نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    جناب کاشف صاحب، بہت شکریہ ان آیات کو شیئر کرنے کا،۔ دو آیات میں نے رہنے دی ہیں۔ پہلی اس لئے کہ آپ نے بھی وہی آیت مہیا فرمائی جو میں نے فراہم کی، اس مکمل آئت کو خود سے دیکھئے، میری کسی بھی رائے کے بناء، آپ اس کو نبی اکرم کی ازواج مطہرات کے لئے ہی پائیں گے۔ مومنات کے لئے یہ آیت صرف گھر کی حد تک...
  2. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    یونس صاحب۔ آپ کی اپنے تعارف کا شکریہ، جو بھی ہیں شکر ادا کیجئے رب کا اور دعا ہے کہ اللہ آپ کے علم و مرتبہ میں اضافہ فرمائے۔ قرآن ایک واضح اور آسان کتاب ہے، اس کی گواہی خود رب عز و جل دیتا ہے۔ میں نے دوبارہ اپنے تمام پیغامات پڑھے۔ مجھے اندازہ نہیں ہوسکا کہ آپ کو کیا نامناسب لگتا ہے۔ بہت ممکن ہے...
  3. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    دوبارہ پڑھئے، میں اسی آرٹیکل میں لکھ چکا ہوں کے قرآن اصولوں کا منبع ہے، اور سنت اس کی جزئیات و تفصیلات سے آگاہ کرتی ہے۔ اس مد میں بہت بحث ہوچکی ہے۔ جو آرٹیکل آپ نے پوسٹ کیا، قسم کھا کر کہہ دیجئے کہ آپ اپنی ذمہ داری پر کہتے ہیں کہ وہ رسول اللہ نے لکھا تھا تو میں اس پر کوئی تنقید نہیں کروں گا۔...
  4. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    1۔ بغور پڑھئے ، اپ کی بات کو درست قرار دے رہا تھا کہ زور ہے ایمان اور ایمان داری پر۔ 2۔ جو آئت آپ نے پیش کی ہے اس آیت کو مکمل پیش کیجئے ، ترجمہ آپ کو اوپن برہان سے مل جائے گا۔ کوئی وجہ ہے کہ آپ نے نصف آیت پیش کی ہے؟ کیا لکھنے والا اللہ تعالی سے بڑھ کر حکیم ہے کہ اس کی آیات کو کاٹ کر پیش کررہا...
  5. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    دامسیل صاحب کی قرآن کی انڈرسٹینڈنگ میں زور ہے، 'ایمان لانے والوں' اور 'قرآن کے ماننے والوں' پر، یہی درست زور ہے کہ قرآن پر ایمان رکھتے ہوں۔برے کام سے روکتے ہوں اور اچھے کام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوں۔ اچھے کام، جیسے تعلیم، کاروبار، ملازمت، ڈاکٹری، ڈینٹسٹری، انجینئرنگ، سائینس، بینکنگ، سیلز و...
  6. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    جب بات اصول کے بارے میں نہ ہو، ہٹ جائے اور ذاتیات پر اتر آئے تو بے کار و بے معنی ہوتی ہے۔ اگر ایک دوسرے سے ‌کچھ سیکھ سکیں تو بہت اچھا ہے۔ ہماری سوچ صرف جب ہی سنجیدہ اور بالغ ہوسکتی ہے جب خالق کائنات کے سنجیدہ احکامات کا سنجیدگی سے مطالعہ کیا جائے۔ طنزیہ جملوں سے کوئی ذہنی بلوغت حاصل نہیں ہوتی...
  7. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    میں عمر کا جتنا شکر گزار ہوں کم ہے۔ کہ اگر میں لکھتا تو یہ ایک طرفہ معاملہ ہوتا۔ درج ذیل خود ساختہ نظام جس کو عام طور پر "اسلامی نظام"‌ کہہ مسلمانوں پر نافذ کیا جاتا ہے اس کا دور دور تک اسلام سے واسطہ نہیں۔ ہم اس کو "باطل اور کافرانہ نظام "‌کہیں گے، اقتباسات میں جمہوریت کی خصوصیات لکھی ہیں اور...
  8. فاروق سرور خان

    اردو ڈکشنری کس طرح بناتے ہیں

    بھائی آپ کی باتوں سے اندازہ ہورہا ہے کہ آپ کو انگریزی میں دشواری پیش آتی ہے۔ عموماً اس کی وجہ تین ہوتی ہیں، 1۔ گرامر اور کمپوزیشن سے آگاہی کی کمی 2۔ ذخیرہ الفاظ کی کمی۔ 3۔ پڑھنے کی رفتار کی کمی۔ تمبر ایک کے لئے آپ کو ایک استاد کی ضرورت ہوگی، جب کہ نمبر 2 اور تین کے لئے آپ ڈکشنری اور انگریزی...
  9. فاروق سرور خان

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    عموماَ تین نمازوں کے لئے یہ آیت پیش کی جاتی ہے۔ بقایا دو نمازوں کا علم ہم کو 30:18 سے ہوتا ہے۔ فجر، مغرب اور عشاء کی نماز کا حکم: 11:114 وَأَقِمِ الصَّلاَةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّ۔يِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ اور آپ...
  10. فاروق سرور خان

    قرآن اور سائنسی علوم

    مجھے دکھا تو دے رہے ہیں لیکن اردو نہیں سندھی یا عربی جیسے۔ انگریزی نمبر استعمال کریں تو آسانی رہے گی۔ ایک بات بتاتا چلوں‌ کے عرب ھندی نمبر استعمال کرتے ہیں اور انگریز عربی نمرلز ۱۲۳۴ یہ ہوئے ہندی نمرلز 1234 یہ ہوئے عربی نملرز
  11. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    آپ یہ بتانے سے بھی قاصر ہیں کہ اس آرٹیکل کے واضح بنیادی نکات کیا ہیں ؟ اور یہ بتانے سے بھی قاصر ہیں کہ آپ کا اپنا نکتہ نظر کیا ہے؟ آُ کس بات سے متفق اور کس بات سے غیر متفق ہیں؟ تنقید کس بات پر ہے اور تائید کس بات کی ہے؟ لوگوں کو ڈانٹنے ڈپٹنے اور ان کی کردار کشی کرنا بحث کرنے والے کی ذہنی کم...
  12. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    سخنور آپ نے درست فرمایا۔ اس مد میں قرآن کی آیات۔ یہ ایک شخص (مرد یا عورت) پر منحصر ہے کہ وہ اپنے لئے کیا منتخب کرتا ہے۔ 24:3 الزَّانِي لَا يَنكِحُ إلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ وَحُرِّمَ ذَلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ بدکار مرد سوائے...
  13. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    بھائی، ہم سب مجھ سمیت، بہت سے معاملات میں علم کی کمی کا شکار ہیں، اگر مل جل کر بہتر سمجھ سکیں تو ایک دوسرے پر احسان ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایک ایسا مضمون سامنے لائے جو بنیاد بنا ان آیات کو سامنے لانے کی، جو معاشرے میں خواتین و حضرات کی مساوی عزت و احترام و درجہ کی طرف...
  14. فاروق سرور خان

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اس ایمان کا مآخذ کیا ہے کہ رسول صلعم کی تصویر کی ممانعت ہے؟ کیا یہ خوف کہ مسلمان تصویر کی پوجا کرنے لگیں گے؟ کوئی صاحب اس سلسلے میں‌حوالے پیش کرسکیں تو بہت عنایت ہوگی۔
  15. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    صاحب مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہ خیالات کسی اور کے ہیں اور آپ کے نہیں، اور آپ ان خیالات سے متفق بھی نہیں ہیں۔ مجھے تو یہ آرٹیکل کسی طور ضرورت اور خواہش کا فرق نظر نہیں آتا، اس میں واضح طور پر دو سوچوں کا اظہار ہے، ایک "دولت کے ضیاع " کا اور دوسرے 'ٹیلیفون اور بننا سنورنا عورتوں کے ہاتھ...
  16. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    بہت شکریہ، آپ کا رسپانس میری توقع کے خلاف نہیں۔ مناسب ریفرنس کی کمی ہے۔ مجھے اندازہ ہے کہ خواتین کے معاملے میں کچھ لوگوں کے عقائد قرآن کی بنیادی تعلیمات سے میل نہیں کھاتے، خصوصاَ جب معاملہ عورتوں کا ہو۔ کوئی بھی شماریات یا سماجی خرابی تصوراتی خاکوں سے جنم نہیں لیتی۔ حقیقتوں اور ثبوتوں‌کی...
  17. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    مالی معا،لات پر جس ملال کا اظہار کیا گیا ہے وہ جناب کا ذاتی ملال لگتا ہے، یہ نہ کسی پر تنقید ہے اور نہ ہی تائید ہے۔ عرض ‌یہ ہے کہ مالی معاملات میں ڈاکٹر صاحب صائب الرائے نہیں نظر آتے ، ان کو آدم اسمتھ کی 'ویلتھ آف اے نیشن' کا مطالعہ کافی افاقہ دے گا۔ نام اور لنک دونوں نیچے دئے ہیں۔ Adam...
  18. فاروق سرور خان

    رگ سنگ سے ٹپکتا

    رگ سنگ سےٹپکتا، وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا جسے غم سمجھ رہے ہو وہ اگر شرار ہوتا۔۔ درج ذیل تحریر انگریزی میں‌ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔۔۔ http://qatarsooq.com/html/pakistan_in_year__3006__.html
  19. فاروق سرور خان

    مشرف کے دورہ یورپ کا مقصد

    طفری خبر بس اتنی ہے کہ 60 ججوں کو برطرف کردیا گیا ہے۔ بقایا بچیں ذاتی شکایات تو ان پر کیا خیال آرائی کی جائے :)
  20. فاروق سرور خان

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    برکۃ حسین اوباما درست نام ہوگا کیا؟
Top