نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    پاکستانی غزل - وہاب اعجاز خان

    بہت ہی مفید و معلوماتی مضمون شریک محفل کیا ہے سید شہزاد ناصر صاحب سدا سعادتیں سمیٹتے رہیں جزاک اللہ ایک مسئلہ جو دیکھنے میں آیا کہ ر ن گ ی ن لکھنے سے رنگین بن جاتا ہے اور یہی امر مذکورہ بلاگ میں بھی ہے
  2. سید زبیر

    فارسی شاعری عمر خیام کے منظوم اردو تراجم

    سید شہزاد ناصر ! کوشش تو کررہا ہوں
  3. سید زبیر

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بُلے شاہ

    بہت خوب ، شمشاد صاحب سدا خوش رہیں اُ ٹھ چلے ہُن رہندے ناہیں ہویا ساتھ تیار ربا ہُن کیہہ کریے
  4. سید زبیر

    فارسی شاعری عمر خیام کے منظوم اردو تراجم

    بہت خوب ، سبحان اللہ وہ کہ جو رکھتا ہے آدھا نان کھانے کے لیے اور اک کٹیا بھی ہے سر کو چھپانے کے لیے وہ نہ خادم ہے کسی کا اور نہ مخدوم ہے قابل رشک و محبت ہے زمانے کے لیے شاکرالقادری صاحب نےترجمہ بہت عمدہ ہے ۔سدا خوش رہیں
  5. سید زبیر

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    سرکار ! عطیہ فیضی کے بارے میں ایک اور اقتباس تشنگان علم کے لیے حاضر ہے محمد یامین عثمان کے مضمون عطیہ فیضی کی نادر خود نوشت ’’زمانۂ تحصیل‘‘ مطبو عہ معیار: ۱ " عطیہ فیضی (۱۸۷۷ ؁ء- ۱۹۶۷ ؁ء) ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئیں جہاں ان کے والد حسن علی فیضی (۱۸۲۷ ؁ء - ۱۹۰۳ ؁ء )اروبار کی غرض سے...
  6. سید زبیر

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    عطیہ فیضی اور علام اقبال کے روابط سے متعلق جاوید اقبال نے بھی اپنی کتاب زندہ رود میں تذکرہ کیا ہے
  7. سید زبیر

    اقتباسات سعادت حسن منٹو کا انکل سام کے نام خط سے اقتباس

    سعادت حسن منٹو کا انکل سام کے نام خط سے اقتباس " یہاںایک سے ایک درخشندہ تابندہ ہیرا پڑا ہے ۔ ہر تراش کا ، ہروزن کا ۔ اباور باتیں شروع کرتا ہوں ۔ پاکستان کو آپ کی فوجی امداد دینے کے فیصلےاورمشرق بعید کے دیگر مسائل پر بھارت اور آپ کے اختلافات پر پنڈت نہرو نےپچھلے دنوں جو زبردست نکتہ چینی کی...
  8. سید زبیر

    عالمی تہذیبی کشمکش اور علامہ اقبال

    شاہ صاحب ! لا جواب شراکت بہت شکریہ
  9. سید زبیر

    طیبہ پہ شاعری فدا (نعت)

    سبحان اللہ لاے مُشاہدؔ اور کیا ، آپ کی نذر کرنے کو اِس کا کلام ہو فدا اِس کی خموشیاں فدا جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    نعت رسول،شورش کاشمیری

    سبحان اللہ دیکھ تیری امت کی نبضیں --- دوب چکی ہیں ڈوب رہی ہیں دھیرے دھیرے مدھم مدھم ---- صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ صدف سے موتی ٹپکے ---- دیکھ حیا کے ساغر جھلکے سب کی آنکھیں پر نم پرنم ---- صلی اللہ علیہ وسلم قریہ قریہ بستی بستی ---دیکھ مجھے میں دیکھ رہا ہوں نوحہ نوحہ ماتم ماتم ---- صلی اللہ...
  11. سید زبیر

    فراز میری تنہائی میں مجھ سے گفتگو کرتا ہے کون ۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    بہت اعلیٰ خوف کس کا ہے کہ اپنے آپ سے چھپتا پھروں نا گہاں پھر مجھ کو میرے رو برو کرتا ہے کون
  12. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی شہناز (۴)

    بہت خوب گھر جو اُجڑے تو سنورتے نہیں دیکھے اب تک ایسے ناسُور تو بھرتے نہیں دیکھے اب تک
  13. سید زبیر

    مخدوؔم محئ الدین

    مخدوم محی الدین کے خوبصورت کلام کی شرکت کا بہت شکریہ
  14. سید زبیر

    فیض ہم لوگ

    لا جواب شراکت ، تشنہ افکار جو تسکین نہیں پاتے ہیں سوختہ اشک جو آنکھوں میں نہیں آتے اِک کڑا درد کہ جو گیت میں ڈھلتا ہی نہیں دل کے تاریک شگافوں سے نکلتا ہی نہیں اور اِک اُلجھی ہوئی موہوم سی درماں کی تلاش دشت و زنداں کی ہوس، چاک گریباں کی تلاش سدا خوش رہیں
  15. سید زبیر

    تیرے بعد جانے یہ کیا ہواہرے آسماں کو ترس گئے (حسن رضوی)

    بہت خوب وہ جو جان سےبھی عزیز تھے وہی لوگ میرے رقیب تھے بھلا کیسے اپنے نصیب تھے کہ کہاں کہاں کو ترس گئے
  16. سید زبیر

    یاس چلے چلو جہاں لے جائے ولولہ دل کا

    بہت خوب پیالہ خالی اٹھا کر لگا لیا منہ سے کہ یاس کچھ تو نکل جائے حوصلہ دل کا
  17. سید زبیر

    اقبال میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف

    بہت خوب انتخاب کیا ہے سرکار کیا بات ہے کھول کے کیا بیاں کرو سرِ مقامِ مرگ و عشق عشق ہے مرگِ باشرف، مرگ حیاتِ بے شرف
  18. سید زبیر

    پروفیسر فتح محمد ملک کے مضمون" علامہ اقبال اور آج کی عرب دنیا " مطبوعہ تحقیقی مجلہ معیار ۸ سے اقتباس

    پروفیسر فتح محمد ملک کے مضمون" علامہ اقبال اور آج کی عرب دنیا " مطبوعہ تحقیقی مجلہ معیار ۸ سے اقتباس یوں محسوس ہوتا ہے کہ پروفیسر البوتی نے آج سے اُنتالیس(39) برس پیشتر مسلمان نوجوانوں کو اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی جو صدا دی تھی اُس صدائے دِل نے بالآخر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا...
  19. سید زبیر

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    بہت خوب اُس کی بخشش نے کی پذیرائی ،،،،،،،،،،،۔ جب گناہوں کا اعتراف کیا
  20. سید زبیر

    دعائیں کیسے قبول ہو ں

    ایک بزرگ کا فرمانا تھا کہ اللہ سب کی سنتا ہے مگر بے عمل کی نہیں سنتا
Top