میںپاکستان میںہوتا تو ضرور ووٹ دیتا، ووٹنہ دے کر اپنے ہی پاوں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے، اور اگر ہم یہی کہیں کہ چند لوگ ہی ہمیشہ سے اقتدار میںہیںتو یہ بھی صرف ووٹنہ دینے کی وجہ سے ہیں۔ ویسے میرا ووٹمسلم لیگ نون کی طرف ہوتا۔
اگر سانچے میں سی ایس ایس کا استعمال نہیں کیا گیا تو جہاں سے Body ٹیگ شروع ہوتا ہے وہاں <body dir="ltr"> کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ اعجاز انکل کا فراہم کردہ طریقہ بھی درست ہے لیکن اُس میں سٹائل کا استعمال ہے۔ اور اگر آپ سٹائل شیٹ استعمال کر رہے ہیں تو سی ایس ایس فائل میں body ٹیگ کے ساتھ direction...
اگر آپ کے پاس گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ ہے، تو اُس میں ایڈسینس فار سرچ کا فارم بنائیں اور اپنی ویب سائٹ کا یو آر ایل اُس میں لکھ دیں ، بعد میں گوگل کی جانب سے فراہم کردہ کوڈ کو اپنی ویب سائٹ کے صحفات میں ڈال دیں ۔ یہی سب سے آسان طریقہ ہے، اگر اکاؤنٹ نہیں ہے تو پھر ۔ ۔ ۔
کورل میں جتنے ٹوٹیوریل میں نے دیکھے ہیں وہ سب تو اِن پیج میں لکھ کر کورل میں امپورٹ کر کے لکھے گئے ہیں ۔ ایک اور سافٹ وئیر ہے بالکل کورل جیسا اور اوپن سورس کے ساتھ مفت بھی اِنک سکیپ کے نام سے اُس میں یونی کوڈ کی سہولت موجود ہے، صرف آپ کے کمپیوٹر پر فانٹ انسٹال ہونا ضروری ہے ۔
انک سکیپ میں تیار...