نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    دیباچہ سیّد آلِ احمد کا مخصوص طرزِ سخن ۱۹۸۰ء میں سترہ برس کے بعد بہاول پور جانا ہوا تو یہ محسوس کرکے خوشگوار حیرت ہوئی کہ یہ پُرسکون شہر اُس حد تک نہیں بدلا تھا کہ جس حد تک اتنے عرصے کے بعد آنے والوں کو اندیشہ ہو سکتا ہے۔ اس کے مانوس خد و خال مجھے جوں کے توں نظر آئے۔ سائیکل رکشا بھی اُس...
  2. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    رائے روایت میں ایک خرابی ہے کہ اس میں شاعر کی انفرادیت زیرِ زمین چلی جاتی ہے اس لیے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایسا شعر کہنا جس پر شاعر کی انفرادیت کی چھاپ گہری ہو اور محسوسات کا نیا پن بھی موجود ہو‘ فنی پختگی کا تقاضا کرتا ہے۔ سماجی عدل و انصاف‘ معاشرتی اور اقتصادی مسائل کلاسیکی غزل کے موضوعات...
  3. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    رائے سید آلِ احمد بہاولپور کے ریگ زاروں اور راہ گزاروں میں سانس لینے والے ایسے باکمال سخن گو تھے کہ انھوں نے زندگی بھر قرطاس و قلم سے رشتہ جوڑے رکھا‘ اور نامساعد حالات میں بھی اپنے فن اور اپنے حرف سے وابستگی قائم رکھی۔ وہ خلیق‘ بامروّت اور ملنسار انسان تھے۔ قدرت نے انھیں ذوق آشنا قلب عطا کیا...
  4. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ سید آلِ احمد کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ صرف شاعری کے سہارے ادبی دُنیا میں آیا ہے۔ اشتہار بازروں کے کسی گروہ کے سہارے نہیں‘ اور یہی وجہ ہے کہ لاہور اور کراچی سے جب آئے دن ادبی یا غیر ادبی غبارے چھوڑے جا رہے ہیں‘ آلِ احمد کا نام کہیں نظر نہیں آتا۔ وہ ایک چھوٹی سی جگہ بیٹھا خاموشی سے یہ تماشے...
  5. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ یوں تو غمِ دوراں اور غمِ جاناں کا حسین ترین امتزاج عصرِ حاضر کے جواں فکر شاعر سید آلِ احمد کی شاعری میں بھی نمایاں ہے مگر اس خوبی کے علاوہ اُن کی غزلوں اور نظموں میں ایک ایسی کیفیت بھی جھلکتی ہے جس کی مثال آج کل نوجوان شعراء میں خال خال ہی پائی جاتی ہے‘ وہ ہے اُن کا ’’ذاتی احساس‘‘ جو اُن...
  6. نوید صادق

    میں اجنبی سہی۔۔ تبصرے اور تجاویز

    جی اعجاز بھائی!! میں سید صاحب کی کتاب کے سلسلہ میں پہلے ہی اجازت حاصل کر چکا ہوں۔ باقی قابل و طالب کا میں نے انتخاب ہی کیا ہے۔اس میں کاہے کو گھبرانا۔ نوید صادق
  7. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ سید آلِ احمد زیادہ تر غزل ہی کے شاعر ہیں اور ان میں‘ میں نے فکر و فن کی وہ جھلکیاں دیکھیں جو نہ صرف یہ ثابت کرتی ہیں کہ صنف غزل میں لاانتہا جدتوں کا امکان ہے بلکہ اس کا ثبوت بھی ہیں۔ احمد صاحب اس کو اپنی افرادی جدت سے معمور کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد احسن فاروقی
  8. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ غزل گوئی میں آپ کو بڑی دسترس حاصل ہے۔ ان کی غزلوں میں دوہوں کی سی کیفیت پائی جاتی ہے اور گیتوں کا رنگ نظر آتا ہے۔ ان کی غزلوں کا لہجہ گیتوں کی طرح میٹھا‘ ملائم‘ کومل اور گداز ہے۔ پروفیسر محمد امین
  9. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ سب سے ہٹ کے بات کرنے والا ایک علیحدہ لغت لیے اپنی علیحدہ زبان میں شاعری کرنے والا آلِ احمد مجھے پہلی ہی ملاقات میں اچھا لگا کہ سچ بول رہا تھا۔ وہ ادب کے روایتی وڈیروں کے خلاف تھا۔ کبھی کسی کو چھپنے کے لیے کچھ نہیں بھیجا۔ چھوٹی جگہ پر بیٹھ کر اچھی شاعری کرنے والا آلِ احمد صاف دل لیے چُپ چاپ...
  10. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ سید آلِ احمد بہاولپور کے نوجوانوں میں ایک خاص رُخ کے انسان ہیں۔ وہ شاعر بھی ہیں اور صحافی بھی ‘ اور شاعری و صحافت کا آمیزہ اُن کی شاعری میں نہایت حسین صورت اختیار کر لیتا ہے۔ اُن کی صحافت میں شاعری کے خدوخال اُبھرتے معلوم ہوتے ہیں‘ اور شاعری میں سیاست کی گتھیاں نکلتی نظر آتی ہیں۔ وہ فکر و...
  11. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    فلیپ سید آلِ احمد کی شاعری نوائے سروش چاہے ہو یا نہ ہو مگر اس میں انسانی دل کی دھڑکنیں ضرور بند ہیں۔ سید آلِ احمد کی شاعری وہ دوراہا ہے جہاں جدت اور قدامت کے راستے پھٹتے ہیں۔ اُن کے کلام میں جوش و تازگی کے ساتھ تنوع بھی ہے۔اُن کی ’’لے‘‘ ساز کے پردوں کی طرح کہیں نرم و شریں ہے اور کہیں چونکا دینے...
  12. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    انتساب اپنے جگر پاروں سید ارسلان احمد اور سید عدنان احمد کے نام
  13. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    ضابطہ جملہ حقوق بحق بیگم سیّد آلِ احمد محفوظ ہیں اشاعتِ اول ۔۔۔۔۔۔۔۔فروری ۲۰۰۷ء ترتیب و تدوین ۔۔۔۔نوید صادق اہتمامِ اشاعت ۔۔۔خالد علیم سرورق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسیم الحق کمپوزنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الاشراق کمپوزنگ سنٹر‘ لاہور تعدادِ اشاعت ۔۔۔۔۔۵۰۰ مطبع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سجاد ابرار پرنٹنگ پریس‘...
  14. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    میں اجنبی سہی سید آلِ احمد الاشراق ‘ لاہور
  15. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    شاید میں تیرے دھیان میں پھر سے اُبھر سکوں میں اجنبی سہی‘ مجھے پہچان کے تو دیکھ
  16. نوید صادق

    میں اجنبی سہی - سید آلِ‌ احمد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں اجنبی سہی
  17. نوید صادق

    انتخاب علامہ طالب جوہری۔۔۔۔تبصرہ،استفسار

    جی۔ مجموعہ میرے پاس محفوظ ہے۔ علامہ بنیادی طور پر ایک عالم دین ہیں۔ ہم پر بہت بعد میں انکشاف ہوا کہ علامہ ایک بھرپور شاعر بھی ہیں۔ ان کے بارے میں مٰن زیادہ نہیں جانتا ،تاہم کوشش کر کے کچھ لکھوں گا۔
  18. نوید صادق

    انتخاب قابل اجمیری۔۔۔۔تبصرہ، استفسار

    محترمہ شگفتہ: آپ نے اچھا یاد دلایا۔ تعارف ضروری ہے۔ انشاءاللہ ایک آدھ دن میں مختصرا“ لکھ ڈالوں گا۔ نوید
  19. نوید صادق

    "میری پسند"

    سیرِ وحشت کو جو اک خلق چلی آتی ہے شہر آباد ہوا ہے مرے ویرانے میں شاعر: شیفتہ
  20. نوید صادق

    پسندیدہ غزل

    رات کیا کیا مجھے ملال نہ تھا خواب کا تو کہیں خیال نہ تھا آج کیا جانے کیا ہوا ہم کو کل تک ایسا تو جی کا حال نہ تھا سن کے بولا تمام قصہ قیس عشق کا اُس کو بھی کمال نہ تھا ٹک نہ ٹھیرا وہ میرے پاس آ کر کچھ تماشا تھا یہ وصال نہ تھا بولے سب دیکھ میری جاں کاوی یہ تو فرہاد کا بھی حال نہ...
Top