نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد سارہ کے پانچ ہزار پیغامات

    مبارک ہو بہت بہت سارہ خان! ابھی جلدی میں ہیں پھر آتے ہیں آپ کی طرف۔۔۔
  2. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔ واقعی آپ تو اعلی حضرت کی پوجا کے قریب ہیں۔۔۔ کہ دلیل لاؤ زمین کے گھومنے کی۔۔۔۔ ورنہ اعلی حضرت صحیح باقی سب غلط۔ --پہلے تو آپ کے ساتھی نے ایک محترم رکن کے ساتھ استہزا کا رویہ اپنایا -- پھر غلطی بھی نہیں مان رہے ہیں۔۔۔۔ کمال لوگ ہیں۔۔۔ جہالت کے اعلی درجات پر فائز۔۔۔ بات وہی...
  3. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    جناب الف عین صاحب! اس قدر اچھا مشورہ دیا آپ نے۔۔۔۔! ہماری عقل سلیم میں یہ نادر خیال کیوں نہ آیا۔۔۔۔ کواڑ کھلے رہ گئے غائب دماغی میں تالا ڈالنا بھول گئے۔۔۔ا ور یہ تعبیر صاحبہ نے تو پوسٹر چپکانا شروع کر دیے! چالیس ہزار پیغامات کے جشن کی تفریب جاری رہے گی لیکن ایک بریک کے بعد!
  4. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    بھئی یہ دھاگہ ہم نے بک کروا رکھا ہے مبارکباد کے لیے پیشگی میں اور یہ برائے فروخت نہیں ہے حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت 'قنونی' کاروائی کی جائے گی اور محفل تھانے کی ہوا بھی کھانا پڑ سکتی ہے۔ علاوہ ازیں دیواروں پر اشتہار لگانا بھی منع ہے! تھوکنا بھی منع ہے! کوڑا پھینکنا بھی منع ہے...
  5. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ایک تو آپ غلط بات کر رہے ہیں اور اوپر سے اکڑ بھی رہے ہیں۔ بھائی پہلے خود علم حاصل کیجے کہ گلیلیو کون تھا اور کوپر نیکس کون تھا، حال ہی میں چرچ نے گلیلیو کی قبر پر جا کر کیا کیا تھا اور کیا کہا تھا یہ بھی پتہ کیجیے۔ اسی قسم کے خیالات کے سبب پڑھا لکھا طبقہ مذہب اور مذہبی لوگوں سے بے زار ہے۔...
  6. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    جناب رضا صاحب۔۔۔ بہت کمال بات کی ہے آپ نے۔۔۔ ظفری بھائی ناسا میں کوئی جگہ نہیں خالی ان کے لیے؟ ایک صاحب فلسفی 45 سال بھی غور کرتے رہے اور اسی نتیجے پر کہ زمین ساکن ہے۔۔۔ کمال است! ایسا کیجیے، علما کو کہیں کہ چندہ کر کے ذرا ایک دورہ تو کریں زمین سے چند سو کلو میٹر اوپر کا تاکہ کچھ کشف و نروان و...
  7. محسن حجازی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    ناجی صاحب برائے فروخت کی تختی گلے میں ڈالے گھومتے ہیں۔ خود اپنے ہی کالم میں ایک بار انہوں نے اعتراف کیا کہ میں 'قلمی مزدوری' کرتا ہوں اور اس کے عوض اگر کچھ لے لیتا ہوں تو کیا برا ہے؟ لہذا یہ بھی Paid Column ہے۔ اقتباس کے طور پر جملے بھی پیش کر سکتا ہوں۔
  8. محسن حجازی

    بشیر بدر پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

    جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا۔۔۔ سامنے اپنے آئینہ رکھنا۔۔۔
  9. محسن حجازی

    سب ہاتھ چھڑائے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    میرے لینکس باکس پر یہ پلئیر نظر ہی نہیں آتا۔۔۔ پتہ نہیں فلیش پلگ ان کا مسئلہ ہے شاید۔۔۔
  10. محسن حجازی

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    میں ظفری بھائی کے خیالات سے متفق ہوں۔ فراغت ہو تو کچھ عرض کرتا ہوں۔
  11. محسن حجازی

    دھواں (عاشر عظیم)

    ایک اسی قسم کا ڈرامہ تھا نقاب کے نام سے۔۔۔
  12. محسن حجازی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اس وقت میں دفتر میں ہوں آج چھٹی ہے بادل بھی ہیں اور میرا کام کو جی نہیں کررہا :mad:
  13. محسن حجازی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    یہ مس روزی وہی ہیں جن پر ہم بھی دل و جان سے فریفتہ ہیں اور اسی کی چاہ میں اپنے ہی لکھے ہوئئے کوڈ میں خامی تلاش کر رہے ہیں مگر کم بخت ہاتھ نہیں آ رہی ہے۔ ویسے مس روزی کی دو اقسام ہیں۔ ایک دونوں کے اسما گرامی 'ح' سے شروع ہوتے ہیں تاہم ہمارے ہاتھ فقط 'ل' کی دم والی روزی لگتی ہے جو کہ خاصی پستہ قد...
  14. محسن حجازی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    وعلیکم السلام جی ضرور۔ جتنا یہ پیغام پھیلے اتنا ہی بہتر ہے۔ براہ کرم بلاگ کا ربط یہاں بھی دے دیجیے گا۔
  15. محسن حجازی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    بہت شکریہ! میں اور شعیب بھی سالانہ خریداری لینے والے ہیں۔ محب بھائی کا انتظار ہے جیسے ہی ان سے رابطہ ہوتا ہے تو وہ بھی کچھ ہاتھ بٹائیں گے۔
  16. محسن حجازی

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    تعاون کی اپیل اردو میں سائنس پر بہت کم کام ہوا ہے۔ گلوبل سائنس ایک ایسا ہی سائنسی ماہنامہ ہے جو گذشتہ دس سال سے اردو کی خدمت کر رہا ہے۔ خاص طور پر اردو سائنسی اصطلاحات سازی میں اس رسالے کے مدیران نے جو کردار ادا کیاہے وہ تمام بڑے بڑے نام نہاد قومی ادارے بھی نہیں کر سکے۔ اس رسالے کی تعداد اشاعت...
  17. محسن حجازی

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    آپ واقعی جادوگر ہیں۔۔۔! اچھا پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
  18. محسن حجازی

    مبارکباد حجازی تخلیقات کے دو سال

    حضور بہت شکریہ! میں تو بوکھلا سا گیا کہ میری کونسی ایسی تخلیق ہے۔ میں سمجھا کہ نسیم حجازی کی بابت کچھ بات ہو رہی ہے۔۔۔۔ کمال ہے۔۔۔ سب کے دو دو سال پورے ہو رہے ہیں۔ نبیل بھائی کوئی گڑ بڑ تو نہیں ہے؟
  19. محسن حجازی

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    حسن آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اللہ کرے نیا سال آپ کے لیے نئی کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین ثم آمین۔ تاخیر کے لیے معذرت۔
Top