نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فیض آج شب کوئی نہیں ہے ۔ فیض احمد فیض

    ہم تو اقبال کے مرید ہیں جوانوں کو پیروں کا استاد کر تو آپ بہت محترم ہیں اللہ آپ کے درجے بلند فرمائے (آمین)
  2. سید زبیر

    جون ایلیا اعتماد - جون ایلیا

    لا جواب تحریر
  3. سید زبیر

    جون ایلیا بار بار - جون ایلیا

    بہت خوب حسان خان ! سدا خوش رہیں
  4. سید زبیر

    جون ایلیا علامہ اقبال اور اقبال اکیڈمی - جون ایلیا

    حسان خان ! نہایت معلوماتی تحریر شریک محفل کرنے پر شکر گزار ہوں داد قبول کیجیے
  5. سید زبیر

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    بہت خوبصورت تحریر ۔۔۔ مزاح لکھنا حقیقتا ایک مشکل عمل ہے بہت خوب نبھایا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  6. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتاب " ماں جی " سے اقتباس

    گذشتہ سے پیوستہ "۔۔۔آج ' مگر پیر ' کا میلہ ہے یہ جگہ کراچی سے کوئی نو میل کے فاصلے پر ہے یہ میلہ' حاجی مگر' کی یاد میں منایا جاتا ہے کسی وقت حاجی مگر اور اس کے تین بھائی یہاں آکر رہے تھے آتے ہی انہوں نے کرامات کے انبار لگا دیے ایک بھائی نے ایک انگلی سے گرم پانی کا چشمہ کھود ڈالا ۔اس پانی کا درجہ...
  7. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتاب " ماں جی " سے اقتباس

    "کراچی" : قدرت اللہ شہاب کی کتاب 'ماں جی " سے ایک اقتباس : " یہ مضمون ایک برٹش فوجی افسر کی ڈائری کے چند اقتباسات کا ترجمہ ہے ۔یہ افسر ۱۸۳۹ میں کراچی آیا تھا اور ۱۸۵۱ میں اس کی ڈائری لندن کے اشاعتی ادارے جیمس میڈن نے شائع کی مصنف نے اپنا نام صیغٔہ راز میں رکھا تھا ا۳ فروری کی صبح جنگی جہاز...
  8. سید زبیر

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بہت مفید شراکت جزاک اللہ
  9. سید زبیر

    فیض آج شب کوئی نہیں ہے ۔ فیض احمد فیض

    سر! بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے سدا جئیں
  10. سید زبیر

    یا رب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،

    بہت عمدہ شراکت منزل میری مدینہ ھے روکو نہ راہ میں پڑنے دو آبلے سے اُجاگر کے پاؤں میں،،،،،، جزاک اللہ
  11. سید زبیر

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    مگر میرے بھائی محترم ان سب جماعتوں سے واپس جانے کا رستہ کھلا ہے وہ یہ نہیں کہتے جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے ذرا سی حق گوئی کی اتنی بڑی سزا ' اور پھر دعویٰ حق پرستی کا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
  12. سید زبیر

    نعت شریف

    داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا میرا دم نکل جاتا ان کے آستانے پر ان کے آستانے کی خاک میں میں مل جاتا مو ت لے کے آجاتی زندگی مدینے میں موت سے گلے مل کر زندگی میں مل جاتا میرے دل میں بس جاتا جلوہ زار طیبہ کا داغ فرقت طیبہ پھول بن کے کھل جاتا ان کے در پہ اختر...
  13. سید زبیر

    نئی نعت لکھوں نیا سال ہے - چودھری دِلّو رام کوثری

    سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ہے مدینے کے آنے لگے خواب روز میاں کوثری نیک یہ فال ہے
  14. سید زبیر

    رضا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    سبحان اللہ الہی سن لے رضا جیتے جی کہ مولا نے سگانِ کوچہ میں چہرا میرا بحال کیا، بہت خوب جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    بشیر بدر میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو

    بہت خوب عدنان حسین چیمہ ! میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ ، کوئی راستے میں جدا نہ ہو (آمین)
  16. سید زبیر

    جون ایلیا خوابوں کے رنگ دل و جاں میں سجائے بھی گئے

    اگرچہ انگریزی میں Elia لکھا جاتا ہے مگر تلفظ Aلیا ہے ! یار یہ آپ نے اوتار بدل لیا ہے بہت اچھا ہے یہ بھی کیا نونہال ہے :applause:
  17. سید زبیر

    یا علیِ مرتضیٰ اے رازدانِ مصطفیٰ - چودھری دِلّو رام کوثری

    سبحان اللہ چوم لیتی تھی پھریرا نصرتِ پروردگار جب اٹھاتا تھا وغا میں تو نشانِ مصطفیٰ جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    سبحان اللہ حسان خان !سدا جئیں اور ایسی سعادتیں حاصل ہوتی رہیں
Top