تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ہر ایک جھوٹ کی بنیاد سچ پہ ہوتی ہے ترا جواب غلط تھا، مرا سوال غلط شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #778
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
نوید ایک ہمیں تو نہیں ہیں دیوانے تمام شہر ہوا ہے فدائے خالِ دوست! شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #776
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
لاکھ مسمار کئے جائیں زمانے والے آ ہی جاتے ہیں نیا شہر بسانے والے شاعر: سلیم کوثر
نوید صادق
Post #774
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
کہیں کہیں تو یونہی ذائقہ بدلنے کو میں داستاں میں ترا ذکر چھیڑ دیتا ہوں شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #772
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
فقرہ ہائے ناصوابِ رفتگاں کے ساتھ ساتھ بابِ زنداں پر رقم حرفِ دعا میرا بھی ہے شاعر: محشر بدایونی
نوید صادق
Post #770
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
عشق تو میرا برا تھا بھلا، اپنی جگہ تم بتاو، تم نے آخر کیا کیا اپنی جگہ شاعر: ذکاء صدیقی
نوید صادق
Post #768
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
طلوعِ نغمہ سہی نغمہ ور کے مدِ نظر جنونِ زخمہ فقط تار کی تلاش میں ہے شاعر: محب عارفی
نوید صادق
Post #766
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
صبح میں شام کے آثار بھی ہیں حادثے کچھ پسِ دیوار بھی ہیں شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #764
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
سیلابِ ہوس امڈ رہا ہے اک تشنہ نظر نہ مل سکے گی شاعر: اطہر نفیس
نوید صادق
Post #762
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
راہِ وفا دشوار بہت تھی تم کیوں میرے ساتھ آئے پھول سا چہرہ کمہلایا اور رنگِ حنا پامال ہوا شاعر: اطہر نفیس
نوید صادق
Post #760
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ڈھونڈو کوئی نئی روشِ شاعری ظفر اسلوب دوسروں کا گوارا نہیں ہمیں شاعر: سراج الدین ظفر
نوید صادق
Post #758
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
خامہ گرا ضعف سے پر انگلیاں چلتی ہیں کاغز پر قلم کی طرح شاعر: داغ دہلوی
نوید صادق
Post #756
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
چاہے جو حفظ جاں تو نہ کر اقرباء سے قطع کب سوکھتے ہیں برگ شجر آفتاب میں شاعر: امیر مینائی
نوید صادق
Post #754
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ثابت نہ کر سکو گے کہاں کون تھا غلط یہ بات شہر بھر پہ عیاں ہے، مگر سنو!
نوید صادق
Post #751
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے شاعر: محبوب خزاں
نوید صادق
Post #749
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
شمشاد صاحب کو مبارک
شمشاد بھائی!! بہت بہت مبارک ہو۔ نوید صادق
نوید صادق
Post #13
مارچ 29، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سارہ خان کی سالگرہ
محترمہ سارہ!!! آپ کو سالگرہ مبارک! نوید صادق
نوید صادق
Post #30
مارچ 29، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
قیصرانی کی شادی
قیصرانی بھائی!! شادی مبارک ہو، نوید صادق
نوید صادق
Post #20
مارچ 29، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
نوید صادق کے گھر میں نئی آمد
دوستانِ اردو محفل۔۔۔ شکریہ!
نوید صادق
Post #11
مارچ 29، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
نامہ بر کچھ سہی یہ بات بھی سن رکھنا ہے ہم گئے جاں سے وہ آئے نہ اگر آج کی رات (نظام رامپوری)
نوید صادق
Post #741
مارچ 29، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top