نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کی تصویر

    ذرا بڑی تصویر پوسٹ کریں، تاکہ ہم ذرا بڑی بڑی باتیں بتا سکیں۔ لیکن میرا علم فی الحال کچھ اور ہی بتا رہا ہے۔ آجکل آپ کو چاروں طرف سے شہد کی مکھیوں نے گھیرا ہوا ہے۔ بلکہ یوں کہنا مناسب ہو گا کہ مکھیوں کو اپنے اردگرد جمع رکھنے کے لیے آپ آجکل کچھ زیادہ ہی مسکرا رہے ہیں۔ خیال رہے زیادہ مسکرانا آپ...
  2. ماوراء

    پریم نگریہ کی تم بھی ڈگریہ چلو۔۔۔۔۔۔

    زبردست زہرا۔ اور شکریہ بھی۔ لیکن لیرکس لکھنا بہت ضروری نہیں۔ بس جب آپ کے پاس وقت ہو اور موڈ بھی ہو۔ :)
  3. ماوراء

    اپڈیٹ

    ویلکم بیک شگفتہ۔ اب جلدی سے میرا کام بھی کر دیجیے گا۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    محسن، بس اسی طرح باتیں کرتے رہیں، اگلے سال "باتونی ممبر" کا ایوارڈ تو ضرور مل جائے گا۔
  5. ماوراء

    رفیع تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں۔۔۔۔

    اچھا گانا ہے زہرا۔ اچھا، اگر ممکن ہو سکے تو گانا پوسٹ کرتے ہوئے اس کے لیرکس بھی لکھ دیا کریں نا۔:( میں اور راہبر اردو گانوں کے بول کی سائٹ پر کام کر رہے ہیں، تو اس کے کام بھی آ جائیں گے۔ اور آپ کے شکریہ کے ساتھ بول پوسٹ کیے جائیں گے۔ :)
  6. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تو اردو سپورٹ سسٹم انسٹال نہیں ہے آپ کے پی سی میں؟ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دیکھیں۔ وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ فی الحال میری وہاں تک رسائی نہیں ہو رہی۔:(
  7. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    پچھلے دنوں تو غالباً بی ایس بی ہیک ہو گیا تھا۔ اب ٹھیک ہے۔
  8. ماوراء

    شہر اور شہر والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ایک دلچسپ تحریر

    مغل صاحب، اچھا مشاہدہ ہے۔ یہ بتائیے کہ آپ ان سارے شہروں میں گئے ہیں کیا؟
  9. ماوراء

    محفل میں کچھ مسائل

    آہ ۔۔ یہ سرور ایرر۔۔۔ اس نے واقعی بہت تنگ کیا ہوا ہے۔ اس وقت تو بہت ہی زیادہ آ رہا ہے۔ اتنی دیر کے بعد اس تھریڈ تک میں پہنچی ہوں۔
  10. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    :grin: میں نے تو ڈاؤنلوڈ نہیں کیا۔:grin:
  11. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    افتخار بھائی، آپ کو ایک میل کی تھی۔۔ اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا؟ کچھ تو جواب دیں اس کا۔۔:(
  12. ماوراء

    باجو، اوتار نہیں لگ رہا مجھ سے بھی۔ میل کی ہے آپ کو۔

    باجو، اوتار نہیں لگ رہا مجھ سے بھی۔ میل کی ہے آپ کو۔
  13. ماوراء

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    بہت اچھی غزل ہے احمد۔ اب کے تو پرندے بھی بڑی دیر سے چپ ہیں موسم کے بدلنے کی دعا کون کرے گا بہت خوب۔
  14. ماوراء

    اے خدا! منظر بھوپالی

    شکریہ فرحت۔ بہت اچھی حمد ہے۔ اتنی بار سنی ہے، تو لکھ بھی دی میں نے۔ اے خدا اے خدا تیرے بندے ہیں ہم ہم گناہگار ہیں ہم سیاہ کار ہیں اے خدا اے خدا اے خوشی کی دھنک رحمتوں کے فلک زندگی تو نے دی، آگاہی تو نے دی جب اندھیرے ہوئے، روشنی تو نے دی تو نے مٹی کو بھی کر دیا محترم اے خدا اے خدا...
  15. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    یہ یقیناً معصوم مجھے ہی کہا گیا ہے۔ :grin: جو اس کو ہاتھ لگانے کی کوشش کرے گا ، اسی وقت بم پھٹ جائے گا۔ ایک رنگ کے ملے نہیں۔۔ اگر ملتے تو شاید وہی لگا دیتی۔ ویسے میں نے تو کچھ اور ہی سمجھ کر تصویر لگائی تھی۔ :(
  16. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    نہیں بلال ، یہی دھاگہ تھا۔ ووٹنگ میں واقعی کچھ نام بدل دیا تھا۔اس کے لیے معذرت۔
  17. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    بلال، کیا آپ نے ایوارڈ ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا؟ آپ کا شروع کیا ہوا دھاگہ "اردو محفل کا تعارف" "پسندیدہ موضوع" کے لیے نامزد ہوا تھا۔
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    ارے اتنا شرمندہ کر رہی ہو۔۔:blush: ویسے تمھیں پہلے بھی کہا تھا کہ یہ ایوارڈ میں نہیں لوں گی۔ اور یہ تحریر ابھی دیکھی تمھاری ، اس سے پہلے ہی تمھیں ایوارڈ ایشو کر چکی ہوں۔;)
  19. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    السلام علیکم اہلِ محفل، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2008 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں بیس جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ ووٹنگ کے لیے آپ کو دس دن دئیے گئے تھے۔ جس میں آپ سب نے نہ صرف بھرپور شرکت کی بلکہ...
Top