حکایات رومی سے ایک حکایت : گدھا اور گھوڑے
ایک غریب سقے کا بڑا دبلا گدھا تھا و اتنا لاغر ہوگیا کہ اگر زور سسے ہوا چلتی تو اڑا کر دور پھینک دیتی پشت پر جا بجا زخموں کے غار پڑ گئے تھے اور ان میں بے شمار کیڑے چل رہے تھے وہ دو قدم بھی بغیر ٹھوکر کھائے نہیں چل سکتا تھا ایک اصطبل کے داروغے نے اسے دیکھ...