نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    مجھے اپنے مسلمانوں میں سب سے بڑی غلطی جو لگتی ہے وہ ہے “انفرادیت“ جبکہ اسلام “اجتماعیت“ کا دین ہے ۔ ۔ ۔ زکریا نے لکھا کہ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کا عقیدہ کیا ہے یہ تو “ذاتی“ مسلہ ہے ۔ ۔۔ میں مانتا ہوں کہ مغرب یہ ہی تو مسلمانوں سے چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ کہ انکی زندگی جو مذہب پر عبارت ہے وہ...
  2. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    مسلمان بن کر ۔ ۔ ۔ پہلے ۔ ۔ ۔ سفارت کاری سے پھر احتجاج سے پھر رابطے توڑ کہ پھر جہاد بلسیف سے چاہے آپ کتنے ہی کم اور کمزور کیوں نہ ہوں ۔ ۔ ۔
  3. اظہرالحق

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ شگفتہ ۔ ۔ ۔ اصل میں بعض دفعہ جلدی میں ایسا ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ خاص کر شعر کے معاملے میں میں‌تو کافی اناڑی ہوں ۔ ۔ اور فارسی کا شعر ۔ ۔ ۔ تو تیل بیچنے والوں کے ساتھ کام کر کے بھی نہیں آیا (میں گلف میں رہتا ہوں ) :roll:
  4. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    میں سفارت کاری کے آداب اچھی طرح سے جانتا ہوں اور ۔ ۔ ۔ فرئڈمین کی جس کتاب کا حوالہ دیا ہے پڑھ رکھی ہے ۔ ۔ ۔ مگر صرف اس وقت یہ کہوں گا ۔ ۔ کہ ذرا بتانا مجھے کہ اسرائیل کے قیام کے بارے میں (معاہدہ بلفور1917) کیا لکھا ہے ۔ ۔ ۔ اور وہ مصر کے تین یہودیوں کی پھانسی کے بارے میں کیا لکھا ہے...
  5. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    جی ہاں میری پوسٹ سر کے اوپر سے گذرنی ہی چاہیے ۔ ۔ ۔ جیسے مغرب کے اخباروں اور لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ مسلمان کتنے عجیب ہیں ، ہمارے یہاں لوگ عیسٰی اور موسٰی کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی اثر نہیں لیتا ۔ ۔ مگر یہ لوگ تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری بات ۔ ۔۔ ایران اور شام کیا خدمت کررہے ہیں...
  6. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    آپ کی مغربی اخلاق کی بات کر رہے ہیں یا “اسلامی“ اخلاق کی ؟
  7. اظہرالحق

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    میرے خیال میں آپ (مہوش اور زکریا) دونوں مغرب میں رہتے ہو اور کافی عرصے سے ہو اسلئے آپ کے لئے مغربی طرز کی سوچ ہی صحیح لگتی ہے ۔ ۔ ۔ مگر مغرب والے کیا کرتے ہیں ، وہ سفارتی آداب کو فالو کر رہے ہیں ، بہت لمبی بحث ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ آسان لفظوں میں نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ وہ طاقت ور ہیں اور ہم کمزور...
  8. اظہرالحق

    انتہا ہے حسین!

    آج عشرہ محرم ہے ، شہادت حسین(ع) کا دن ، وہ حسین جو جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ، وہ حسین جو فاطمہ زہرہ کے فرزند ہیں وہ حسین جو علی سیف اللہ کے جگر گوشہ ہیں ۔ ۔ ۔ اور وہ حسین جو نواسہ رسول (ص) ہیں ۔ ۔ ۔ آج کا دن شہادت کبرٰی کی یاد دلاتا ہے ، کہ حق کی خاطر چاہے کچھ بھی ہو جائے لڑنا چاہیے ،...
  9. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    شکریہ افتخار صاحب ، ویسے بلے بلے کو اسپرانتو میں کیسے لکھیں گے ؟
  10. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    ارے ارے ارے ۔ ۔ ۔۔ ۔ بھئی میں نے فی البدہیہ لکھی ہے ، جو دل میں آیا لکھ دیا میں تو کوئی شاعر وائر نہیں ہوں (ویسے بھی لکھنا کافی عرصے سے چھوڑا ہوا ہے ) وہ اگر ہمارے کسی سچی مچی کے شاعر نے اسکا وزن کر لیا تو پھر فاؤل ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ میں تو ابھی خود اصلاح کے قابل ہوں ۔ ۔ کسی کی اصلاح کیا...
  11. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    جان بوجھ کہ آدھا لکھا تھا اس کا رشتہ نہ ہونے کا سبب اسکی امی تھی میں حریان تھا اسکی امی کیونکر جمی تھی تجھ کو غلط فہمی ہوئی ہے خالد مسعود ابا تو اس گھر میں چلتی پھرتی ڈمی تھی :twisted:
  12. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    اردو محفل ہم سجائیں ، بلے بلے بلے آ آ کہ پھر مڑ مڑ آئیں ، بلے بلے بلے اونچا فورم بنایا ہے اردو دانوں نے انگریزی کو بھول جائیں ، بلے بلے بلے ہر رنگ مل جائے گا ، ہر روپ بھی یہاں مل جل کہ اودھم مچائیں ، بلے بلے بلے لڑکے چھیڑیں نئے نئے فسانے اور ترانے لڑکیاں سینڈل انہیں دکھائیں‌، بلے...
  13. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا سبب اسکا ابا تھا میں حریان تھا ایسا ابا اسنے کہاں سے لبا تھا
  14. اظہرالحق

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔

    آج 9 محرم ہے ، ہم واقعہ کربلا کو یاد کرتے ہیں اور اسکے ہر پہلو پر بات کرتے ہیں ، حضرت حسین(ع) کی عظیم قربانی کے فلسفے پر غور کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ آج کے دور کے تناظر میں 9 محرم کا دن اور کربلا سے منسلک واقعات اگر ملا کر دیکھے جائیں تو ہمیں ، ایسا ہی لگتا ہے کہ ہم اس دور کے کرب و بلا سے گزر رہے ہیں...
  15. اظہرالحق

    سٹلائیٹ چینلز کے بارے میں‌معلومات

    بہت دیر میں اپ ڈیٹ ہوتی ہے ، میں تو ڈائیرکٹ سٹلائیٹ سائیٹس سے ہی فریکوئنسی لیتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ویسے یہ سائیٹ بھی اچھی ہے http://www.apsattv.com/
  16. اظہرالحق

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    آمین ثم آمین ---------------------------- جی ہاں یہ ہی بات ہے سیفی اور زکریا آپ دونوں کا کہنا صحیح ہے ، کہ ہم کون ہوتے ہیں تاریخ کی تدرستگی کے حوالے سے بات کرنے والے ۔ ۔ ۔ ۔ امام بخاری (رح) نے بخاری کے دیباچے میں لکھا ہے کہ اگر میری کوئی بھی بیان کردہ حدیث اگر مستند نہ ثابت ہو پائے تو اسے...
  17. اظہرالحق

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    میں نے یہ تھریڈ بڑی توجہ سے پڑھا ہے ، حوالہ جات بھی اچھے اور بحث کا انداز بھی ، میں تو ایک عام مسلمان ہوں ، جو نہ شعیہ ہے نہ سنی ، جو کچھ اللہ اور اسکے رسول(ص) کے فرمان ہیں انپر چلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ صحابہ (ر) کی زندگی سے سبق لینے کی کوشش کرتا ہوں اور تابعین اور اولیا کی زندگی سے راستہ...
  18. اظہرالحق

    CNN پر ووٹ دیجئے

    اس ربط پر جا کر اپنا ووٹ دیں ۔ ۔۔
  19. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    کون کہتا ہے میرا محبوب گنجا ہے چاند کے چہرے پہ بھی کبھی بال ہوا کرتے ہیں ---------------------------------------- تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے چلو تینوں فلم دیکھنے چلیں
  20. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    بھائی وہ تو کہتے ہیں کہ ہم تو عیسٰی اور موسٰی کا مذاق بناتے ہیں تو پھر آپکے پیغمبر کا کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو اختلاف ہے آپ نہیں مانتے نہ مانیں ، ہم تو یہ مانتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہمارے بزرجمہر کہتے ہیں کہ یہ اختلاف ہے ۔ ۔ ۔ اور اسے برداشت کرنا چاہیے ۔ ۔ اور جو اسے برداشت کرتے ہیں ۔ ۔ وہ ہی...
Top