نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    مہنگائي کا ہونا ايک "پاکستاني مسئلہ" نہيں، بلکہ ايک "عالمي مسئلہ" ہے آپ يورپ کے کسي بھي ملک ميں چليں جائيں، آپکو پتا چلے گا کہ مہنگائي ميں اضافہ ہي ہوتا جا رہا ہے اور عام آدمي غريب سے غريب تر ہي ہوتا جا رہا ہے اس سلسلے ميں موجودہ حکومتِ پاکستان کو مکمل طور پر موردِ الزام ٹہرا دينا درست...
  2. مہوش علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    ابن حسن، آپکو يہاں پر خوش آمديد ميں نے کشميريا ڈاٹ آرگ پر "ابن حسن" نامي ايک صاحب کے مضامين پڑھے تھے، تو کيا وہ ہستي آپ ہي ہيں؟ مزيد يہ کيا ہم ايک ڈورا ايسا کھول سکتے ہيں کہ جہاں اردو زبان ميں عام استعمال ہونے والے اُن الفاظ کي فہرست بنا سکيں جو کہ غلط استعمال ہوتے ہيں؟ يعني اس چيز کو ہم ايک...
  3. مہوش علی

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    شميل، ميرے خيال ميں آپ بائيبل کي ٹائپنٹ شروع نہ کريں (في الحال) اسکي وجہ يہ ہے کہ اوپر ديے گئے لنک ميں (يعني بائيبل کے نئے اردو ورژن ميں) انپيج استعمال کيا گيا ہے لہذا بہتر ہو گا کہ اس تنظيم سے رابطہ کر کے اس کي انپيج فائلز حاصل کي جائيں اور پھر ان انپيج فائلز کو يونيکوڈ ميں تبديل کر ليا...
  4. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    شاکر، ميں نے بہت عرصے سے کسي بھي قسم کي بحثوں ميں حصہ لينا چھوڑ ديا تھا، مگر یہاں بحث کی اشد ضرورت اس لیے محسوس ہو رہی ہے کیونکہ دو امتِ مسلمہ دو ایسے فریقوں میں تقسیم ہو گئی ہے جو کہ ایک دوسرے کے پیغامات اور احساسات کو سمجھے بغیر ایک دوسرے کے دشمن شدید دشمن بن گئے ہیں۔۔۔ اور یہ فتنہ عراق اور...
  5. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    السلام عليکم سجاد، اس سلسلے ميں آپ محترم شاکر القادري صاحب سے رابطہ کريں، کيونکہ مجھ سے فائل لينے کے بعد انہوں نے يہ کام شروع کيا تھا اور کافي سورتوں کو اس شکل ميں لے آئے تھے بہرحال، ہمارا قران پراجيکٹ رکا ہو ہے، اور جبتک کوئي ويب ڈيٹا بيس کي صورت ميں اس کام کو ترتيب نہيں ديتا، اسوقت تک ہميں...
  6. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    راسخ: اسی آیت کی تفسیر قرطبی میں پڑھ لیجئے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ قاتلِ عمد کی توبہ نہیں۔ لیکن کسی دوسری مجلس میں آپ نے اپنا یہ قول کسی سائل کے پوچھنے پر دہرایا تو حضرات نے سوال کیا کہ آپ نے تو کہا تھا کہ توبہ ہے آپ نے فرمایا کہ یہ شخص کسی کو قتل کرنے کی نیت سے پوچھ رہا ہے۔...
  7. مہوش علی

    اردو ویب میگزین کا کوڈ

    ڈاکٹر صاحب، اگر آپ جملہ کونٹينٹ مينيجمنٹ سسٹم پر کام کرنا چاہيں تو ميں اس سلسلے ميں آپکي مدد بھي کر سکتي ہوں (کيونکہ پچھلے کچھ عرصے سے ميں يہ سيکھ رہي ہوں) اور ميرا مشورہ يہي ہے کہ آپ لوگ ہر صورت ميں کوئي کونٹينٹ مينيجمنٹ سسٹم ہي استعمال کريں، يہ آپ کي زندگي بہت آسان بنا دے گا
  8. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    بدتميز صاحب، آپ نے تحرير فرمايا ہے: میں کچھ ہی عرصے سے آپکی پوسٹس محفل پر پڑھ رہا ہوں۔ مجھے ایک چیز سے اختلاف ہے۔ وہ ہر وقت عذاب یا سزا کے ڈراوے۔ ميں نے تو کبھي کسي کو عذاب يا سزا کے ڈراوے اپنے الفاظ ميں نہيں ديے؟ بلکہ ميں نے تو قران کے کچھ الفاظ پيش کيے تھے، تو کيا آپ کے ليے يہ ممکن ہو گا...
  9. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    ميري طرف سے معذرت، نہ چاہتے ہوئے بھي چيزيں کچھ رنگ اختيار کر ليتي ہيں والسلام
  10. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    بدتميز: مجھے مسلمانوں سے یہی شکائیت ہے۔ یہ جذباتی بہت ہیں آپ نے آیت لکھی اچھا لگا مگر آپ یہ بھول گئیں کہ اللہ نے ہی کہا ہے کہ مرنے والے کی برائیاں اور اس کی ایسی اچھائیاں نہ بیان کرو جو کہ اس میں نہ تھیں۔ مرنے والے کے متعلق يہ آپکي رائے\اجتہاد ہو سکتا ہے کہ صحيح ہو، ليکن کيا مجھے اجازت...
  11. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    اگر آپ کو يہ پيغامات مل رہے ہيں يہ بہت مثبت نشاني ہے الحمد للہ مگر ميرے سامنے دوسرے واقعات سامنے آئے ہيں، آپ صرف پاکستاني اخبارات ميں دانشوروں کے کالم پڑھ ليں جس ميں کسي نے بھي کھل کر صدام کي برائيوں پر روشني نہيں ڈالي، بلکہ ہيرو بنا کر ہي پيش کرنے کي کوشش کي ہے اور ہمارے مولانا حضرات اس موقع...
  12. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام کو مارنے کا غلط طريقہ کار صرف ايک مخصوص طبقے کے نزديک قابل اعتراض ہے، مگر اگر ہم مسلم قوم کي اکثريت کي بات کريں تو يہ سوال عبث ہے، کيونکہ: مسلم قوم کہہ رہي ہے صدام شہيد يہ ايک اچھي نشاني نہيں ہے اور حالات بتا رہے ہيں کہ لوگ اپنے جذبات ميں بہت حد تک اندھے ہو چکے ہيں اور کسي طرح...
  13. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    بھائي جي، اگر صرف يہ پاکستاني قوم ہوتي تو بھي شايد صبر آ جاتا، مگر آپ اجازت ديں تو ميں حقيقت حال بيان کروں، جو يہ ہے کہ عرب مسلم دنيا صدام حسين کا غم منا رہي ہے، اور اسکي اس "شہادت" پر اپني عيد خراب کيے بيٹھي ہے يہ چيزيں مثبت نہيں ہيں اور مسلم قوم کي اجتماعي منفي سوچ کے انداز کو اجاگر کر رہي...
  14. مہوش علی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    مجھے حيرت ہے کہ پاکستاني اخبارات ميں لکھنے والے دانشمند حضرات صدام حسين کو ہيرو بنا کر پيش کر رہے ہيں? يہ حب علي سے زياد بغضِ معاويہ کا شاخسانہ لگتا ہے (يعني امريکہ مخالفت ميں صدام کو ہيرو بنايا جا رہا ہے)
  15. مہوش علی

    تحریف

    ڈاکٹر صاحب، تحريف کے يہ مسائل بہت آگے تک پہنچے ہوئے ہيں، مگر افسوس کہ آپ نے اس مقصد کے ليے بہت غلط فورم چنا ہے ہماري يہ محفل اس چيزوں سے بلند ہونا چاہتي ہے، اس ليے آپ برا نہ منائيں تو ہم اس ڈورے کو يہاں ہي مقفل کرنا چاہتے ہيں تاکہ آگے کوئي بدمزگي پيدا نہ ہو شکريہ
  16. مہوش علی

    اردو لغت

    اردو ويب نے چند بہت اچھے پراجيکٹ شروع کيے، مگر ان کا منفي پہلو يہ رہا ہے کہ بہت سے پراجيکٹ اختتام تک نہيں پہنچائے گئے بلکہ وہ راستے ميں ہي دم توڑ گئے (يا راستے ميں ابھي ہانپ رہے ہيں، اور انہيں روح افزا وغيرہ کي ضرورت ہے تاکہ وہ آگے بڑھ سکيں)
  17. مہوش علی

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    شميل، ميں نے وہ ويب سائيٹ اچھي طرح چيک کر ليا ہے اور وہاں بائيبل کو ڈيجيٹائز نہيں کيا گيا ہے، چنانچہ آپ آگے کام کر سکتے ہيں شاکر، انجيل ميں زبور و توريت وغيرہ شامل نہيں بلکہ اس ميں صرف وہ کتب ہيں جو موسي عليہ السلام (عہد نامہ قديم) اور عيسي عليہ السلام (عہد نامہ جديد) پر نازل ہوئيں...
  18. مہوش علی

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    شميل نے "انجيل مقدس عہدنامہ جديد" کي ڈيجيٹائزيشن شروع کي ہے اس سلسلے ميں تبصرے و تجاويز يہاں پيش کريں شميل، ميں نے ايک دفعہ ايک ويب سائيٹ ديکھي تھي جس پر کافي ساري مسيحي کتب پي ڈي ايف شکل ميں موجود تھيں مگر يہ پي ڈي ايف يونيکوڈ سے بنائي گئي تھيں چنانچہ ممکن ہے کہ اُس ويب سائيٹ والوں نے...
  19. مہوش علی

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    باسم، آپکے اس ترجمے کے کام کی سب سے زیادہ خوشی شاکر کو ہوئی ہے۔ اور random کے تراجم میں ذیل کے الفاظ بھی سامنے رکھے جا سکتے ہیں: "اتفاقی" "غیر عمدی" "غیر دانستہ"
  20. مہوش علی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائی، میں کچھ بول نہیں رہی تھی، مگر اس پورے عرصے میں میں محفل پر آ کر سب سے پہلے آپکی تحریر ڈھونڈنے کی کوشش کرتی تھی (اور وہ بھی جملہ کے ضمن میں)۔ اور خاص طور پر مجھے جملہ میں اردو ایڈیٹر کی شمولیت کا انتظار تھا۔ اس حوالے سے میرا ایک سوال بہت عرصے سے اٹکا ہوا ہے، اور وہ یہ کہ کیا...
Top