نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    آؤ نوحہ کریں

    آؤ نوحہ کریں اس سانحے کا جو ابھی پیش آنا ہے آؤ ماتم کریں اس حادثے کا جو ابھی ہونا ہے آؤ چیخیں چلائیں کہ شاید کسی کی نیند کھل جائے آؤ روئیں رلائیں کہ کوئی دل پسیج جائے آؤ اپنی آہ و بکا سے اس ظلم کو ننگا کر دیں آؤ اپنے بین سے قیامت برپا کردیں آؤ ۔ ۔ زندگی کو بچا لیں اور اگر چپ ہی...
  2. اظہرالحق

    عربی ڈرائیور

    قیصرانی ہم ادھر روز ایسے نظارے دیکھتے ہیں ، اور اگر پتہ چل جائے کہ پیچھے والی گاڑی کسی “وطنی“ کی ہے تو پھر سب سے پہلی کوشش ہی اسکے پیچھے آ جانے کی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔اور اگر آگے والی ہو اکثر وہ ٹہل رہی ہوتی ہے ، اسلئے آگے نکلنا پڑتا ہے اور اگر سائیڈ والی ہو تو ۔ ۔ کوشش کی جاتی ہے کہ کسی طرح سے اس...
  3. اظہرالحق

    اگر تم مل جاؤ

    بہت خوب قیصرانی ، ہمارے یہاں بہت سارے دوست اسے ایک “ہندی“ فلم کا گانا سمجھتے ہیں ۔ ۔ ۔ مگر واقعی ہی جو تصور خانم نے گایا ہے اسکا عشر عشیر بھی نہیں ہے انڈین گانا ۔ ۔
  4. اظہرالحق

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    قیصرانی میرا بھی تجربہ کچھ آپ جیسا ہی ہے مگر میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ فراز نے کچھ جلدی کر دی ، اگر دو چار کو ساتھ ملا کر ایسا کرتے تو شاید اثر پڑتا مگر کیا کریں کہ فراز خود کہتے ہیں (پہل کرنے پر) پہلے پہل کا عشق یاد ہے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ “رسوائیاں“ بھی ہوں میرا اپنا خیال ہے اس...
  5. اظہرالحق

    گاندھی جی کے بندر

    قیصرانی بھائی ، گاندھی جی کے تین بندر مشہور ہیں یعنی ایک نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہیں دوسرے نے اپنے منہ پر اور تیسرے نے اپنے کانوں پر ۔ ۔ ۔ ہم مسلمان ایسے ہی ہیں ۔ ۔ حالات سے چشم پوشی تو کر ہی رہے ہیں ، مگر حالات کو سننا بھی نہیں چاہتے اور کہنا تو بلکل نہیں چاہتے ۔ ۔ اللہ ہم پر رحم...
  6. اظہرالحق

    صلیبی جنگیں

    وہاب ۔ ۔ آپ کی محنت کی داد دیتا ہوں، آج کے جوانوں کے لئے کافی کچھ مل سکتا ہے صلیبی جنگوں کے مطالعے سے کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی موجودہ عہد کی صلیبی جنگ کو سمجھے ۔ ۔۔۔ ایک سبق جو ان سے ملتا ہے وہ ہے وقت کا ، دو سو سال لگے ۔ ۔ ۔ اس فتنے کو ختم کرنے کو ۔۔ شاید اب بھی ایسا ہی ہو!!!
  7. اظہرالحق

    بے وقوف کا بدلہ

    ہونہ ۔ ۔ ایک بات تو بتائیں یہ “مچھر“ کون تھا ؟ :twisted:
  8. اظہرالحق

    اگر اسرائیل نہ ہوتا!!

    پھر میرا پیغام صحیح نہیں پڑھا آپ نے 8) میں نے لکھا تھا “ویسے کچھ کچھ مختلف ضرور ہیں ۔ ۔ ۔ شاید کسی کی دعا ہے ؟“ اور مسلم یکجہتی کا سبق نہیں پڑھا سکتا میں ، کیونکہ میں جانتا ہوں ۔۔ “موسلے“ اسے جانتے نہیں اور “کافروں“ کو اسکی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ ویسے طنز اچھا ہے ، کافی زور کی لگی ہے...
  9. اظہرالحق

    اگر اسرائیل نہ ہوتا!!

    میرے خیال میں ہم پاکستانی بھی اب کچھ کچھ قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ویسے کچھ کچھ مختلف ضرور ہیں ۔ ۔ ۔ شاید کسی کی دعا ہے ؟
  10. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    نہیں نبیل ایک بار غور سے میری پوسٹ پڑھیں ۔ ۔ میں نے لکھا تھا “ مرحومہ کی آخری رسومات ادا نہیں کی جائیں گیں کیونکہ کوئی بھی انکی آخری رسومات کے اداب سے اگاہ نہیں ، اسکے علاوہ مرحومہ کو دفنایا بھی نہیں جائے گا کیونکہ کوئی بھی انکی قبر کے لئے جگہ دینے کو تیار نہیں ہے ، انکی میت عام دیدار کے لئے...
  11. اظہرالحق

    گاندھی جی کے بندر

    ہم مسلمان ہیں واقعی ہی سچی کیوں تمہیں یقین کیوں نہیں بھی تمہیں اپنے مظلوم مسلمانوں کی چیخیں سنائی دیتیں ہیں ہمیں تو سنائی دیتیں ہیں مگر حکمرانوں کو نہیں تو تو ہم کیا کریں ؟ بھائی ہمارے پاس کوئی بندوقیں تو ہیں نہیں کہ جا کہ لڑیں مگر جن کے پاس ہیں انہیں لڑنا چاہیے؟ ہاں کیوں نہیں ۔ ۔ تو...
  12. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    یعنی کہ آپ سب نے یکجہتی کو مرحومہ بنا کہ ہی چھوڑنا ہے :roll:
  13. اظہرالحق

    دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے

    آصف رضا میر ہمارے ٹی وی کے بہت وجیہ اور اچھے اداکار ہیں ، گو اب وہ کافی عرصے سے غائیب ہیں مگر دوستوں کو انکے کردار شاید اب بھی یاد ہوں خاصکر تنہایاں کا زین ۔ ۔ ۔ انہوں نے کچھ فلموں میں بھی کام کیا ، کچھ زیادہ کامیاب نہیں رہے کیونکہ ، وہ زمانہ ایکشن فلموں کا تھا اور ایک سلجھا اداکار شاید ویسا...
  14. اظہرالحق

    جب سے تم جدا ہوئے ہو

    پاکستان ٹی وی کی کچھ پروڈکشن بہت یادگار رہی ہیں ، انہیں میں ایک پاک چائنا مشترکہ ٹیلی فلم تھی “پیمان وفا“ ، جس کا یہ گیت مجھے آج بھی یاد ہے ۔ ۔ --------------------------------------------------------- جب سے تم جدا ہوئے ہو دل کا حال کیا کہیں کس طرح کٹ رہے ہیں ماہ و سال کیا کہیں زندگی...
  15. اظہرالحق

    اگر اسرائیل نہ ہوتا!!

    ایڈریس تو دیا تھا کہ کہاں سے ملی ، ویسے بھی میں ہر طبقہ فکر کو پڑھتا ہوں ، اسلئے ایسے خیالات سے بھی اگاہ رہتا ہوں ۔۔ ۔ مجھے پتہ ہے کہ کچھ تحریریں بہت نفرت بھری ہوتیں ہیں مگر ہمیں جاننا چاہیے کہ ہمارے بارے میں لوگ کیا سوچتے ہیں اور کتنے “غیر جانبدار“ اور “جانبدار“ ہیں
  16. اظہرالحق

    اگر اسرائیل نہ ہوتا!!

    یہ سوچ کسی مسلمان کی نہیں بلکہ ایک غیرمسلم “ولیم ہفز“ کا ہے ، میری انگریزی ویسے بھی کمزور ہے ، اسلئے ترجمہ نہیں کر رہا ، مزے دار بات یہ ہے کہ اسکے حوالہ جات ذبردست ہیں ۔ ۔ ذرا غور سے پڑھیے گا ۔ ۔ --------------------------------------------------------------------------- What If Israel...
  17. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    نبیل میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ، کہ صدیوں پہلے مسلم یکجہتی عنقا ہو چکی ہے ، مگر پھر بھی کبھی کبھی یہ نظر آ جاتی ہے ، آخری بار شاید 1974 میں نظر آئی تھی ، رہی بات بیت المقدس کی فتح کی تو ، صلیبی جنگوں کے دوران مسلمانوں نے بھی اسے حاصل کیا جب سارا یورپ اکھٹا تھا ، مگر سلطان ایوبی جیسا...
  18. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    جی فرید ، امید تو ہر مرنے والے کے لئے یہ ہی ہوتی ہے مگر ۔ ۔ ۔ خیر چونکہ ابھی تک اسے دفنایا نہیں گیا ہے ، ہو سکتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر حضرات موت کی تصدیق بھی نہ کر سکیں کیونکہ کچھ ڈاکٹر حضرات اسکی موت تسلیم کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔ مگر کچھ ابھی بھی امید سے ہیں ۔ ۔ کہ شاید ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    جی میں نے اسی لئے لگ بگ لکھا ہے ۔ ۔ ۔
  20. اظہرالحق

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    آپ سب حضرات کو بہت ہی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مسلم یکجہتی کا جو پچھلے کافی برسوں سے سخت علیل تھیں ، لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ، پچھلے کچھ برسوں سے انکی طبیت کچھ سنبھل رہی تھی مگر انہیں مغربی دوائیوں کی غیر مناسب مقدار نے اپاہج بنا دیا تھا ۔ مرحومہ کی عمر ڈھڈھ ہزار...
Top