نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    میں نہیں چاہتی کہ آپ لوگ دلبرداشتہ ہوں، مگر مجھے لگتا ہے کہ ابھی پاک نستعلیق کو بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ (خصوصا لینکس کے لیے)۔ فی الحال تو مسائل ونڈوز پر ہی اٹکے ہوئے ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ ہنٹنگ کا ہے۔ ہمیں ڈر ہے کہ جبتک 12 کے سائز پر اس فونٹ کی ہنٹنگ نہیں ہو جاتی، ہم یہ فونٹ محفل پر استعمال...
  2. مہوش علی

    وکی کا ربط غائب

    جیہ، آپکی سکرین کا سائز کیا ہے؟ آپکی سکرین پر فونٹ کا سائز کہیں بڑا تو نہیں؟ (ویسے قیصرانی بھائی کی سکرین کی نسبت بڑا لگ رہا ہے)۔ اسی وجہ سے رائیٹ بار پر "اردو محفل صفحہ اول" دو لائینوں پر مشتمل ہے۔ ویسے کوئی اور براؤزر استعمال کر کے دیکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ پرابلم غائب ہو جائے۔
  3. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم جزاک اللہ جاوید بھائی۔ آپ ماشاء اللہ پوری لگن اور ہمت کے ساتھ اپنے مقصد میں لگے ہوئے ہیں۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ امین۔ جاوید بھائی، ایک چیز عرض کرنی تھی۔ میں آپکی تحریر کو بغور پڑھتی ہوں۔ اس میں مجھے یہ چیز نظر آ رہی ہے کہ آپ ٹائپ کرتے وقت ایک غلطی کر رہے...
  4. مہوش علی

    جملہ لائبریری ویب سایئٹ

    بہت اچھے کشمیریا جی۔ کیا یہ مکمل لائبریری آپ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے؟ میں ذرا اس لائبریری کا باریک بینی سے معائینہ کر رہی ہوں تاکہ آپکے تجربات سے کچھ سیکھ سکوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔
  5. مہوش علی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    جی شمیل بھائی، اب بہت بہتر نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ "نستعلیق" کا لفظ "پاک" کے اوپر سے شروع ہو؟ یہ دہلوی نستعلیق کا مخصوص سٹائل ہے کہ ایک لفظ اپنے سے پہلے والے لفظ کے اختتام پر نہیں، بلکہ اُس کے اوپر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔ اگر یہ ممکن نہیں، تو اسکو ایسا ہی رہنے دیں۔ یہ اچھا لگ رہا ہے۔
  6. مہوش علی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    اعجاز صاحب، میں نے آپکو فونٹ روانہ کر دیا ہے۔ اور شمیل جی، ٹیکسٹ کس سائز اب بھی چھوٹا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ بینر کا سائز چھوٹا ہے۔ اب اس سائز کے بینر میں فونٹ کا سائز بڑا کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ کے الفاظ کم کرنے پڑیں گے۔ یعنی "پاک نستعلیق کو فروغ دیں" کو خالی "پاک...
  7. مہوش علی

    محفل نسخ فانٹ نیا ورژن

    اعجاز صاحب، معذرت کہ میری غلطی کی وجہ سے پرانا ورژن ارسال ہو گیا۔ اصل میں فونٹ میکنگ ایک بہت بڑا گورکھ دھندا ہے، اور انسان کئی موقعوں پر کافی کنفیوز ہو جاتا ہے۔ لیکن مجھے خوشی ہے کہ فائنلی اعجاز صاحب اپنی کاوشوں میں کامیاب ہو گئے۔ یہ فونٹ اردو دنیا میں میں بہت اچھے فوائد لے کر حاضر ہو گا۔...
  8. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    زکریا، آپ سے ایک سوال اور بھی ہے، اور وہ یہ کہ یوزرز کو ڈائریکٹ TinyMC جیسے وزیوگ ایڈیٹر فراہم کرنے سے سیکورٹی کا کتنا خطرہ ہے؟ کیا ایسے وزیوگ ایڈیٹرز کے ذریعے وائرسز بھیجے جا سکتے ہیں؟
  9. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    زکریا، ٹیگنگ سے آپکی کیا مراد ہے؟ کیا آپکا مطلب ہے کہ ایک ایسا ایڈیٹر جو کہ وزیوگ نہ ہو بلکہ محفل کے اس فورم کی طرح ٹیگ استعمال کرے؟ (معذرت کہ میں اپنی ٹیکنیکی کم علمی کی وجہ سے آپکا سوال صحیح طرح سے سمجھنے سے قاصر ہوں)۔ جملہ میں کونٹینٹ کو ٹیگنگ کرنے کی ایک ایکسٹنشن موجود ہے، مگر وہ کمرشل...
  10. مہوش علی

    احادیث‌ نبوی

    نوید بھائی اور جاوید بھائی، اللہ تعالیٰ آپ دونوں بھائیوں پر اپنا خاص فضل و کرم جاری رکھے۔ امین۔ مجھے یہ عرض کرنا تھا کہ فی الحال وکی پر اردو ٹیکسٹ اتنا اچھا نظر نہیں آ رہا ہے۔ مگر اس کی بالکل فکر نہ کریں کیونکہ نبیل بھائی (ایڈمن) مسلسل اس پر کام کر رہے ہیں اور وکی کا نیا ورژن جلد ہی متعارف...
  11. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    لائبریری کے حوالے سے ہم بات کر رہے تھے کہ اس میں کئی طرح کی لسٹیں موجود ہوں۔ یعنی 1) موضوعات کی کیٹیگریز میں موجود کتابوں کی لسٹ 2) مصنفین کی حرف تہجی کے اعتبار سے لسٹ، اور ہر "مصنف" کے نام کو کلک کرنے پر اُس کی کتابوں کی لسٹ اس سلسلے میں جملہ میں کچھ ایکسٹنشنز موجود ہیں۔ ذیل کی...
  12. مہوش علی

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    نبیل بھائی، لگتا ہے کہ آجکل زمانہ چھپے رستموں کا آ گیا ہے۔ ویسے یہ اردو ویب کی برکتیں ہیں، جو باسم اور عبدالرحمن جیسے ممبرز کی صورت میں آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہیں۔ باسم۔۔۔۔ ایسے ہی بامقصد کاموں پر لگے رہیں۔ آپکے اس کارنامے پر شاید سب سے زیادہ خوشی مجھے ہو رہی ہے، اس لیے سب سے زیادہ شاباشی...
  13. مہوش علی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    خیر شاکر بھائی، اب اتنا ناراض بھی نہ ہوں۔ ہر حال میں ہمیں بہرحال خوشی ہے کہ محسن حجازی نے اردو پر اور ہم سب پر ایک احسان کیا ہے۔ اور یہ ایک لاجواب اردو فونٹ ہے، اور موجودہ تمام تر نسخ اور نستعلیق (یعنی جوہر نستعلیق) وغیرہ پر فوقیت رکھتا ہے۔ اور جو آپ کو اپنے ویب پر اس میں لکھی گئی...
  14. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    یہ واقعی انتہا ہے
  15. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    جملہ کی کچھ اہم ایکسٹنشنز، جو کہ اسے وکی سے قریب تر کرتی ہیں: 1) Versioning Link to Website اس ایکسٹنشن کا فائدہ یہ ہے کہ وکی کی طرح پرانا ورژن محفوظ ہو جاتا ہے، اور کسی بھی وقت پرانے ورژن کو دوبارہ شائع کیا جا سکتا ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ ممبرز کو آزادی دی جا سکتی ہے کہ وہ وکی کی طرح...
  16. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    تفصیلی جواب کا شکریہ نبیل بھائی۔ آپکی وضاحت سے جملہ اور وکی کے استعمالات کے متعلق کافی غلط فہمی دور ہوئی ہے۔ میں نے جب جملہ پر کام شروع کیا، تو میں بہت کنفیوزڈ تھی کہ جملہ کو سیکھا جائے یا پھر میڈیا وکی کو سیکھا جائے۔ میں نے شروع میں دونوں کو سیکھا، اور پھر بعد میں جملہ پر زیادہ توجہ دی۔...
  17. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    (گذشتہ سے پیوستہ) 4۔ جملہ کا اردو ایڈیٹر ایک wysiwyg ایڈیٹر ہے، جسکا استعمال اس محفل کے ایڈیٹر سے بھی آسان ہے۔ اس لیے امید ہے کہ عام لوگ بھی اس پر کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔ 5۔ جملہ لائبریری بالمقابل وکی میڈیا لائبریری وکی میڈیا ایک بہت Strong System ہے۔ میں نے...
  18. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    اب میں اس پراجیکٹ کے متعلق چند معلومات اور فراہم کر دوں، تاکہ آپ لوگ ان زاویوں سے بھی اسکا جائزہ لیں۔ 1۔ جملہ پر موجود یہ لائبریری ایک ڈائنامک لائبریری ہے۔ یعنی اسکو ایک دفعہ سیٹ کر دیا، تو پھر Back End پر کام ختم۔ اسکی مثال بالکل ہمارے اس محفل فورم کی سی ہے۔ اس فورم کو سیٹ اپ کرتے وقت...
  19. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    اس ربط پر لائبریری کو اچھی طرح چیک کیجئے، اور پھر اپنی آراء سے مطلع کریں۔ Joomla Urdu Library آپکو اپنے مضامین جمع کروانے کے لیے رجسٹر ہونا پڑے گا۔ یاد رہے کہ یہ صرف ایک Rough Idea کے لیے بنائی گئی ویب سائیٹ ہے (مجھے یہ بنانے میں چند گھنٹے ہی لگے ) لہذا، یہ سائیٹ خوبصورتی وغیرہ کے لیے...
  20. مہوش علی

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    مظہر کلیم کی عمران سیریز شاید کسی بھی ویب سائیٹ پر نہیں ہو گی، کیونکہ یہ کاپی رائیٹ سے آزاد نہیں ہے۔
Top