نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    فقر سے ڈرانے والے #شیطانی #لشکر کے #ایجنٹ نہ بنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا محمد یوسف کاندھلوی ؒکا ایک ملفوظ:۔ 🥀 کچھ لوگ مولانا کے پاس آئے اور مہنگائی کی شکایت کی اور کہا کہ کیا ہم حکومت کے سامنے مظاہرے کرکے اپنی بات پیش کریں؟ حضرت ؒ نے ان سے فرمایا : مظاہرے کرنا اہلِ...
  2. یاسر شاہ

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    واہ بھائی شاندار کلام و شاندار ترنم۔جزاک اللہ خیر
  3. یاسر شاہ

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    آہا۔شعیب تنویر صاحب آئے ہیں ماشاء اللہ۔ماضی کے ایک خوبصورت فورم محفل سخن کے بانی،کہ جس فورم سے ہم نے بہت کچھ سیکھا۔ خوش آمدید شعیب بھائی۔ان شاء اللہ آپ کے دم سےمحفل میں خوب رونق رہے گی۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کی باتیں اپنی جگہ لیکن ضروری بات یہ ہے کہ نہ نہانے کا مسئلہ توخیر آفاقی ہے ،کسی علاقے سے مخصوص نہیں مگر سخت جانی میں پٹھان کا کوئی ثانی نہیں۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور یہ اپنائیے فی الحال کہ وہ کام ہی نہ کیجیے جس سے نہانا پڑے
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح حلوہ پوری کھا کے نکلا تو دیکھا ایک پٹھان بال گیلے کہیں سے نہا کے آرہا تھاایسی شدید سردی میں ۔ میں نے دل میں نعرہ لگایا پٹھان زندہ باد
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سالے بھی پھر بلوچ ہوں گے
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی کی مہندی لگتی نہیں۔
  9. یاسر شاہ

    سربستہ راز

    غزل کے مطلع سے قافیے ردیف اور وزن کا تعین ہوتا ہے ۔آپ کی غزل کے مطلع سے تعین نہیں ہو پا رہا۔اگلے اشعار کو دیکھ کر تعین کیا جائے تو ردیف کبھی بنتی ہے جبکہ مطلع میں "سبھی" بھی ہے جو کہ ٹھیک نہیں کیونکہ ردیف وہ لفظ ہے جو غزل میں ہو بہو رپیٹ ہوتا ہے ،اسی طرح قافیہ بھی طے نہیں ہو پا رہا کیونکہ...
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ربط گفتگو میں ایک شعر کیا ہی خوب ہے غالب کا اور کتنا بے تکلف کلیم لیس (claimless)اور نیچرل ہے؛ دل ہی تو ہے، نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
  11. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں تجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ اگلا لفظ گاجر
  12. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    الفاظ ومعانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور
  13. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    آپ کو مرغے کے متعلق نہیں بھوک کے متعلق لکھنا تھا
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں دوسری سیما جی کی نظم پہ تبصرہ لکھنے چلا گیا تھا۔
  15. یاسر شاہ

    اردو محفل ہے نام میرا

    بہت خوب ماشاء اللہ نظم آپ کی بذاتِ خود ایک جگنو ہے ۔آپ جیسے روشن خیال لوگوں کی معاشرے میں ضرورت ہے ۔ نظم میں ایک آدھ جگہ تلفظ کی وجہ سے وزن ساقط ہو رہا ہے۔جیسے
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویران ہے آج گھر ۔بیگم میکے گئی ہوئی ہیں کل سے عقیقے کے لیے۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہنستی مسکراتی رہیں خوش باش ۔اوروں کو خوش رکھنے والوں کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش باش رکھے۔آمین
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاسر کی طرف سے وعلیکم السلام
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھیپا کی ایمبولینس؟
  20. یاسر شاہ

    سماجی مسائل پہ اشعار

    واہ کیا نکتہ نکالا ہے۔واقعی مان گئے آپ کو۔شاباش
Top