نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    چلو اسی بہانے یوسفی صاحب کی عالیشان تحریر کے دو اقتباس پڑھنے کو مل گئے، بے حد شکریہ اصلاحی صاحب۔
  2. تلمیذ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    بٹ جی، بے حد شاندار تصویر ڈھونڈی ہے آپ نے یہاں پر پوسٹ کرنے کے لئے۔ جزاک اللہ۔ اب جیسا کہ آپ نے اوپر تحریر کیا ہے، تصویر میں شامل دیگر مشاہیر کے اسمائے گرامی بھی حاصل کر کے لکھئے گا۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کافی عرصہ پہلے جناب محمد وارث صاحب نے بھی ادبی مشاہیر کی تصاویر پر مشتمل ایک دھاگہ شروع کیا...
  3. تلمیذ

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    میرا خیال ہے مجھے مغالطہ ہوا ہے، معذرت، جی۔
  4. تلمیذ

    بےجا تنقید

    یہی رویہ عام طور پر زندگی کے دوسرے دشوار حالات کے موقع پر بھی نظر آتا ہے۔ ہم کسی آزماؕئش یا سخت وقت میں پڑنے کے وقت فورا بے چین ہو جاتے ہیں اور حالات، یا قسمت کو کوسنے لگتے ہیں کیونکہ ہمارا فوری رد عمل فقط ان حالات کے لحاظ سےہوتا ہے جو اس وقت ہمارے سامنے ہوتے ہیں۔ لیکن کئی مرتبہ یہ بات تجربے...
  5. تلمیذ

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آپ کے لئے تو اجنبی نہیں ہونی چاہئے، کراچی میں تو کاروباری طبقے میں گجراتی بولنے والے عام ہیں۔
  6. تلمیذ

    ہندوستان کے صوبہ بہار میں ایک نئی زبان (لہجہ) دریافت

    امریکہ میں مقیم ایک ہندوستانی ماہر لسانیات نے بہار کے بعض اضلاع میں اقلیتی مسلمان برادری میں بولی جانی والی زبان کا ایک نیا لہجہ، جس کا کوئی تحریری ریکارڈ یا نام نہیں ہے، دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محمد وارثی جو سینٹ لوئیس میں واشنگٹن یونیورسٹی میں لسانیات پڑھاتے ہیں، نے کہا کہ دربھنگہ،...
  7. تلمیذ

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    محفل پر ہندی سکھانے کا ایک دھاگہ بھی شروع کیا گیا تھا۔
  8. تلمیذ

    نرالا دستور!!!

    یہی تو زندگی کے تلخ حقائق ہیں بٹ جی، اور معاشرے میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا مسئلہ جو کسی حکومت سے بھی حل نہیں ہو سکا۔
  9. تلمیذ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    اس ضمن میں کوئی تازہ ترین خبراراکین محفل کے علم میں آئی ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔ ؟
  10. تلمیذ

    حوا زادی..........فلک شیر

    محترم، چونکہ آج کل آپ محفل پر ذرا کم تشریف لاتے ہیں اس لئے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ فلک شیر چیمہ صاحب التباس کے نام سےہماری محفل کے ایک بہت اہل علم معزز رکن ہیں اور یہ کاوش ان کی اپنی ہے۔
  11. تلمیذ

    تاسف عائشہ ہارون انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  12. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    محترم سید زبیر صاحب، میں آپ سے سو فیصدی متفق ہوں اور بالکل یہی جذبات رکھتا ہوں۔ راشد اشرف صاحب اس ضمن میں بہت کام کررہے ہیں۔ جس کے لئے ان کی جتنی سائش بھی کی جائے، کم ہے۔ اللہ تعالے صحت و تندرستی کے ساتھ ان کا حوصلہ و ہمت جوان رکھے۔ آمین!!
  13. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    آپ کااس مرتبہ کا اتوار بازار کا دورہ تو بےحد خوب رہا۔ ساری کتابیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں جناب۔ 'بزم خوش نفساں' مکمل کتاب بھی پی ڈی ایف کی صورت میں نیٹ پت آچکی ہے۔
  14. تلمیذ

    تعارف امن ایمان

    محفل پر دوسری مرتبہ فعال ہونے پر خوش آمدید۔ سچ ہے جس چیز کی عادت پڑ جائے اس کے بغیر نہیں رہا جاتا۔
  15. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    چیمہ صاحب، کس کس شاہکار کی تعریف کروں؟ میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں۔
  16. تلمیذ

    انور مسعود ریجھاں - انور مسعود

    بڑی مہربانی، سرکار!
  17. تلمیذ

    انور مسعود ریجھاں - انور مسعود

    بڑی مہربانی جناب۔
  18. تلمیذ

    انور مسعود ریجھاں - انور مسعود

    التباس ہوراں دی فرمائش تے ریجھاں دو نکیاں جیہیاں سیّاں نی کل گھر گھر کھیڈن پیاں نی اوہناں دیاں واجاں مینوں وی اوہناں ول کھچ لے گیاں نی راہ جاندیاں ویرادسیں خاں گھر بُوہا سوہنا کس دا اے دس کیہڑا ویہڑا چنگا اے دس کیہڑا مندا دِس دا اے کڈی ویکھان مٹی تھپی نوں کدی اوہناں شوقاں رُڑھیاں نوں میں...
  19. تلمیذ

    حوا زادی..........فلک شیر

    بالکل حقیقت، چیمہ صاحب۔ اسی تآثر کی حامل ایک خوبصورت نظم انور مسعود صاحب نے بھی لکھی تھی، میں جلد ہی اسے پنجابی فورم پر پوسٹ کروں گا۔
  20. تلمیذ

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    ہم تو اتنے ڈاکٹر ادیب حضرات سے واقف نہیں تھے۔،صاحب۔لیکن آپ کی اس پوسٹ کے ذریعے ضرور واقف ہو گئے ہیں اور ساتھ ہی آپ کےجذبۂ تحقیق و جستجو کے بار دگر قائل بھی۔ جزاک اللہ!!
Top