نتائج تلاش

  1. خرم

    ذہانت آزمایئے

    نہیں شمشاد بھائی سب سے موٹی پیروں کی کھال بھی زرافہ کی ہی ہوتی ہے۔ وجہ وہی ہے جو آپ نے پہلے بیان کی۔ کیونکہ اس کا دل خون سب سے زور سے پمپ کرتا ہے اور خون کشش ثقل سے زیادہ اسراع سے اس کے پیروں تک پہنچتا ہے اس لئے اس کے پیروں کی کھال بہت موٹی ہوتی ہے تاکہ خون کے اتنے زیادہ دباؤ سے اس کی شریانیں...
  2. خرم

    جس نے تم کو چاند کہا اور ۔۔۔

    ضبط بھائی اب کیا کہوں۔ لگتا ہے ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی :wink: وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ “راہ پیا جانے یا واہ پیا جانے“ :wink:
  3. خرم

    ذہانت آزمایئے

    اب ایسے نام رکھیں گے تو جنس گڑبڑا جانے کا احتمال تو رہے گا نا۔ وہ جیسے کرنل محمد خاں صاحب اس طرح کے ناموں کے بارے میں فرماتے تھے کہ ہر وقت دھڑکا لگا رہے گا کہ کہیں انگڑائی لیتے جنس میں خلل ہی نہ آ جائے۔ چلیں اب آج سے ضبط بھائی ہی پکار لیں گے۔ :D
  4. خرم

    جس نے تم کو چاند کہا اور ۔۔۔

    اپنا سٹائل تو یہ ہوتا “او مُنڈا دس کون ایہہ“ :evil: یہ تو کافی نستعلیق قسم کی رقابت ہو رہی ہے یہاں۔
  5. خرم

    ذہانت آزمایئے

    زمین پر بسنے والے تمام جانوروں میں سب سے موٹی پیروں کی کھال کس جانور کی ہوتی ہے؟
  6. خرم

    ذہانت آزمایئے

    اپنے وزن کی وجہ سے۔ ہاتھی اپنے پیروں کے پوروں پر چلتا ہے اور اگر اس کے پوروں کی انگلی ٹوٹ جائے تو وہ زمین سے اٹھ نہیں سکے گا اور نتیجتاً اللہ کو پیارا ہو جائے گا۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اگر کبھی پاگل ہاتھی سے سامنا ہو جائے تو کسی نیچی جگہ چھلانگ لگا دیں۔ ہاتھی کبھی بھی نیچے چھلانگ نہیں لگائے گا...
  7. خرم

    ذہانت آزمایئے

    بہت خوب۔ اچھا گوشت خور ممالیہ میں جسم اور دل کے تناسب سے سب سے چھوٹا دل کس جانور کا ہوتا ہے؟
  8. خرم

    پہلا سلام

    اللہ پاک آپ کو امتحانات میں کامیاب کرے اور انشاءاللہ پھر میل ہوگا آخری سلام پھر کبھی سہی۔
  9. خرم

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید :D
  10. خرم

    ذہانت آزمایئے

    اب اتنی تکنیکی باریکیاں کوئی مکھی ہی جان سکتی ہے۔ بقول اشفاق صاحب کے ایک بزرگ کے “کیا فائدہ اتنی آنکھوں کا بیٹھتی تو پھر بھی گند پر ہی ہے“ خیر اب ہمارے بھی ایک سوال کا جواب دے دیجئے وہ کونسا ممالیہ جانور ہے جو اچھل نہیں سکتا؟
  11. خرم

    ذہانت آزمایئے

    غالباً پانچ صد ویسے اب آپ مکھیوں مچھروں سے آگے بھی نکل آئیے :wink:
  12. خرم

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    مبارک باد بھیا۔ ویسے اتنی جلدی بھی کیا تھی اسیر ہونے کی کہ فراقِ حور کے اگلے ہی روز کسی اور سے طوقِ وفا گلے میں ڈال لیا؟ :wink:
  13. خرم

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    شمشاد بھائی آپ کو معلوم نہیں باجو “منفرد“ ہیں؟ :wink:
  14. خرم

    بریکنگ نیوز !

    ذرا سر کھجانے کی فرصت ملی ہے تو آ موجود ہوا ہوں مگر آپ تمام احباب سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ کیا ڈگری یافتہ اور تعلیم یافتہ میں فرق نہیں‌ ہوتا؟ ہمارے معاشرہ میں بہت سے غلط کام ڈگری یافتہ لوگ کرتے ہیں تعلیم یافتہ لوگ نہیں۔ اگر گدھے پر کتابیں لاد دی جائیں تو وہ تعلیم یافتہ تو نہیں ہو جاتا نا۔
  15. خرم

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    باجو اللہ خیر کرے گا انشاء اللہ۔ غالباً کوئی رگ پٹھا کھنچ گیا ہے آرام کرنے سے انشاء اللہ افاقہ ہوگا مگر ڈاکٹر کو دکھا لینا اچھا ہوتا ہے۔ شگفتہ کی بابت پڑھ کر جی خوش ہوا کہ اللہ کریم کے فضل سے ماشاء اللہ صحتیاب ہو رہی ہیں۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں‌ رکھے۔ آمین۔
  16. خرم

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اگر انہیں تہنیتی کارڈ یا پیغام بھیجنا ہو تو کیسے بھیجا جائے؟
  17. خرم

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    فی الحال تو تمام اشارے منصور کی ہی طرف جاتے ہیں۔ باقی اللہ کو یا باجو کو معلوم بہرحال جو بھی ہیں، اب تو ان کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ جیتے رہو میاں :lol:
  18. خرم

    مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

    شمشاد بھائی!!! بلے بلے :wink:
  19. خرم

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    منصور بھائی Welcome to the Club :lol:
  20. خرم

    آخرت کا گھر کس کيلئے ہے

    اللہ آپ کو جزا اور ہم سب کو ان درخشندہ مثالوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Top