نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، اصلاحی صاحب۔ محفل کے پرانے رکن اور اردو ادب کے مجاہد جناب اعجاز عبید سے شرف ملاقات حاصل کرنا واقعی آپ کا ایک اہم کارنامہ ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ ہندوستان کے ایک کہنہ مشق مترجم مشرف عالم ذوقی سے بھی مل لئے۔ ان دونوں شخصیات سے آپ کی یہ مجموعی ملاقات آپ کے لئے واقعی یادگار رہے...
  2. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    آفرین ہے بھائی، ان لوگوں کے حوصلے، ہمت اور ذوق و شوق پر، جنہوں نےاتنی قدیم کتابیں ڈھونڈ کر، اسکین کرکے انہیں اسکربڈ پر ا” لوڈ کیا ہے۔ اور شکریہ آپ کا جو انہیں ہمارے لئے یہاں لا رہے ہیں۔ جزاک اللہ!!
  3. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    صرف اور صرف آپ کی تصاویر کا ذکر ہے، صاحب۔ دراصل میں آپ کا نام لکھنا بھول گیا تھا۔ بہت کوشش کی بعد میں نے تدوین کرنے کی، لیکن ناکام رہا (معذرت) (ویسے خوب پکڑا ہے آپ نے مجھے، میں پہلے ہی ڈر رہا تھا۔:))
  4. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت اعلی تصاویر، اور مجھے تو تصاویر سے زیادہ کیپشنز پسند آئے ہیں۔بہت خوب!!
  5. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    بھئی واہ، بہت خوب!!
  6. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    لیجئے جناب۔ اللہ کرے سب ٹیگ ہو جائیں: قیصرانی حسیب نذیر گِل شمشاد التباس عسکری عاطف بٹ عبدالرزاق قادری فرحت کیانی سیدہ شگفتہ خرم شہزاد خرم نیرنگ خیال محمد بلال اعظم محسن وقار علی
  7. تلمیذ

    وزیر تعلیم نے انٹر کئے بغیر بی اے کی ڈگری لے لی

    ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہئے :(
  8. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ کی تمام تصاویر بہت عمدہ ہیں ، عسکری۔ تو آپ کا تعلق بحریہ سے ہے۔ لیکن مراسلات میں تو تینوں افواج، خصوصآ فضائیہ کا بہت ذکر ہوتا ہے۔
  9. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اللہ پاک آپ پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور آپ کی زندگی میں آسانیاں عطا کرے، آمین۔
  10. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    شکریہ، سید زبیر صاحب کے سلسلے میں ہمیشہ مجھ سے کوئی پوشیدہ غلطی ہو جاتی ہے اور وہ ٹیگ نہیں ہو پاتے۔
  11. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    یقینآ، سفید داڑھی کے باوجود عمارت کے عظیم ہونے میں کوئی شبہ نظر نہیں آرہا:) ۔
  12. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بےحد شکریہ، جناب راشد صاحب۔ خوش رہیں۔ جزاک اللہ!!
  13. تلمیذ

    ایک ڈرون پائلٹ کااعتراف گناہ

    بہت فکر انگیز اور جاں گداز انتخاب ۔ شراکت کے لئے شکریہ ، بٹ جی۔
  14. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    قیصرانی ذرا سید زبیر کو تو مینشن کریں
  15. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ کی تصویر دیکھ کر خوشی ہوئی۔واقعی، آپ کے پر مغز مراسلات سے تو یہی ظاہر ہوتا تھا کہ یہ ایک نوعمر کی تحاریر نہیں ہیں۔ اور ؂ کچھ تو ہے اس پردۂ زنگاری میں۔شکر ہے، یہ 'پر اسراریت' تو دور ہوئی۔ محترم @سیدزبیر اور جناب الف عین کو نوید ہو، کہ ایک اور ہم عمر کے شریک محفل ہونے کا علم ہوا۔:)
  16. تلمیذ

    تعارف میرا نام

    خوش آمدید
  17. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میں بھی امجد کا ہم نوا ہوں۔ اس عمر میں حسان خان کا اتنا مطالعہ اور مختلف النوع موضوعات سے متعلق اتنی وافر معلومات قابل رشک ہیں۔ اللہ تعالےٰاور اضافہ کرے۔
  18. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میرے علم کے مطابق پنجاب میں عزت سے مخاطب کرنے کے لئےلفظ 'میاں' عام استعمال کیا جاتا ہے۔ یا پھر پیار سے چھوٹوں کے لیےاستعمال کیا جاتا ہےاس دوسری وجہ سےعمر میں آپ سےلگ بھگ تین گنا بڑا ہونے کے زعم میں برخودار سمجھ کے کہہ گیا ۔اگر برا محسوس ہوا ہو،تو جناب واپس۔ آئندہ سے کچھ اور کہہ لیاکروں گا۔
  19. تلمیذ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    اللہ تعالےان پر اپنا فضل و کرم کرے، آمین۔
Top