نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    دل تو نہیں کرتا کہ کچھ لکھوں کیونکہ میں “جانبدار“ بندہ ہوں اور اس محفل پر صرف “غیر جانبدار“ باتیں ہی کی جانی اچھی رہتی ہیں ۔ ۔ ۔ میں ایک لبنانی کمپنی میں کام کرتا ہوں ، میری کمپنی کے مالک کی فیملی چھٹیاں گذارنے لبنان میں ہے (اسکولوں میں ادھر چھٹیاں ہیں ستمبر تک) اور دوسری بات میرا باس ایک...
  2. اظہرالحق

    یقین

    چرچ کی سیڑھیاں اتنی تھیں کہ وہ اپنی زندگی کے ایک ایک پل کو یاد کرتی رہی ، اور چرچ کے دروازے پر پہنچ کر اسنے جب اسے دھکا دیا تو یادوں کی کرچیاں جیسے اس سے چپک گئیں ۔ ۔ ۔ وہ کون تھی کب سے تھی کہاں کی تھی کچھ پتہ نہیں تھا اسے ، ہوش آیا تو نانی کو دیکھا تھا اسکے سوا کون تھا ، نانی مشنری اسکول میں...
  3. اظہرالحق

    انسان

    جب بھی کوئی حادثہ ہوتا ہے دل سے چیخ نکلتی ہے ، کون لوگ ہیں یہ ، یقینا مسلم دھشت گرد ، یا پھر کوئی اور ۔ ۔ کون ۔ ۔ کیا وہ انسان ہے ؟ جو یہ سب کرتا ہے کرواتا ہے ، مجھے تو سمجھ نہیں آتی لوگ اتنا کیوں ظلم کرتے ہیں کیسے کر لیتے ہیں یہ سب کچھ ، پرانی فلاسفی ہے کہ اگر کسی دوسرے کے عمل کا اندازہ لگانا...
  4. اظہرالحق

    گدھے۔۔۔

    دوست کے گدھے تو بہت خوب ہیں ویسے یہ لطیفے سے پتہ چل گیا کہ ہم اور ہماری قوم ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
  5. اظہرالحق

    گھوڑا خچر اور گدھا

    گھوڑا بہت عرصے تک اس قطعہ زمین پر اکیلا رہا ، اسکے سوا وہاں کوئی بھی نہیں تھا جو دوسرے جانور تھے وہ چھوٹے چھوٹے تھے جن کو وہ اپنی خاطر میں نہ لاتا ، پھر ایک دن ادھر ایک خچر آ نکلا ۔ ۔ ۔ گھوڑا پہلے اسے اپنا ہی بھائی بند سمجھا مگر پھر اسے پتہ چلا کہ نہیں یہ تو کوئی اور ہے ، بہرحال وہ خوش ہو گیا...
  6. اظہرالحق

    برین واشنگ کیسے ہوتی ہے

    http://www.irf.net/irf/main.htm یہ ڈاکٹر صاحب کی سائیٹ ہے کافی اچھی معلومات ہیں اس سائیٹ پر
  7. اظہرالحق

    برین واشنگ کیسے ہوتی ہے

    میں بہت سوچتا رہتا ہوں کہ آخر ہمارے مسلمان کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں کہ جیسے ہر بات کے ذمہ دار مسلمان ہی ہیں ۔ ۔ اور خاصکر پڑھا لکھا طبقہ ۔ ۔ ۔ تو مجھے مثال دینے کے لئے ایک سائیٹ ملی جو مسلمانوں کو اسلام چھوڑنے کے لئے قائل کرتی ہے ۔ ۔ ۔ میں جانتا ہوں کہ کمزور ایمان ہی ایسا کرنے پر مجبور کرتا...
  8. اظہرالحق

    پاکستانی گوانتانامو بے

    نبیل پہلے پورا میسج پڑھ لیں پھر بات کریں ۔ ۔ ۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ لوگ یہودیوں کے بارے میں سنتے ہی بھڑک کیوں اٹھتے ہو ؟ پتہ ہے مجھے ہم مسلمان اور خاصکر پاکستانی دودھ کے دھلے نہیں ہیں ، مگر اس کا مطلب یہ بھی ہرگز نہیں کہ اسلام اور قرآن کا نام ہم سن کر اس قدر نفرت انگیز بن جائیں ۔ ۔ ۔ آپ...
  9. اظہرالحق

    صومالیہ - نیا امریکی نشانہ ؟

    صومالیہ - ایک افریقی ملک ہے جس میں کافی عرصے سے سورش جاری ہے ، اس پر ایک اسلام پسند (طالبان جیسی) تنظیم کا قبضہ ہو چکا ہے اور وہاں پر باقاعدہ اسلامی نظام قائم کیا جا رہا ہے ، اسلامی عدالتیں اور سزائیں نافذ کی جا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ دوسری طرف امریکا چیں بہ چیں ہو رہا ہے ، افریقی یونین‌پر دباؤ ڈال...
  10. اظہرالحق

    پاکستانی گوانتانامو بے

    نبیل یہ باتیں ابھی کی نہیں ہیں ، برسا برس سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے چاہے وہ ایوب خان کا دور ہو یا پھر بھٹو دور کا شاہی قلعہ ، یا پھر ضیاء دور کی بھری ہو جیلیں ، بے نظیر دور کے آپریشن اور نواز دور کے لفافے ۔ ۔ دنیا کی ہر حکومت ایسا ہی کرتی ہے اور کر رہی ہے ۔ ۔ چاہے وہ جمہوری ہو یا آمرانہ ۔ ۔ اور...
  11. اظہرالحق

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    اسلامی پ ش گوئی یہ بھی تو ہے “کہ اگر یہودی درخت کے پیچھے چھپے گا تو درخت بھی کہے گا کہ یہودی میرے پیچھے ہے “ مگر لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ یہودیوں کا قصور کیا ہے ، یہودی الگ ہیں اور صہیونی الگ مگر قرآن لفظ یہود ہی استعمال کرتا ہے ۔ ۔ ۔ اور ویسے بھی کون مانتا ہے ان پ ش گوئیوں کو ۔ ۔ ۔ بقول شخصے...
  12. اظہرالحق

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    جی ہاں خبر تو اچھی ہے مگر اسکا رسپانس کچھ اتنا اچھا نہیں ہے اسرائیل کی طرف سے ، غزہ میں ایک بار پھر فلسطینی خون کی بارش ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ اچھا صلہ ملا ہے ۔ ۔ ۔ اس اعلان کا ۔۔۔ اب یہ مت کہیے گا کہ دھشت گردوں نے ایک مجبور اسرائیلی کو اغواء کیا ہے اسلئے ، کیا انصاف ہے کہ ایک اسرائیلی کے لئے اتنے...
  13. اظہرالحق

    صبر،شکر اور بجلی

    کراچی روشنیوں کا شہر ہے ، مگر آج کل اندھیروں میں ڈوبا ہے ، دن میں بھی اور رات میں بھی ، دن میں سورج آگ برساتا ہے اور رات میں جگراتا ہے ۔ ۔ ۔ پڑھنے والے بچے کتابوں کو ہاتھ میں لے کر سوچ رہے ہیں کہ یہ کتابیں بریل (اندھوں کے پڑھنے والی تحریر) میں ہوتی تو اچھا تھا ، دفتر جانے والے رات کو جاگتے ہیں...
  14. اظہرالحق

    ناتجربہ کار ۔ ۔ ۔ رکن اسمبلی

    صاحبو ، سندھ اسمبلی میں ایک مرد نے ایک خاتون رکن کو رقعہ دیا اور پھر ۔ ۔ ۔ اپنی دھنائی بھی کروا لی ۔ ۔۔ لگتا ہے رکن مذکورہ اپنی ناتجربہ کاری سے مات کھا گئے یا انہوں نے جدید زمانے کی کمیونیکیشن کو نہ اپنا کر اپنا نقصان کیا ، دوستو اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ ہمیں نئی اور جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ...
  15. اظہرالحق

    قرآن 2000

    قیصرانی ، بے شک ہمارے پاس قرآن اور احادیث کی شکل میں واضح نظام موجود ہے ۔ ۔ ۔ مگر اسے موجودہ دور کے حساب سے بھی دیکھنا ہے ، لوگ طالبانئزیشن کو ہی اسلامی سسٹم سمجھتے ہیں ۔۔ ، اور ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ قائداعظم نے فرمایا تھا کہ ہمارے پاس تو چودہ سو سال سے نظام موجود ہے اور بس اسے نافذ کرنا...
  16. اظہرالحق

    قرآن 2000

    سب سے پہلی بات یہودی والی بات کا اس تحریر سے کوئی لنک نہی تھا آپ نے کہا کہ یہودی لفظ کیوں استعمال کیا ہے اسکا جواب تھا ۔ ۔ اور جس آیت کا حوالہ دیا ہے وہ ذرا غور سے پڑھ لیں ۔ ۔ ۔ ہم چاہے کتنے بھی کھلے ذھن کے ہو جائیں ، یہودی ہمارے حق میں نہیں دوسرا آپ کے اور شاکر کے سوالات کا جواب میں کیا...
  17. اظہرالحق

    قرآن 2000

    قرآن میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ یہودی اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ۔ ۔ لفظ یہودی میں نے وہاں سے اخذ کیا ہے ۔ سورہ مائدہ کی آیت 51 میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے “اے ایمان والو یہود و نصاریٰ کو دوست مت بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں جو شخص ان میں سے کسی کو دوست بنائے گا وہ بھی...
  18. اظہرالحق

    قرآن 2000

    دوستو میں پہلے ہی کہ چکا تھا کہ میں اس تحریر سے متفق نہیں بلکہ میں نے یہ کہا کہ یہ بہت شکوک والی ہے (میری پہلی پوسٹ دیکھیں ) دوسرا میں نے کہا تھا کہ اسے ایک راہ متعین مت سمجھیں بلکہ ایک طریقہ کار ہے جو بحث طلب ہو سکتا ہے ، بےشک یہ تحریر اغلاط سے بھر پور ہے ، مگر تجزیہ کرنے کا ایک راستہ ضرور...
  19. اظہرالحق

    قرآن 2000

    پروفیسر اسد ، عالم اسلام کے ایک نامور اسکالر تھے ، ان کی علمی اور تحقیقی تصنیفات کافی عرصے کے بعد سامنے آئئیں ، مغرب میں خاصکر لوگ انکے کام کو سراہتے ہیں ، اور کچھ عرصہ پہلے ہی سنا تھا کہ کوئی صاحب جرمنی میں انپر ڈاکٹرئیٹ بھی کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ مجھے اگر کوئی لنک ملا انسے متعلق تو ضرور پیش کروں گا...
  20. اظہرالحق

    کرش

    سائنس فکشن - یہ الفاظ ایسے ہیں کہ اگر کہیں بھی نظر آئیں میں ضرور وہ فلم دیکھتا ہوں ۔ ۔ ۔ نئی ہندی فلم “کرش“ ایک سائنس فکشن فلم ہے ، جسپر مختصر سا تبصر ہ حاضر ہے ۔ پلاٹ : کہانی گذشتہ فلم “کوئ مل گیا“ کا اگلا حصہ ہے ، کرشنا (رتیک روشن) ایک غیر مرئی قوت رکھنے والا بچہ ہے جسے دادی (ریکھا) دنیا...
Top