نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مناسب ہی لگ رہا ہوں نا اب؟ :P

    مناسب ہی لگ رہا ہوں نا اب؟ :P
  2. مزمل شیخ بسمل

    ہاں یار امین بھائی کچھ لوگوں کو میری پرانی شکل دیکھ دیکھ کر بوریت ہوگئی تھی تو ایسا کرنا پڑا۔ :D

    ہاں یار امین بھائی کچھ لوگوں کو میری پرانی شکل دیکھ دیکھ کر بوریت ہوگئی تھی تو ایسا کرنا پڑا۔ :D
  3. مزمل شیخ بسمل

    چند اشعار

    ادق قافیہ ہے۔ بہر حال لکھا اچھا ہے۔ اور بھی استاد جی کی کی اصلاح سونے پر سہاگہ۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    تھینکیو!!!!۔ :) اتنی کتنی؟ o_O مجھ میں عقل نہیں ہے جی بالکل۔ بد زبان مشہور ہوں زمانے میں۔ :) Mutual Understanding And Chemistry کیا چیز ہوتی ہے؟ مجھے میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا نہیں ملا کہ جو یہ بات سر اٹھا کر کہہ سکے کے اس میں اور اسکے پارٹنر میں Mutual Understanding کا عنصر پایا جاتا ہے۔...
  5. مزمل شیخ بسمل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اتنے مہربان نہ ہو جائے حضور۔ ورنہ دھاگے کی مالکن کہیں آپ کو نکال باہر نہ کردیں کہ انکی بغیر اجازت آپ نے میڈل کیوں دیا مجھے۔ :D اور بھی مشغلے ہیں زمانے میں شادی کے سوا!!! :laugh:
  6. مزمل شیخ بسمل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    چھوٹی عمر کا لڑکا اور بڑی لڑکی، یا بڑا لڑکا اور چھوٹی لڑکی۔ ۔۔۔ دیکھا جائے تو دو قسم کی شادیاں زیادہ کامیاب ہوتی ہیں۔ (اس سے اعتراض بھی ہوسکتا ہے مگر یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے) ایک تو وہ شادیاں جن میں شوہر زیادہ یعنی قریب دس سال بڑا ہو۔ اور لڑکی چھوٹی ہو۔ (ایسی بیسیوں کامیاب شادیاں میں دیکھ چکا ہوں...
  7. مزمل شیخ بسمل

    ایک کہانی

    ہمیشہ کی طرح ایک خوبصورت احساس۔ ایک خوبصورت نظم۔ بہت سی داد۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    ٹائپو!!! بحرِ ہزج مثمن اشتر۔ کیا خوب مترنم بحر ہے ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا درد کی دوا پائی درد لا دوا پایا۔ فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
  9. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    اللہ کی قسم میٹرک نہیں کیا میں نے۔ انپڑھ انسان ہوں۔ 1992 میں نومبر کی 26 تاریخ کو پیدا ہوا۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    اور جناب میں آپ سے عمر میں خاصہ چھوٹا ہوں تو یہ ظلم مت کیجئے کہ آپ کو مجھ سے چھوٹا سمجھا جائے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    نہیں۔ ہوئیں بجائے ہوئی غلط ہے۔ زوائد میں ”ی“ کے بعد وصل آجاتا ہے جس کا خلط (بقیہ قوافی جن میں زوائد کا شمول نہ ہوں) جائز نہیں ہوتا۔ صرف روی یعنی فقط ”ی“ پر اکتفا کیا جائے گا۔ یہ معاملہ عروض کے وزن سے نہیں بلکہ قافیہ اور لفظ کے ماخذ میں دیکھا جاتا۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    اتحادِ رمل و خبن سے لکھتا ہے قلم۔۔۔۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن

    اتحادِ رمل و خبن سے لکھتا ہے قلم۔۔۔۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن
  13. مزمل شیخ بسمل

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت خوش آمدید محمد یعقوب آسی صاحب۔ آپ کی محفل پر واپسی میرے اور مجھ جیسے تمام طالبِ علموں کے لئے باعث مسرت ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھونگا آپ سے جیسا کہ خواہش کرتا ہوں۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    نہیں۔ ہوئیں بجائے ہوئی غلط ہے۔ زوائد میں ”ی“ کے بعد وصل آجاتا ہے جس کا خلط (بقیہ قوافی جن میں زوائد کا شمول نہ ہوں) جائز نہیں ہوتا۔ صرف روی یعنی فقط ”ی“ پر اکتفا کیا جائے گا۔ یہ معاملہ عروض کے وزن سے نہیں بلکہ قافیہ اور لفظ کے ماخذ میں دیکھا جاتا۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    ہا ہا ہا!!! اچھا مذاق کرتی ہیں جی آپ. :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    بڑوں کی اصلاح کرنا بچوں کا کام نہیں. :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    ملی اک اجنبی سے میں - نظم برائے اصلاح

    خوبصورت احساس سے پر نظم. داد قبول.
  18. مزمل شیخ بسمل

    ایک تازہ کاوش پر گزارشِ اصلاح "میں ہوں جب اپنے ہی اندر پھر یہ باہرکون ہے"

    خوب صورت غزل خوبصورت الفاظ میں. کیا کہنے.
Top