نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    دیکھا آپ نے کہ ہم نے کُٹی کی دھمکی دے کر آپ کو پھنسا لیا اور آخر کار آپ کو خود ہی بتانا پڑا۔ :) اور اس نام کے متعلق یہ کہوں گی کہ ۔۔۔۔ جتنے منہ اتنی Pronunciations :) ہر کوئی اس کو اس طرح بولتا ہے جیسے اُسے پسند آتا ہے۔ زیادہ تر پاکستانی مِہوِش کہتے ہیں، انگریز ذرا مختلف بولتے ہیں، جرمن...
  2. مہوش علی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    پتا نہیں کہ ممبرز اس فونٹ کے متعلق اتنے خاموش کیوں ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ جب پاک نستعلیق میدان میں آیا تھا تو آپ سب لوگ بہت پُرجوش تھے، مگر اس فونٹ کی ریلیز پر آپ کی یہ "چپ" کچھ سمجھ میں نہیں آ رہی۔ مختصرا عرض کروں تو یہ فونٹ اردو کی دنیا میں ایک انقلاب ہے۔ یہ ہماری 95 فی صد ضروریات احسن...
  3. مہوش علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    جیہ۔۔۔۔ آپ نے ہمیں پھنسا لیا ہے۔۔۔۔۔ کیا کوئی صورت ہے کہ ہم بھاگ کر نکل سکیں؟؟؟ :) اگر آپ ہمیں بھاگنے کا موقع نہیں دیتیں تو آپ ہماری اچھی والی بہن نہیں، اور ہم آپ سے کُٹی ہو جائیں گے۔ لہذا سوچ سمجھ کر فیصلہ کیجئے گا۔
  4. مہوش علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    کوالٹی (ایکسپلورر بالمقابل گرگِ آتشی اردو میں کی جانی والی سب سے عام غلطیِ بلکل بالکل ان میں سے کون سا حرف صحیح ہے؟
  5. مہوش علی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    محسن حجازی صاحب کے بعد اب ایک اور دھماکہ عباس ملک صاحب نے بھی فرما دیا ہے۔۔۔۔۔۔ اور ہم اب حیراں ہیں یا پریشاں ہیں؟ http://www.puran.info/nastalique%20font/FajerNooriNastaliqueDownload.htm
  6. مہوش علی

    کوالٹی (ایکسپلورر بالمقابل گرگِ آتشیں)

    کیا آپ لوگوں نے یہ فرق محسوس کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو فانٹ آتشیں لومڑی (گرگ آتشیں یعنی فائر فاکس) سے کہیں بہتر نظر آتے ہیں؟ اور ایکسپلورر کا اپڈیٹ کرنے کے بعد وہ اردو فانٹز کی جو کوالٹی پیش کر رہا ہے، وہ اس حد تک خوبصورت ہے کہ مجھے ہنٹنگ ورک کی ضرورت تک محسوس نہیں ہو رہی۔ اسکے...
  7. مہوش علی

    اردو ویب پیڈ بمع سندھی، پشتو فونیٹک کیبو

    نبیل بھائی، آپ نے ایک نیا ویب ایڈیٹر بنایا تھا جس میں اردو فونیٹک کیبورڈ کے ساتھ ساتھ سندھی اور پشتو کیبورڈ کی سہولت بھی موجود تھی۔ یہ پراجیکٹ کچھ منجمد سا ہو گیا ہے کیونکہ کوئی بھی اس پر توجہ نہیں دے رہا۔ بہت انتظار کے بعد میں یہ آواز پھر اٹھا رہی ہوں، کیونکہ اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اب...
  8. مہوش علی

    آج کا منتخب کالم

    بہت درست فرمایا بھائی جی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اخبارات میں کالم لکھنے والے لوگ بھی انصاف کرنے سے قاصر ہیں۔۔۔ بلکہ بہت تنگ نظر ہیں۔ اور یہ ہماری قوم کا المیہ ہے۔ تنگ نظری سے میری مراد یہ ہے کہ ان کالم لکھنے والے دانشوروں کو دوسروں کی آنکھ کا تنکا نظر آ جاتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نظر...
  9. مہوش علی

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    بھائی جی، آپ تو بھارت کو اتنا پُر امن ملک گردان رہے ہیں کہ پاکستان کو چاہیئے کہ اپنا ایٹمی پروجیکٹ بمع میزائل، طیارے، ٹینک، فوج۔۔۔ وغیرہ سب کو بحیرہ عرب کے سپرد کر دے اور بلا شبہ بھارت سے دشمنی اور حملے کی توقع رکھنا گناہِ عظیم ہے۔ اگر یہی آپ کا نظریہ ہے تو معذرت کے ساتھ میں آپ سے اختلاف...
  10. مہوش علی

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    منصور حلاج صاحب، مجھے آپکے نظریات کے متعلق علم نہیں، لیکن ایک چیز واضح کرنا چاہتی ہوں کہ: ۔ "سوئی نہیں بناتے" اور "سوئی نہیں بنا سکتے" یہ دو مختلف چیزیں ہیں۔ پاکستان بے شک سوئی بنا سکتا ہے۔ لیکن اسکے باوجود اگر نہیں بناتا تو اسکی "اکنامیکل" وجوہات ہیں (یعنی چائینہ سے درآمد کرنا اتنا...
  11. مہوش علی

    30 جملہ سانچے

    بہت بہت شکریہ کشمیریا جی۔ آپ کی اس محنت کا سب سے زیادہ فائدہ میں اٹھاؤں گی۔ لیکن فی الحال وقت ہی نہیں مل پا رہا کہ جملہ پر کام آگے بڑھا سکوں۔ بہرحال، آپ ایسے ہی مفید چیزیں پیش کرتے رہیں،۔۔۔ جلد یا بدیر ہمیں ان سب چیزوں کی ضرورت پڑے گی (خاص طور پر جملہ 1۔5 کا سٹیبل ورژن میدان میں آتے ہیں)۔...
  12. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    محسن ، بٹ میپ کے متعلق وضاحت کرنے کا شکریہ۔ یہ بتائیں کہ ہم اردو محفل پر کیا کر کے پاک نستعلیق فونٹ کی خدمت کر سکتے ہیں؟ (یقینا ایک مرحلہ اپنے اپنے ویب سائیٹز پر اسکا استعمال ہے، لیکن ٹیکنیکل فرنٹ پر شاید آپ تنہا ہی سفر کریں)۔ دوسرا یہ کہ احباب کی گفتگو سے اندازہ ہوا ہے کہ وہ لوگ اس...
  13. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    اب مجھے امید ہو چلی ہے کہ یہ پراجیکٹ مکمل ہو جائے گا کیونکہ جس مستقل مزاجی کے ساتھ "نورِ بصیرت" کا سلسلہ چلا ہے، اسی طرح مستقل مزاجی کے ساتھ حدیث پراجیکٹ بھی چل رہا ہے۔ شکر الحمد اللہ۔
  14. مہوش علی

    جملہ سانچہ بنانے کے لیے ویڈیو مدد

    کشمیریا، آپ کا بہت شکریہ۔ واقعی آپ نے کمال کر دیا ہے۔ اب بس مسئلہ یہ رہ گیا ہے کہ مجھے وقت نہیں مل پا رہا کہ میں آپ کے ان ٹمپلیٹ ٹوٹوریل سے فائدہ اٹھا سکوں۔ وقت ملتے ہی میں انکا مطالعہ کروں گی۔ فی الحال تو صرف یہ کہ آپکی لائبریری سے میں نے کافی استفادہ کیا ہے (نہ صرف جملہ کے حوالے سے...
  15. مہوش علی

    صفحہ اول کا نام مرکزی صفحہ کر دیں

    ہمارے پاس دو "صفحہ اول" ہیں۔ 1۔ صفحہ اول 2۔ فورم کا صفحہ اول بہتر ہو گا کہ پہلے "صفحہ اول" کو "مرکزی صفحہ" میں تبدیل کر دیں۔
  16. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    بھائی جی، آپ کو یہ عربی فونٹ یہاں سے مل سکتا ہے لنک لیکن اس فونٹ میں اردو سپورٹ شامل نہیں ہے۔ اس لیے اردو کے کافی الفاظ اس میں نظر نہیں آتے۔ دوسرا یہ کہ یہ بذاتِ خود اتنا خوبصورت فونٹ نہیں ہے۔ ان سب باتوں کے باوجود، جب میں نے اس کا ڈسپلے 12 (بلکہ 10 تک کے) سائز پر دیکھا، تو میں حیرت...
  17. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    ویسے ان چھوٹی موٹی بیماریوں سے قطع نظر، واقعی محسن حجازی نے یہ فونٹ بنا کر کمال کر دکھایا ہے۔ رفتہ رفتہ حکیم حجازی ان بیماریوں کا بھی شافی علاج کر دیں گے۔ انشاء اللہ۔ :) جہاں تک ہنٹنگ کے ٹیکنیکل ڈاٹا کی بات ہے، تو محسن حجازی کے الفاظ میں: "یہ ایک انتہائی پیچیدہ عمل ہے جس پر میں خود...
  18. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    لول۔ ہنٹنگ ایک ایسا پروسیس ہے کہ جسکے بعد فونٹ چھوٹے سائز پر بھی بالکل صحیح ڈسپلے دیتا ہے۔
  19. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    یہ باکسز کچھ بیماریوں کی وجہ سے ہیں، لیکن مجھے انکا علاج بخوبی آتا ہے۔ لہذا اسکی فکر نہ کریں کیونکہ وقت ملتے ہی فونٹ کی یہ بیماریاں دور کر دی جائیں گی۔ جیسا کہ میں نے عرض کیا، پاک نستعلیق کو اوپر آنے کے لیے ابھی کم از کم 12 کے سائز پر ہنٹنگ کا مرحلہ ضرور سے طے کرنا پڑے گا۔
  20. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    قیصرانی برادر، پی ڈی ایف فائل سے کبھی بھی آپ عربی متن کاپی اور پیسٹ نہیں کر سکتے (چاہے کوئی فونٹ بھی آپ استعمال کر لیں)۔ اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ ایڈوب ریڈر میں یونیکوڈ متن کاپی کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ بہرحال ایک اور فرم اس پر کام کر رہی ہے کہ عربی متن کو بھی پی ڈی ایف سے کاپی اور پیسٹ کیا جا...
Top