نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    بہت عمدہ انتخاب ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں، وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
  2. سید زبیر

    منظر بھوپالی کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتہ جانتی ہے - منظر بھوپالی

    بہت خوب آندھیاں زور دکھائیں بھی تو کیا ہوتا ہے گُل کھلانے کا ہنر بادِ صبا جانتی ہے
  3. سید زبیر

    تاسف دعا کی درخواست

    میرے اللہ ! تو کریم و رحیم ہے امیدوار محبت کے بھا ئی کو اپنے حبیب کے صدقے شفا کاملہ عطا فرمادے (آمین)
  4. سید زبیر

    پروین شاکر اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے

    کیا بات ہے زبردست جب لہو بول پڑے اس کی گواہی کے خلاف قاضی شہر کچھ اس بات میں ارشاد کرے خوش رہیں
  5. سید زبیر

    علی سردار جعفری مزدور لڑکیاں - علی سردار جعفری

    بہت خوب ، زبردست لیکن ان کی پستیوں کو اپنی رفعت سے نہ دیکھ ان کی غربت پر نہ جا ان کو حقارت سے نہ دیکھ اپنی نظروں سے یہ لکھ سکتی ہیں تاریخوں کے باب ان کے تیور دیکھتی رہتی ہے چشمِ انقلاب ٹھوکروں پر ان کی جھک سکتے ہیں ایوان و قصور توڑ دیتی ہیں ہتھوڑوں سے چٹانوں کا غرور
  6. سید زبیر

    علی سردار جعفری خونِ ناحق سے ہوا رنگیں گلستانِ عجم - علی سردار جعفری

    بہت عمدہ شراکت خرمنِ ظلم و ستم کا آخری لمحہ ہے یہ بن چکی ہے برق زنجیرِ غلامانِ عجم جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    تحقیقی مجلہ معیار میں سید مظہر جمیل کے مضمون " تلنگانہ تحریک اور مخدوم محی الدین "سے اقتباس :

    تحقیقی مجلہ معیار میں سید مظہر جمیل کے مضمون تلنگانہ تحریک اور مخدوم محی الدین سے اقتباس : " کامریڈ ایسوسی ایشن نے جس سال اپنی پبلک سرگرمی کا آغاز کیا تھا، اسی برس جنگِ عظیم دوم کا آغاز بھی ہوا تھا۔ چنانچہ کامریڈ ایسوسی ایشن کے دوستوں نے جنگ کے خلاف اور امنِ عالم کی بحالی کے حق...
  8. سید زبیر

    چاہ ِ چائے

    بہت خوب ،ایک عمدہ تحریر
  9. سید زبیر

    اشعارِ غالب - اردو ڈائجسٹ

    سید شہزاد ناصر صاحب بہت معلوماتی مضمون شریک محفل کیا ہے ، بہت شکریہ اللہ اجر عظیم عطا فرمائے (آمین)
  10. سید زبیر

    یہ زمِیں صحیفۂ خاک ہے، یہ فلک صحیفۂ نُور ہے ۔۔۔۔ ضیاؔ جالندھری

    واہ ،نہایت عمدہ کلام وہی جی گئے جو حیات کے خدوخال خُوں سے سجا گئے اُنہیں موت کا کوئی ڈر نہیں، جِنہیں زندگی کا شعُور ہے ہمیشہ خوش رہیں
  11. سید زبیر

    تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا

    جیتے رہیں ابو حمزہ لاجواب کمال فن میرا خیال ہے یہ آخری مصرعہ میں دیکھاوں کی بجائے شائد دِکھاؤں ہو
  12. سید زبیر

    اقتباسات جناب مرزا فرحت اللہ بیگ کی کتاب " دلی کا ایک یادگار آخری مشاعرہ " سے اقتباس

    سرکار ! میرا اللہ کریم آپ کی دعاوں کو قبولیت بخشے اور آپ کو دنیا ھہاں کی نعمتوں سعادتوں سے نوازے (آمین ثم آمین(
  13. سید زبیر

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    الشفا ! ایک اہم موضوع پر نہایت خوبصورت ، مدلل تحریر ۔ بہت ہی عمدہ اللہ کے زور قلم اور زیادہ بلا شبہ میں ، گھمنڈ ، تکبر کا اظہار ہے ۔ فیض احمد یض ہمیشہ ہم کا لفظ استعمال کرتے تھے ان سے کسی نے وجہ پوچھی تو انہوں نے جواباً کہا کہ میں سے تکبر کی بو آتی ہے ۔ خودی میں کی نفی کرتی ہے ۔...
  14. سید زبیر

    اقتباسات جناب مرزا فرحت اللہ بیگ کی کتاب " دلی کا ایک یادگار آخری مشاعرہ " سے اقتباس

    جناب مرزا فرحت اللہ بیگ کی کتاب " دلی کا ایک یادگار آخری مشاعرہ " سے اقتباس " حضور شاہ میں اہل سخن کی آزمائش ہے ٌ چمن میں خوشنوایان ِچمن کی آزمائش ہے نقیب کی آواز کے ساتھ ہی سب اہل محفل دو زانو ہو سنبھل کر بیٹھ گئے اور پاس ادب سے سب نے گردنیں جھکا لیں ۔خواصی نے بادشاہ...
  15. سید زبیر

    مخدوؔم محئ الدین

    واہ بہت عمدہ شراکت
  16. سید زبیر

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    بہت خوب فن ہے راجا صاحب ، کبھی ہنسائیں کبھی رلائیں بہت خوب ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاوں کی چاہ کی آخر اسی نے زندگی میری تباہ کی
  17. سید زبیر

    ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی : ماہر القادری کی آخری سانس

    راشد اشرف صاحب اللہ ہمیشہ خوش رکھے (آمین)
  18. سید زبیر

    جوش یارِ پری چہرہ - جوش ملیح آبادی

    ہر شعر لا جواب رُخ بات کا اقرار سے انکار کی جانب جس طرح ہرن دشت میں بھرتا ہو ترارا
  19. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی کِرَن

    بہت خوب اک نئے عہد کی امید، نئی صبح کی ضو !! اس اندھیرے سے اُبھرتے ہیں چراغاں کتنے زیست کے جامۂ صد چاک کا ماتم کیسا ! زیرِ تخلیق ہیں خلّاق گریبَاں کتنے
Top