نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    محترمہ شاہین اختر کے مقالہ" حاجی لق لق کی سوانح حیات : ایک مطالعہ "کی تلخیص

    محترمہ شاہین اختر کے مقالہ" حاجی لق لق کی سوانح حیات : ایک مطالعہ "کی تلخیص حاجی لق لقؔ ضلع لاہور کی تحصیل قصور کے قصبہ پتےمیں ۱۸۹۷ء میں پیدا ہوئے ۔ااصل نام عطا محمدہے ۔جوانی میں بابو عطا محمد چشتی کے نام سے معروف ہوئے ۔پھر ابو العلائے چشتی کا قلمی نام اختیار کیا ۔پھر حاجی لق لقؔ ہوگئے۔ حاجی...
  2. سید زبیر

    نذیر مجیدی : جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر

    بہت شکریہ جناب محمود احمد غزنوی صاحب
  3. سید زبیر

    کتیاں دی تھا بندے ہندے ۔ ۔ ۔ فیر کی ہندا؟؟

    بہت خوب نیرنگ خیال بھائی ! ذرا یہ مراسلہ بھی یکھ لیں
  4. سید زبیر

    نذیر مجیدی : جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر

    برادرم !بلا شبہ نستعلیق ہی خوبصورت نظر آتا ہے مگر نسخ میں لکھنے سے مندرجہ بالا غلطی دور ہوگئی تھی جو کہ نستعلیق میں پھر آگئی ۔
  5. سید زبیر

    نذیر مجیدی : جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر

    لیڈری جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر کسی سے مکر کسی سے بہانہ سازی کر کسی پہ اپنی لیاقت کا رعب طاری کر کسی پہ طعن کسی کی گلہ طرازی کر کبھی دکھا کسی تقریر دلپذیر کے رنگ کبھی زبانِ قلم سے کرشمہ سازی کر کبھی لڑا کے الیکشن کسی کو غارت کر کسی سے ممبری کا عہدِ سرفرازی کر تو آج جس کی حمایت میں گہر...
  6. سید زبیر

    جون ایلیا یارو! نگہ یار کو، یاروں سے گِلہ ہے

    جیتے رہیں نیرنگ خیال بہت خوبصورت انتخاب اُڑتی ہے ہر اک شور کے سینے سے خموشی صحراؤں کو پُرشور دیاروں سے گِلہ ہے
  7. سید زبیر

    تحقیقی مجلہ معیار میں سید مظہر جمیل کے مضمون " تلنگانہ تحریک اور مخدوم محی الدین "سے اقتباس :

    گرامی قدر ! بخدا میرا ہر گز ہرگز مقصد ان کی کردار کشی نہ تھا وہ میرے بھی ہم امت تھے ۔ بے شک نوزائیدہ پاکستان کے پاس جب تنخواہیں دینے کے لیے بھی رقم نہ تھی انہوں نے گراں قدر سرمایہ پاکستان منتقل کیا جس دور میں یہاں کے باسی جوناگڑھ کی دولت لوٹ رہے تھے اور بعد میں یہی ارباب اقتدار قومی سرمائے...
  8. سید زبیر

    علی سردار جعفری عورت - علی سردار جعفری

    بہت خوب حیات نے تجھے عورت کا مرتبہ بخشا نہیں تو شمعِ افق، مشعلِ سحر ہوتی
  9. سید زبیر

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب نہایت خوبصورت تحریر کی شراکت کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    آشفتہ چنگیزی : گزر گئے ہیں جو موسم کبھی نہ آئیں گے

    حسان خان ، تلمیذ سید شہزاد ناصر مہ جبین انیس الرحمن فرحت کیانی نایاب باباجی نیرنگ خیال عاطف بٹ شمشاد گزر گئے ہیں جو موسم کبھی نہ آئیں گے تمام دریا کسی روز ڈوب جائیں گے سفر تو پہلے بھی کتنے کئے مگر اس بار یہ لگ رہا ہے تجھ کو بھی بھول جائیں گے الاؤ ٹھنڈے ہیں لوگوں نے جاگنا چھوڑا کہانی ساتھ...
  11. سید زبیر

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ پاک اپنے حبییب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کےواسطے سے بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد شفاء یاب فرمائے آمین
  12. سید زبیر

    اقبال عظیم اٹھے تو صبحِ درخشاں، جھکے تو ظلمتِ شام - اقبال عظیم

    بہت خوب نظر جھکی تو ہوا بند بابِ مے خانہ نظر اٹھی تو ہوئے چور چور، شیشہ و جام واہ ۔ ۔ ۔خوش رہیں حسان خان
  13. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی عدالت

    غزل جی ! بہترین انتخاب ' شراکت کا بہت شکریہ
  14. سید زبیر

    اقبال زمانہ دیکھے گا جب مرے دِل سے محشر اُٹھے گا گفتگو کا

    کیا بات ہے پیر و مرشد کے کلام کا اور حسن انتخاب کا اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں، تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں نِگہ کو نظارے کی تمنّا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا
  15. سید زبیر

    عدم لطف خدا نہیں ہے تو جور بتاں رہے

    سدا جئیں سرکار سید شہزاد ناصر فطرت کو جب ہماری خوشی کا نہیں لحاظ گلشن میں پھر بہار رہے یا خزاں رہے بہت خوب
  16. سید زبیر

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    محسن وقارعلی !زبردست تحقیق ہے اب یہ بھی تحقیق کریں کہ زندگی میں کن لوگوں کو اپنے حلقہ میں چاہنے والا ہی نہیں ملتا اور نوبت اشتہار تک آجاتی ہے ۔
  17. سید زبیر

    تیسری جنس۔ چودھری محمد ردولوی

    جزاک اللہ سید شہزاد ناصر سرکار فکر انگیز و دلچسپ تحریر ۔۔۔ زبردست سدا سعادتیں سمیٹیں
  18. سید زبیر

    پاکستانی غزل - وہاب اعجاز خان

    نہیں سرکار ! کچھ عنایت ہوجائے
  19. سید زبیر

    علامہ محمد حسین عرشی: ملک و ملت‘ دعا کرو کہ بچے

    علامہ محمد حسین عرشی (۱۸۹۳۔۔۱۹۸۵) ’’ملک و ملت‘ دعا کرو کہ بچے دین ملت دعا کرو کہ بچے چاروں جانب سے یورش سیلاب یہ عمارت‘ دعا کرو کہ بچے ہر طرف ہے منافقوں کا ہجوم صدق نیت‘ دعا کرو کہ بچے جاہلیت کا دور برسر اوج علم و حکمت‘ دعا کرو کہ بچے آخری چارہ کیا ہے اس کے سوا خیرامت‘ دعا کرو کہ بچے‘
Top