نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    سیفی ، 1۔ آپ کے سوال کا جواب بہت واضح‌طریقے سے دیا جاچکا ہے۔ کہ یہ روایات قرآن سے نہیں ثابت۔ 2۔ اس بات پر خاطر خواہ بحث کی جاچکی ہے کہ جو لوگ توہین رسالت کے مرتکب ہیں ان کی کی سزا فی الفور مجمع کے ہاتھون موت نہیں ۔ 3۔ یہ ذہن میں رکھئے کہ ہر شخص کو اس کے ایمان کے مطابق گواہی دی جاتی ہے۔...
  2. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    مزید یہ فرمائیے کہ 1۔ ایک تہائی سے زیادہ خیرات نہ کرے اور دو تہائی اپنے وارثوں کے لئے چھوڑے ، 2۔ اور لڑکیوں کو لکھنا نہ سکھائے ، 3۔ اور زنگی حبشیوں سے شادی نہ کرے ان کا بھی قرآنی حوالہ درکار ہے۔ صاحب آپ جائیے گا نہیں۔ آپ کے یہ مندرجات کتب روایات کے متوالوں کی آنکھیں کھول دینے کے...
  3. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    میں یہ عرض کرنے کی اجازت چاہوں گا کہ یہ مضمون آپ کا اپنا ہو۔ آپ یہ کتاب اور مزید کوئی بھی کتاب پڑھئے اور ان کتب کے ریفرنس اپنے مضمون میں عطا فرمائیے۔ یہی طریقہ تمام دنیا میں مروج ہے ۔ اس طرح اگر آپ کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں، تو آپ بذات خود اس زندہ یا مردہ مصنف سے مکمل اتفاق کا اظہار کرتے ہیں...
  4. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    شکریہ باسم۔ میں آپ کے ترجمے اور طرز استدلال سے بہت حد متفق ہوں، جو فرق ہے وہ لکھ دیا ہے۔ ہم مان لیتے ہیں کہ وہ تمام لوگ جن کا تذکرہ ان آیات مبارکہ میں ہوا ہے اور ان آیات کی شان نزول یہ ہے کہ اگر --- ان میں سے کسی کی بھی توہین کی گئی ، تو ---- یہ وجہ ہے تکلیف کی اللہ کے لئے اور رسول کے لئے۔ اس...
  5. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    معذرت خواہ ہوں لفظ کہانی کے لئے، یہ ایک غیر ارادی غلطی ہے۔ گو کہ اس کی وجہ لسانی ہے، لیکن وہ وجہ بتا کر کوئی عذر پیش کرنا نہیں چاہتا۔ والسلام
  6. فاروق سرور خان

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    دہشت گردوں کی فکر کی بنیاد "‌نظریاتی اختلاف کی سزا موت " ہے۔ چاہے یہ نظریاتی اختلافات، مذہبی ہوں، علاقائی ہوں، معیشتی ہوں‌ یا کسی بھی نوعیت کے ہوں۔ وہ کسی بحث کے قائل نہیں۔ ہر بحث کا، ہر اختلاف کا جواب " قتل و غارت گری " ہے۔ کسی بھی باہمی بحث ، فورم ، جمہوریت کا تصور دہشت گردی کی لغت میں...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی میں اپ کو آپ کے دو سطری سوال کا بارہا جواب دے چکا ہوں کہ یہ واقعات قرآن سے نہیں ہیں۔ اور قرآن سے جواب پیش خدمت ہے۔ اگر آپ کے لئے یہ قابل قبول ہیں تو بہت خوب۔ آپ کا یہ استدلال کے چونکہ میں نے ان کتب سے یہ روایات پیش کیں تو میرا مکمل ایمان ان کتب کے ہر نکتے پر ہونا چاہیئے ایک بے...
  8. فاروق سرور خان

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    خاور بلال صاحب، آپ کی گذارشات تو کہیں نطر نہ آئیں البتہ آپ کا میرے بارے میں جھوٹ‌کا پلندہ ضرور نظر آیا۔ جو بیانات آپ نے دئے ہیں میرے بارے میں وہ آپ کا اپنا خیال ہے۔ میں نے احادیث اقوال و اعمال رسول کے بارے میں یہ بیانات نہیں کبھی نہیں دیے۔ اس کا ثبوت درج ہے۔ پیشتر درج ہے اور میرے دل میں...
  9. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    خاور بلال صاحب یہ آپ کا اپنا خیال ہے جو دور دور تک میرے کسی خیال سے نہیں ملتا۔ اس سلسلے میں مزید بحث یہاں ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11334
  10. فاروق سرور خان

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    واجد صاحب شکریہ۔ قرآن کی تفاسیر کی مثال بہت اچھی ہے لیکن کسی طور بھی کتب روایات سے نہیں ملتی جلتی۔ میں نے نیچے ایک دوسرا تھریڈ کاپی کرکے جواب دیا ہے۔ قرآں کی تفاسیر میں تبدیلی، قرآن کے اصل متن میں تبدیلی نہیں ہے۔ کوئی کیسی بھی تفسیر لکھ دے اصل قرآن اپنی جگہ موجود ہے۔ لوگوں کی کتب روایات...
  11. فاروق سرور خان

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    tar.gz میں zip کرنے کے لئے درج زیل کماند استعمال کی جاسکتی ہے لینکس میں ، یہ طریقہ ونڈوز میں نہیں استعمال ہوسکتا۔ البتہ ونڈوز میں کوئی یونکس ایمولیٹر ہو تو استعمال ہو سکتا ہے۔ tar -zcf filename.tar.gz directory_name and to untar this file tar -zxf filename.tar.gz
  12. فاروق سرور خان

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    جناب سیفی صاحب۔ یہ دھاگہ اس بحث کے لئے موزوں ہے جو آپ 22 سالہ مزدور کے قتل کے دھاگے میں کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کا درج ذیل جملہ درست نہیں ہے۔ اور ہر جگہ فاروق صاحب اسی نظریہ کا پرچار کرتے پھرتے ہیں کہ کتبِ احادیث جھوٹی ہیں اور صرف قرآن ہی مسلمان کے تمام دینی امور کے لئے کافی ہے۔ آپ کتب...
  13. فاروق سرور خان

    یہ ہے قادیانی مذہب

    آپ تصویری ورژن یہاں رکھ سکتے ہیں۔ http://www.openburhan.net/share/ اور اس کا لنک شئیر کرسکتے ہیں۔
  14. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ایسی بربریت کی ہمارا کوئی قانون یا مذہب اجازت نہیں دیتا۔ کچھ لوگ اس انتہا پسندی کا شکار ہیں اور بے معنی تاویلات لاتے ہیں۔ ہمارے معاشرہ میں یہ بات غلط العام بنی ہوئی ہے کہ " نظریاتی فرق کی سزا موت " ہے، جس کا اب تک کوئی قران یا اسوہ حسنہ سے ثبوت فراہم نہیں کرسکا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول نے...
  15. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    مٰں اس سلسلے میں عرض کر چکا ہوں کہ یہ حوالہ قرآن میں موجود نہیں، اگر آپ کے لئے قابل قبول نہیں تو صرف قران پر انحصار کرتے ہیں۔ جو کتب آپ کے لئے قابل قبول ہیں ان کی لسٹ‌فراہم کردیجئے۔ بنا کتب کی لسٹ کے بحث کیسی؟ اور یہ بحث اگر الگ دھاگہ میں ہو تو میں بخوشی شامل ہونے کے لئے تیار ہوں۔
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی صاحب، آپ نے بات کا رخ‌ بدل کر قرآن و کتب روایات کی صحت کی طرف کر دیا ہے۔ اب آپ کا نکتہ ارتکاز اس 22 سالہ ہندو لڑکے کے بہیمانہ اور غیر اسلامی قتل کی طرف نہیں ہے بلکہ قرآن اور حدیث کی روایتی بحث‌ پر ہے۔ اس کے لئے ایک الگ دھاگہ کھول لیجئے۔ آپ قاصر ہیں کہ کوئی حتمی حوالہ قرآن سے دے...
  17. فاروق سرور خان

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    الطاف کو ہیرو قرار دینا مقصد نہیں تھا ، نبیل بھائی، بلکہ ایک اہم ضرورت کی طرف اشارہ کرنا تھا۔ اور یہ دعا کر نا مقصد تھا کہ کوئی ایسا لیڈر سامنے آئے جو سارے پاکستان کو یکجا کرسکے۔
  18. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میرا خیال ہے کہ میں اس بات کو بہت واضح طور پر کہہ چکا ہوں‌ کہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ اپنی ہی کتب روایات کو مانیں‌ یا نا مانیں۔ میں نے بہت واضح طریقہ سے بتایا کہ اگر آپ کو اس نظریہ کی تائید میں یہ حوالہ جات قبول نہیں ہیں تو اس نظریہ کی تائید میں‌ صرف قرآن سے آیات حاضر ہیں۔ لیکن خود آپ کے مطابق، آپ...
  19. فاروق سرور خان

    ہمارے معاشرے میں کچھ غلطیاں

    عموماں رات کا پہلا حصہ 12:00 بجے تک گذرے دن کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ جیسے اتوار کا دن گزرنے کے بعد جو شام شروع ہوتی ہے وہ اتوار کی شام اور پھر رات کہلاتی ہے۔ یہی رات 12 بجے کے بعد پیر کی رات اور پھر صبح بن جاتی ہے۔ یہ طریقہ ہمارے یہاں‌ موجودہ دور میں عام ہے۔ اس کے علاوہ، اسلامی طریقے سے رات...
Top