نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    حفیظ جالندھری دلِ بے مُدعا ہے اور میں ہُوں

    خوبصورت کلام یہ طولِ عمر نامعقول و بے کیف بزرگوں کی دعا ہے اور میں ہُوں شراکت کا بہت شکریہ
  2. سید زبیر

    ادا جعفری کوئی سنگ رہ بھی چمک اُٹھا تو ستارہ سحری کہا

    بہت خوب مجھے جانتا بھی کوئی نہ تھا مرے بے نیاز ترے سوا نہ شکست دل نہ شکست جاں کہ تری خوشی کو خوشی کہا واہ
  3. سید زبیر

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    نہایت لا جواب کلام شئیر کرنے کا شکریہ بہت خوب
  4. سید زبیر

    خالد احمد سرِ حیات اک الزام دھر گئے ہم بھی - خالد احمد

    شکریہ وارث صاحب ، بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے یہ عہد ایک مسیحا نفَس میں زندہ تھا رہا نہ وہ بھی سلامت، بکھر گئے ہم بھی کیا بات ہے ، بہت خوب
  5. سید زبیر

    غالب وطن پرست یا زر پرست؟؟؟

    عزیزم مزمل شیخ بسمل ،اسی موضوع پر محفل میں ایک تحریر بھیجی تھی ، آپ کی رائے کا منتظر ہوں گا
  6. سید زبیر

    جو بلند بام ِ حروف سے ، جو پرے ہے دشت ِ خیال سے ۔ رشید قیصرانی

    بہت خوبصورت کلام ، قیصرانی بھائی بہت شکریہ شراکت کا میں کروں جو سجدہ تو کس طرف کہ مرا وہ قبلہء دید تو کبھی شرق و غرب سے جلوہ گر ہے ،کبھی جنوب و شمال سے
  7. سید زبیر

    ہر وصل ہر فراق سے آگے گزر گئے

    واہ ، خوبصورت کلام ' خوبصورت فن ہم سے مذاق کرتی رہی زیست عمر بھر ہم زیست سے مذاق سے آگے گذر گئے بہت خوب ۔ ۔ ۔ سدا خوش رہیں
  8. سید زبیر

    ہر قدم مرحلہ دار و صلیب آج بھی ہے - ساحر لدھیانوی

    بہت خوبصورت سر مقتل جنہیں جانا تھا وہ جا بھی پہنچے سر منبر کوئی محتاط خطیب آج بھی ہے شراکت کا بہت شکریہ ،
  9. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر گئی یک بیک جو ہوا پلٹ ' نہیں دل کو میرے قرارہے

    بیان درد گئی یک بیک جو ہوا پلٹ ' نہیں دل کو میرے قرارہے کروں اس ستم کا میں کیا بیاں، مرا غم سے سینہ فگار ہے یہ رعایا ہند تبہ ہوئی، کہو کیا کیا ان پہ جفا ہوئی جسے دیکھا حاکم وقت نے ،کہا یہ بھی قابل دار ہے یہ کسی نے ظلم بھی ہے سنا کہ دی پھانسی لوگوں کو بے گنہ ولے کلمہ گویوں کی سمت سےابھی ان کے...
  10. سید زبیر

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ آپ سلطانوں کے سلطان رسول عربیﷺ آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں آپ نبیوں کا ہیں ارمان رسول عربیﷺ دل بھی ہے یہ آپ کا ،جان بھی یہ آپ کی کیا کروں آپ پہ قربان رسول عربیﷺ آپ کی خدمت عالی میں چلا آیا ہوں لے کے گھر کا سروسامان رسول عربیﷺ پھر نگاہ کرم کریں آقا امت...
  11. سید زبیر

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو وہ محفل میں نہیں ، تو کیوں پلاتا ہے لہو مجھ کو مجھے خاطر سے رکھ ساقی کہ میخانے کی زینت ہوں یہ رونق پھر کہاں ہو گی اٹھا دے گا جو تو مجھ کو دو عالم میں کسی کافر کو کچھ بھی سوجھتا ہو گا تم ہی تم اب نظر آنے لگے ہو چار سو مجھ کو میں ہی بھولا ہوں ساقی...
  12. سید زبیر

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    فی زمانہ تقریباَ ہر شخص مسائل، اُلجھنوں اورپریشانیوں کا رونا روتا نظرآتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ سب سے پہلے عزیزم@زبیر مرزا سے تاخیر کی معذرت ، اور محترمہ@امن ایمان سے استفسار ، جو انہوں نے لکھا کہ " شکر ہے میں نے زبیر بھائی کو کوئی سوال نہیں بھیجا۔۔۔" لگتا ایسا ہے کہ میں بہتر اندز میں اپنا موقف...
  13. سید زبیر

    بیخود : حجاب دور تمہارا شباب کر دے گا

    بجا فرمایا ہے ، میں نے دوبارہ دیکھا اصل میں یوں ہے 'جواب صاف نہ دے مجہکو یہ وہ آفت ہے '
  14. سید زبیر

    باتیں مہ جبین کی

    شمشاد بھائی بہت خوب شکرگزار ہوں
  15. سید زبیر

    طیبہ میں آکر

    بہت خوب سبحان اللہ سب سے ہیں بڑھ کر ، ہر اک سے بہتر رب کے علاوہ وہ سب سے برتر مخلوق کوئی ان کی نہ ہمسر اللہ اکبر ، اللہ اکبر جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    فضائلِ قرآنِ مجید - مرزا غلام احمد قادیانی

    بہت خوب اگر اقرار ہے تم کو خدا کی ذاتِ واحد کا تو پھر کیوں اِس قدر دل میں تمہارے شرک پنہاں ہے
  17. سید زبیر

    باتیں مہ جبین کی

    نہ جانے یہ دھاگہ کیسے مجھ سے رہ گیا بہت ہی زبردست تحریر مکمل پڑھنے کے بعد جو پہلا جملہ ذہن میں آیا بخدا وہ تھا کہ زبیر بہروپیے ! یہاں سے جلد کھسک لے ، کن پڑھے لکھے لوگوں میں پھنس گیا ۔ اللہ کریم یوسف-2 اور بہن مہ جبین کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ان کے درجات بہت بلند فرمائے ہاں ! عزیز از...
  18. سید زبیر

    بیخود : حجاب دور تمہارا شباب کر دے گا

    نایاب بھائی !پسندیدگی کا بہت شکریہ ، یہ لفظ بھلائی اصل میں کتاب میں اسی املا یعنی بہائی لکھا تھا جو غالبا اس دور میں مستعمل ہوگا اس کی اصلیت کو برقرار رکھنے کے لیے میں نے بھی اسی انداز میں لکھا ہے ۔بہت نوازش
  19. سید زبیر

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    جزاک اللہ میرے بھائی رب کریم آپ کے درجات بہت بلند فرمائے (آمین)
  20. سید زبیر

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    راجہ صاحب بہت خوب مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے انہیں پھر جرابوں میں سب سے چھپانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے اللہ کرے آپ سدا یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں I always miss u
Top