نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    الف انار بے بکری

    انا موجود ہنا ۔ ۔ ۔ باقی کا مافی معلوم ۔ ۔ ۔
  2. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    محب ۔۔ ۔ سچ میں دل تو نہیں کر رہا تھا اس تھریڈ میں جواب دینے کا ۔ ۔ ۔ مگر خیر آپ نے ایک اچھے طرز تخاطب سے بات کی سو جواب دے رہا ہوں ۔ ۔ ۔ دوست میں نے لکھنا بہت عرصہ پہلے چھوڑ دیا تھا ۔ ۔ یہاں اردو کا دیکھا تو اچھا لگا سو لکھنا شروع کیا ۔ ۔ مجھے اپنی Achivment اردو کی بتانے کی ضرورت نہیں...
  3. اظہرالحق

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں ۔ ۔ ۔ مالا روز یہ ہی ہم جھپتے ہیں خیر سے جورو ایک موجود ہے ۔ ۔ ۔ دوسری لانا ہی اب مقصود ہے کوئی پری وش دوشیزہ ہو تا بتائیے ۔ ۔ ۔ نیک کام کےلئے ہم سے ملوائیے حسینہ وہ چاہیے جو آزاد خیال رکھتی ہو ۔ ۔ ۔ بنگلہ کار اور بینک مال رکھتی ہو ہمارا تو سب کو پتہ...
  4. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    ایک صاحب کو میری طرح اصلاح کرنے کا بڑا شوق تھا ، ہمارے ایک دوست انکے پاس گئے اور شعروں کی اصلاح لی ۔ ۔ جو درج ذیل ہے مدعی لاکھ برا چاہے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے اصلاح شدہ شعر مدعی عرب برا چاہے تو کیا ہو گا وہ تو عربی جانتا ہے تیرا کیا ہو گا؟...
  5. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    کتنا بڑا دھشت گرد ہے یہ بندہ اور اسکے خیالات http://www.jang-group.com/jang/feb2006-daily/12-02-2006/editorial/col8.htm
  6. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    چلیں جی ہم ہی اجنبی ۔ ۔ ۔ مختصر ۔۔ ۔ سفارت خانہ جلانہ غلط ہے ۔ ۔ بس ۔ ۔ آئیے ہم چلے ہیں رنگین دنیا میں جہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم سب ایک ہیں ۔ ۔ اگر کسی کو اردستان پر طوفان خان ۔ ۔ والی داستان معلوم ہو تو بتائیے گا کہ اظہر کا اس میں کیا کردار تھا ۔ ۔ ۔ خطاوار سمجھے گی تجھ کو یہ...
  7. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    نہیں ماورا آپ ضرور لکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ سرور صاحب آپ کو ریحانہ جی کی ویب سائیٹ پر مل جائیں گے ۔ ۔ http://www.urduduniya.net اور اردستان پر بھی میسج چھوڑیں ۔ ۔ ضرور جواب دیں گے ۔ ۔ ۔ میری تحریریں اردستان پر کافی ہیں ۔ ۔ ۔ اور بہت سارے اچھے لوگوں کی بھی ۔ ۔ میرے جیسے “مجہول“ کی نہیں...
  8. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    جہانذیب ۔ ۔ ۔ جی ہاں اللہ کے رسول(ص) نے ہمیں صبر کرنا سیکھایا ہے ۔ ۔ ۔ آپ نے طائف کا حوالہ دیا ۔ ۔۔ تو نبی (ص) کا ارشاد تھا کہ یہ لوگ مجھے نہیں جانتے ۔ ۔ ۔ کیا مغرب والے انہیں جانتے ہیں؟ ایک جرمن نظم کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں ، انفرادی سوچ رکھنے والوں کے لئے، شاید کوئی سمجھ پائے میرے بھی...
  9. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    میں نے شروع سے پڑھا ہے ، اگر میرے کسی بھی دوست نے میری کسی بھی پوسٹ سے یہ اخذ کیا ہے کہ سفارت خانے جلانا جائزہیں تو غلط اخذ کیا ہے دوسری میری غور و فکر کی دعوت ۔۔ ۔ بری لگی معذرت خواہ ہوں ۔ ۔ ۔ بھائی میں کون ہوتا ہوں دعوت دینے والا ۔ ۔ آپ ذھین ہیں اچھا برا سمجھتے ہیں ، استغفار میں آپ کو...
  10. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    جزباتیت پر ایک روایت یاد آ گئی سوچا شاید کوئی سمجھ سکے حضور(ص) کے وصال کے بعد حضرت عمر کو بہت دکھ ہوا اور وہ تلوار لے کر کھڑے ہو گئے کہ اگر کوئی کہے گا کہ محمد(ص) کا انتقال ہو گیا ہے تو اسے قتل کر دیں گے ۔ ۔ ۔ وہ کیا تھا ۔ ۔ ۔ نبی سے محبت ہی تھی نا ۔ ۔ ۔ کیا آج کے مسلمان اپنے نبی کی توھین...
  11. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    بالکل ٹھیک ۔ ۔ ۔ ہمت علی بالکل ٹھیک اس تھریڈ سے بھی کافی واضح طور پر پتہ چل رہا ہے کہ ہم جب نبی کی ناموس کی اہانت پر احتجاج کرنے پر ہی تقسیم ہیں جو کہ ہمارے ایمان کی اساس ہے تو باقی سب کچھ تو بے معنی ہو گیا ۔ ۔ نا انکی وجہ سے ہم تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں اور اپنے اختلافات کو ضرب دے...
  12. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    نبیل میں نے کسی بھی جگہ پر سفارت خانے جلانے کو جائز نہیں کہا ، اور نہ ہی مظاہروں میں مرنے والوں پر تبصرہ کیا ہے ۔ ۔ ۔ میری نظر میں وہ شہید ہیں جو صرف نبی کی ناموس کے لئے احتجاج میں نکلے تھے ۔ ۔ ۔ میری اور آپ کی طرح صرف لفظوں سے احتجاج نہیں کررہے تھے ۔ ۔ ۔ اور دوسری بات ۔ ۔ ۔ میں کسی کی...
  13. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    گستاخ نظریں ان پے پڑیں ، جی ہلکا ہو گیا آنکھیں بھی کہاں جا لڑیں ، جی ہلکا ہو گیا تیر نینن کے ادھر سے آئے شوں شوں شوں نظریں کچھ ایسے جڑھیں ، جی ہلکا ہو گیا سب کو سیراب کیا ہے نین مٹکے سے اپنے بیٹھیں ہوں یا ہوں وہ کھڑیں ، جی ہلکا ہو گیا ہمارے پیچھے دیوارنے ہم کو دھکا دے مارا کچھ وہ...
  14. اظہرالحق

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    بھائی آپ کا اشتہار پڑھ کر ایک حاتون نے رابطہ مجھ سے کیا اور کہا کہ وہ مقررہ مقام پر گئیں تھیں مگر وہاں سے کہا گیا کہ اسکا جواب بھی ادھر ہی جو جدھر سے آیا ہے ۔ ۔ ۔ انکا جواب حاضر ہے آپ کی دوکنیہ کے لئے حاضر ہے اک کنیہ ، 7 جوانوں کی ہے بہنیا ، دنیا ہے جس سے برنیا ، کھانے پکانے میں انیک ، گھر...
  15. اظہرالحق

    کوئی ہم نفس نہیں ہے

    کوئی ہم نفس نہیں ہے ، کوئی رازداں نہیں ہے فقط ایک دل تھا اپنا سو وہ مہرباں نہیں ہے کسی زلف کو پکارو ، کسی آنکھ کو صدا دو بڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے انہیں پتھروں پہ چل کہ اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے گایا اسے پرویز مہدی نے اور دھن بھی انہی کی...
  16. اظہرالحق

    بائیکاٹ

    پاک گورنمنٹ کو جو آرڈرملے ہیں وہ کافی سخت ہیں ۔ ۔ ۔ اسی لئے پاک گورنمنٹ نے صرف دوائیوں پر پابندی لگائی ہے کیونکہ اس سے ڈئیریکٹ افیکٹ عوام پر آئے گا ۔ ۔ ۔ باقی دوسری طرف اگر پابندی لگائی گئی تو ۔ ۔ ۔ کتنے ہی ایم این اے اور “بڑے“ لوگوں کے بزنس اور تعلقات متاثر ہونگے ۔ ۔ ۔ سو صرف وہ کام کئے...
  17. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    1- سپتمبر میں ہی احتجاج شروع ہو چکا تھا ۔ ۔ ۔ Ummah.com پر اس خاکسار سمیت بہت سارے لوگوں کا احتجاج موجود ہے ۔ ۔ ۔ 2- ہمارے معاشرتی حالات ہمارے حکمرانوں کی وجہ سے خراب ہیں نہ کہ عوام کی اسلام سے لگن کی وجہ سے ۔ ۔ ۔ 3- کاری کرنے والے اور ذخیرہ اندوز اور استحصال کرنے والے کو کوئی اچھا...
  18. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    1۔ جیسے یورپ و امریکہ کو ہر دھشت گردی میں مسلمان نظر آتے ہیں‌ ایسے ہی ہمیں اسرائیل نظر آتا ہے ۔ ۔ ۔ 2 ۔ میرے خیال میں رجسٹر ہونا پڑے گا ۔ ۔ آپ کو کافی کچھ مباحث مل جائیں گئیں ۔ ۔۔ موجودہ حوالے سے بھی ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    آپ کا شمار میں کن لوگوں میں کروں جو جل کڑھ رہے ہیں یا جن کے لئے کارٹون بنائے گئے ہیں ؟
  20. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    نبیل میرے لئے میرے جذبے بہت قیمتی ہیں ۔ ۔ ۔ یہ جذبے ہی انسان کو منزل کی طرف لے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ خود کش حملے کا حوالہ صرف اسلئے دیا تھا کہ مجبوری کی انتہا ہے یہ ۔ ۔ ۔ دلائل سے تو شاید اب کوئی بھی ادھر قائل نہ ہو ۔ ۔ ۔ کچھ لوگ تو یہاں تک کہ گزریں گے کہ بھئی کیا ہوا اگر نبی کی شان میں گستاخی...
Top