص کے لئے نہیں‌بلکہ عمومی ہے۔ ہم اور آپ سب جانتے ہیں کہ قرآن کے مترجمین بے شمار ہیں۔ احادیث و سنت رسول کے پرستار اور دوبارہ ترتیب دینے والے بے شمار ہیں۔ کسی بھی عالم کے علم سے استفادہ حاصل کرنا اور اس کے...
  17. فاروق سرور خان

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    ہیرو پرستی کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں‌ہے۔ میرا ہیرو بڑا ہے اور تمہارا ہیرو چھوٹا ہے۔ اسی فلسفہ سے فرقوں نے جنم لیا ، مذاہب نے جنم لیا، قرآن ہم کو اصول پرستی سکھاتا ہے ، اللہ کے احکام پریقین رکھنا سکھاتا ہے ، اللہ پر ایمان اور اور نبیوں پر ایمان سکھاتا ہے یعنی انے لائے ہوئے پیغام کو...
  18. فاروق سرور خان

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    پاکستان پر طالبان کی حکومت یا طالبان پر پاکستان کی حکومت - فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ کہ مذہب کے نام پر موجود حکومتی اور دفاعی انفراسٹرکچر کو تباہ کرکے طالبان کے حوالے کرنا ہے یا طالبان کو صوبہ سرحد سے نکالنا ہے؟ کیا تمام پختون طالبان ہیں یا طالبان نے اس دشوار گزار علاقہ میں لوگوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔
  19. فاروق سرور خان

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ ایک سماجی مسئلہ ہے، اس کا کوئی ایسا حل نہیں کہ تمام لوگوں‌کو مار دیا جائے یا تباہ کردیا جائے۔ اس کا حل یہی ہے کہ ان طالبان زدہ علاقوں میں تعلیم عام کی جائے، ان معصوم لوگوں کو "خوانین" سے آزادی دلائی جائے۔ تاکہ علم کی روشنی، اتصالات و مواصلات کی فراہمی ، امن و امان کی بالا دستی قائم ہو۔ اور...
  20. فاروق سرور خان

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    بنیادی طور پر جو کچھ میں نے غلامی کی مد میں لکھا ہے آپ نے اس سے اتفاق کیا ہے۔ تو اس میں ابہام کیسا؟ اگر میرے کسی نکتہ پر آپ کا اختلاف ہے تو فرمائیے۔
Top