سبحان اللہ
سلام اے صاحبِ کوثر! ، سلام اے صاحبِ اِسرا!
سلام اے جس کی غربت پر ہے قرباں شاہیِ کسریٰ!
نچھاور کر رہا ہے قلب و جاں اپنا ، غلام ان پر
بلاتعداد ہوں یارب! درود ان پر ، سلام ان پر
قصیدہ بردہ کے انداز میں یہ نعت ہے حاضر
اگرچہ دل کی باتیں سَرسَرؔی نا کرسکا باہر
جزاک اللہ
بدن سے رشتہ جاں معتبر نہ تھا مرا
میں جس میں رہتا تھا شاید وہ گھر نہ تھا میرا
قریب ہی سے وہ گزرا مگر خبر نہ ہوئی
دل اس طرح تو کبھی بے خبر نہ تھا میرا
میں مثل سبز ۂ بیگانہ جس چمن میں رہا
وہاں کے گل نہ تھے میرے ' ثمر نہ تھا میرا
نہ روشنی نہ حرارت ہی دے سکا مجھ کو...
محترم@تلمیذ صاحب اور عزیزم حسیب نذیر گِل ! تہہ دل سے شکر گزار ہوں تصویر تو محفل کے مراسلہ 89میں موجود ہے ۔ باقی یاران محفل کی محبتوں کا تا حیات مقروض ہوں اللہ سب کو بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
گمان کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔:) :grin: جو کہ ہمیشہ غلط ہی ہوتا ہے۔۔
نہ میں جماعت یا کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن ہوں اور نہ ہی کبھی امت اخبار پڑھا
میرے مراسلے کے کسی حصہ کا بھی جواب دینا آپ نے گوارا نہ کیا ۔ کاش آپ تردید ہی کردیتے ۔
عزیزم@کاشفی ! آپ کے تمام مراسلے پڑھے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مہاجر قومی مومنٹ کے بندے ہیں جو متحدہ میں شامل ہوگئے ۔ متحدہ بار بار اعلان کر رہی ہے کہ وہ پورے پاکستان سے الیکشن لڑے گی جسمیں گوادر ،ژوب ، چاغی ، قصور ، رحیم یار خان ، لیہ بھکر ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ بنوں میر پور متھیلو ،...