نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راگ ملہار میں کچھ سننا پسند کریں گے کہ ٹھمری
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذمے داری ہے آپ کی کہ اطلاع کریں جہاں میں سخت لگوں آپ کو۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈراما نہیں کر رہا بس جو کچھ ہے نیچرل ہے۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل و دماغ پہ تخیلات وارد ہوتے ہیں علی الصبح سو پیش کر رہا ہوں ،غصہ نہیں کر رہا۔وعلیکم السلام۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ بات سمجھنے کی ہے لاؤڈ سپیکر کا مطلب ہے آلہِ مکبر الصوت یعنی آواز بڑھانے والا آلہ اب اس میں چیخنے کی اور چیخنے سے پہلے کھانسنے کی ضرورت کیا ہے
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپ چاپ کا عمل پیرا عشق تو ہم نے سیکھا ہی نہیں
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو کوئی کہہ دے کہ جناب یہ کیا ہے تو جواب آتا ہے تم گستاخ ہو۔
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثنا ان کی کرتے ہیں مدعیان عشق لاؤڈ اسپیکر پہ چیخ چیخ کر ہر اذان سے پہلے۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ۔بلکہ اس رویے سے سامنے والے کو گستاخی پہ آمادہ بھی ہم کرتے ہیں ۔ آسیہ(گستاخی کی ملزم/مجرم) کا کیس بھی اگر تفصیل سے پڑھا جائے تو کسی جاہل عورت نے اس کرسچن خاتون کی تحقیر کرتے ہوئے اس کے ہاتھ سے پانی کا گلاس لینے سے انکار کیا تھا جس پہ اس نے زچ ہو کر گستاخانہ جملے کہے تھے ۔
  10. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم واقعی بہترین نعتوں میں سے ایک ہے ۔لفظ لفظ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوبا ہوا ہے ۔
  11. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یا قافلتی زیدی اجلک رحمے بر حسرت تشنہ لبک مورا جیرا لرجے درک درک طیبہ سے ابھی نہ سنا جانا الروح فداک فزد حرقا یک شعلہ دگر برزن عشقا مورا تن من دھن سب پھونک دیا یہ جاں بھی پیارے جلا جانا مولانااحمد رضا خان
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے وہ طوائف کتنی اچھی رہی انسانوں کو جان جان کر اذیت دینے والوں کے مقابلے میں جس نے ایک کتے کی اذیت کو محسوس کر کے اسے پانی پلایا اور بخشی گئی۔ جب بھی درس بخاری دیا جاتا ہے اس کا تذکرہ ہوتا ہے۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاف چھوڑ دیا۔ہے نا
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے غلطی پکڑی گئی۔شاباش میرے شیر
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلی قطب کیسا نام ہے بچے کے لیے
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عریاں خان بھی ایک نام ہے۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور آج کل یہ ہے کہ نام نیا ہوناچاہیے۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبیحہ دنبے کا ہونے والا ہے سسرال میں عقیقے کے موقع پر۔برادر نسبتی کے ہاں لڑکا ہوا ،نام رکھا ہے زیڈان۔
Top