آج سے دو ماہ قبل (اپریل کے اوائل میں) اردو محفل پر ایک کتاب کےبرقیانے کی فرمائش کی تھی جس پر ساتھیوں نے فوری لبیک کہا اور عددی اعتبار سے کمزور ٹیم کے باوجود غیر متوقع طور پر کتاب کا برقیانے کا پہلا مرحلہ یعنی کمپوزنگ محض 3 ہفتوں میں مکمل ہو گئی لیکن ذاتی کوتاہی اور کاہلی کے باعث "ہاتھی نکل گیا...
اٹلی فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا اور سابق عالمی چیمپیئن فرانس پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گیا۔ پہلے ہاف میں ابیدال کے فاؤل کے نتیجے میں جہاں اٹلی کو پنالٹی ملی وہیں ابیدال بھی ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کر دیے گئے اور یہی موقع میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔ پنالٹی پر پرلو...
تمام اخباری اداروں اور میڈيا سے وابستہ اداروں میں پیغام رسانی کے نظام کے لیے MS Outlook یا Outlook Express کا ہی استعمال کیا جاتا ہے خاص طور پر خبری اداروں (News Agencies) میں دیگر اداروں کو خبریں ارسال کرنے کے لیے انہی کا استعمال ہوتا ہے۔
میری خود ہی نظر پڑ گئی کسی نے توجہ ہی نہیں دلائی اس دھاگے پر :( خیر ! کیا دیکھ لیا راہبر خواب میں؟؟ مجھے دیکھا ہے تو اب انشاء اللہ تمہارا امتحانات بہت اچھے ہوں گے :)
لو جی کر لو گل :( ہم سمجھے کہ الفاظ کو الٹ پھیر کر لکھا گیا ہے اس لیے ایک جواب بھی دے ڈالا اور ایک سوال بھی۔ خیر اب جو ہو گیا سو ہو گیا۔ تکلیف کے لیے تمام اراکین سے معذرت
اگر نامزدگیوں کی فہرست حتمی شکل اختیار نہیں کر گئی تو اس ناچیز کی رائے میں ممبر آف دا ایئر کے نامزدگان میں "محمد وارث" کا نام بھی شامل ہونا چاہیے۔ خطاطی میں کسی اور کو نامزد نہیں کیا گیا جبکہ اپنی خطاطی پیش کرنے والے کچھ اراکین بالکل نئے ہیں اس لیے شاید ان کے نام نامزد نہ ہو سکیں کیا کوئی دیگر...
محمد احمد صاحب بہت خوب! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ آپ کی یہ غزل پڑھ کر مجھے علامہ یاد آ گئے، فرما گئے ہیں:
جو میں سر بسجدہ ہوا تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
محمد احمد صاحب شیئر کرنے کا بہت شکریہ، پیرزادہ قاسم کمال کی شاعری کرتے ہیں۔ محترم جامعہ کراچی کے وائس چانسلر بھی ہیں جسے یہاں "شیخ الجامعہ" کہا جاتا ہے۔